تنظیمی دورہ | ناظمِ اعلیٰ | جنوبی ریجن
ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان، برادرم حسن بلال ہاشمی نے جنوبی ریجن خیبر پختونخوا کا دورہ کیا، جس میں بنوں مقام، کوہاٹ مقام و ڈویژن، اور ڈی آئی خان مقام کے ناظمین، ارکان، امیدواران، اور ناظمینِ حلقہ جات نے شرکت کی۔
اس موقع پر محمد انیس (معتمدِ صوبہ) بھی موجود تھے۔
#JamiatPK #JamiatForStudents