Throw me to the wolves and I will return leading the pack

Joined April 2026
1,396 Photos and videos
یا اللہ پاک پاکستان لوٹنے والوں اور خنزیروں کو لانے والوں کا انجام عبرت ناک کرنا آمین ثم آمین یا رب العالمین ❣️ 🤲 #قومی_زبان
31
44
95
14,848
جن کی تنخواہ 8483 سے کم ہے وہ یہ سائیکل لیں کیونکہ بقول وزیر اعظم وہ غریب لوگ ہیں اس سے زیادہ والے امیر #قومی_زبان
8
9
17
155
♤ TⒶᵇĮ Ch 🎭تابی ALPHA☜🎭 retweeted
میں نے حقیقت بیان کی تھی میں جانتی ہوں تم مجھ سے خائف رہتے ہو میں ننگا دنیا کے سامنے کرتی ہوں میں چھپ کر پیچھے سے جڑیں نہیں کاٹتی میرے سوال جواب کے بعد مجھے اسی بات کی توقع تھی عرفان لوگوں کو چوٹیا بنانا چھوڑو اب سب مجھ سے تمہاری حقیقت جان چکے بلاک کرتے انفالو کیوں؟؟
1
6
16
190
♤ TⒶᵇĮ Ch 🎭تابی ALPHA☜🎭 retweeted
کُوزہ گر۔۔۔! میری ایک خواهش ہے مُجھ میں اب دل ، کہیں نہیں رکھنا.#اردو_زبان
2
12
24
121
♤ TⒶᵇĮ Ch 🎭تابی ALPHA☜🎭 retweeted
ﺍﮔﺮ ﺩﻋﺎ ﮐﺎ ﭼﮩﺮﮦ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ، ﻣﯿﮟ تمہیں ﺁﺋﯿﻨﮧ ﺑﮭﯿﺞ ﺩیتی، ﻣﮕﺮ ! ﺩﻋﺎ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ہے، ﺍﮔﺮ تمہیں ﮐﺴﯽ ﺩﻥ ﺍﭼﺎﻧﮏ، ﺍﭘﻨﯽ ﺭﻭﺡ ﺳﮯ ﻧﺎﯾﺎﺏ ﻣﮩﮏ ﺁﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﺗﻮ ﻣﺎﻥ ﻟﯿﻨﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺩﻋﺎﻭﺟﻮﺩ ﺭﮐﮭﺘﯽ ہے
2
9
20
208
♤ TⒶᵇĮ Ch 🎭تابی ALPHA☜🎭 retweeted
یہ لوگ اتنے فضول خرچیاں کر رہے ہیں کہ خود پیاز ، مرچ اور نمک ملا پانی کے ساتھ روٹی کھاتے ہیں لیکن جرنیلوں کیلیے بیرون ملک جزیرے خریدتے جہاز خریدتے ہیں مہنگی مہنگی گاڑیاں خریدتے ہیں اللہ تعالیٰ اس قوم پر رحم فرمائے آمین 😢 🤲🏻

7
12
29
313
♤ TⒶᵇĮ Ch 🎭تابی ALPHA☜🎭 retweeted
کتنی دفعہ ان کو سمجھایا کہ عینک پہن کر پڑھا کرو مگر یہ ہے کہ سمجھتا ہی نہیں ۔🤣
3
6
17
783
♤ TⒶᵇĮ Ch 🎭تابی ALPHA☜🎭 retweeted
2
1
4
69
♤ TⒶᵇĮ Ch 🎭تابی ALPHA☜🎭 retweeted
گنگناتی ہوئی آتی ہیں فلک سے بوندیں کوئی بدلی تری پازیب سے ٹکرائی ہے #اردو_زبان
15
16
59
1,142
♤ TⒶᵇĮ Ch 🎭تابی ALPHA☜🎭 retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام⁩ امین یا رب العالمین
46
13
69
527
♤ TⒶᵇĮ Ch 🎭تابی ALPHA☜🎭 retweeted
🌍🌹اَللّٰھمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحمَّدٍوَّعلٰی آلِ مُحمَّدٍکماصَلَّيتَ علٰی اِبْراھِيم وَعلٰی آلِ اِبْراھيمَ اِنَّك حَميدُمَّجيدُُ🌹🌍 🌍🌹اَللَّھُمَّ بَارك عَلٰی مُحمَّدٍوَّعَلی آلِ مُحمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حمِيدُمَّجِيد🌹🌍 🌹 السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 🌄صباح الخیر🌄 🤲آمین یا رب العالمین 🤲
65
36
110
860
♤ TⒶᵇĮ Ch 🎭تابی ALPHA☜🎭 retweeted
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُہ اے اللہ! آج کا دن ہمارے لیے امن، ایمان، سلامتی اور رحمت کا باعث بنا دے۔ ہمیں ذہنی و قلبی سکون، بہترین صحت اور رزقِ حلال میں برکت عطا فرما۔ آمین!"
