#EmergingTechnology Training at GovernorHouse #Sindh along with Iftar for thousands on dailybasis.These initiatives serve as RoleModel & source of inspiration,contributing to empowerment of deprived,uplifting their future, & paving the way for a better&more prosperous society
تحریکِ کشمیر پاکستان کی مکمل تکمیل کی جدوجہد ہے۔ یوم یکجہتی کشمیر پر پورا پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔
کرکٹ کا میدان ہو یا بلوچستان، وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل نے بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا۔ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم اور دوہرے معیار کی عالمی مذمت جاری ہے۔
ریڈ کریسنٹ یعنی ہلال احمر نامی ادارے کے بارے میں بچپن کی معاشرتی علوم میں پڑھا تھا کہ ایسا ایک ادرہ ہے پر سانحات میں کبھی نظر نا آیا ۔لیکن پچھلے سال کی بارشوں میں اور سانحہ گل پلازہ میں ہمارا جب جب جانا ہوا ہمیں ہلال احمر کے رضاکار کام کرتے نظر آئے۔یہ سب ہمارے اصل گمنام ہیروز ہیں