36
7
66
748
♤ TⒶᵇĮ Ch 🎭تابی ALPHA☜🎭 retweeted
کاغذ پہ لکھ رہی تھی میں دل کی اداسیاں لفظوں میں ڈھل گئیں میری ساری کہانیاں وہ دور جا کے بھی مرے اندر کہیں رہا جیسے مہک سنبھال کے رکھتی ہوں تتلیاں۔ 🌸 پروین شاکر
6
5
16
197
♤ TⒶᵇĮ Ch 🎭تابی ALPHA☜🎭 retweeted
دوستو ۔۔میں G. M. Kamal پرانا اکاٶنٹ سسپینڈ ھو گیا ھے۔ یہ نیا اکاٶنٹ Murtaza Kamal کے نام سے ھے۔پلیز فالو کر دیجیے۔
5
6
17
229
♤ TⒶᵇĮ Ch 🎭تابی ALPHA☜🎭 retweeted
﷽ السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام⁩ ایک غلطی پر لوگ ہم سےبات کرناچھوڑ دیتے ہیں لیکن ہمارے بےشمار گناہوں کےباوجود ہمارا رب ہم سےکبھی منہ نہیں موڑتا نہ ہی ہمارا رزق بند کرتا ہے بےشک وہی سب سےزیادہ معاف کرنےوالا اور رحم کرنےوالا ہے @dokota188
100
44
127
1,324
♤ TⒶᵇĮ Ch 🎭تابی ALPHA☜🎭 retweeted
یہ ویڈیو تصاویر ہم قوم کی 100 فیصد درست عکاسی کرتی ہے یہی حال ہمارا ہے ،
7
11
24
244
♤ TⒶᵇĮ Ch 🎭تابی ALPHA☜🎭 retweeted
السلام علیکم پیارے لوگو ✨ صبح بخیر زندگی🌻🦋 ہر عبادت کا پتہ نہیں قبول ہوئی بھی ہے کہ نہیں مگر درود پاک ایسی عبادت یے جو ادا ہوتے ہی قبول ہو جاتی ہے۔ وَابَسَّتَہ رَکّھ حَضُورﷺ سِے دَامَن حَیَاَت کَا اَے دِل یَہِی ھَــے .... اِیــک ذَریِعَہ نَجَات کَا
30
7
45
371
♤ TⒶᵇĮ Ch 🎭تابی ALPHA☜🎭 retweeted
☘️اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ☘️ 🍀صبح بخیر زندگی ☘️💞 #قومى_زبان
60
18
92
797
♤ TⒶᵇĮ Ch 🎭تابی ALPHA☜🎭 retweeted
السلام علیکم اللہ آپکے دل کو سکُون عطا فرمائے اور آپکی توقُعات, تمنائیں اور اُمیدیں بہتری کے ساتھ آپکے حق میں پُوری فرمائے. آمین یارب العالمین
43
8
55
511
♤ TⒶᵇĮ Ch 🎭تابی ALPHA☜🎭 retweeted
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته " خوبصورت ہے وہ سوچ جو دوسرے انسان کے لیے اچھا سوچے اور خوبصورت ہے وہ انسان جسے پاک پروردگار ایسی سوچ عطا کر دے ۔" اللہ کریم آپ کو آسانیاں عطا فرمائے ۔ اپنا اور اپنے اردگرد کے لوگوں کا خیال رکھیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔صبح بخیر #اردو_زبان
73
26
174
1,164