﷽
قیامت کے دن ساری کرنسی ناکام ہو جائے گی،
لیکن حضرت محمــﷺــد سے محبت کا سِکہ چلتا رہے گا۔
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا (سورة الأحزاب: آیت 56)
@𝑩𝓮𝓮_𝑪𝓵𝓪𝓼𝓼𝔂4🩷⃝🩵
کاغذ پہ لکھ رہی تھی میں دل کی اداسیاں
لفظوں میں ڈھل گئیں میری ساری کہانیاں
وہ دور جا کے بھی مرے اندر کہیں رہا
جیسے مہک سنبھال کے رکھتی ہوں تتلیاں۔ 🌸
پروین شاکر
میں نے اپنے ڈڈُو پہ چھوٹی سی غزل لکھی ہے پڑھ کر ٹرائیں ٹرائیں کر دیں۔۔ شکریہ 🙆🏻
ڈڈُو میرا چھیل چھبیلا🐸
سوہنا پپُو رنگ رنگیلا
ٹانگیں اِس کی چھوٹی چھوٹی
آنکھیں اِس کی موٹی موٹی
رنگ کا ہے یہ سبز اور پِیلا
ڈڈُو میرا چھیل چھبیلا 🐸
چھپڑ میں یہ رہتا ہے
کِسی کو کچھ نہ کہتا ہے
رہتا ہر وقت گِیلا گِیلا
ڈڈُو میرا چھیل چھبیلا 🐸
نام ہے اِس کا ٹُوٹی فُروٹی
ایکٹنگ کرتا جُھوٹی مُوٹی
ٹرائیں ٹرائیں کا ہے یہ سُریلا
ڈڈُو میرا چھیل چھبیلا 🐸
ڈڈُو میرا چھیل چھبیلا 🐸
.
.
....
#skmalik#TDR_now#اردو_زبان
رات پھر دل میں تیری کھوئی ہوئی یاد آئی
جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے
جیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے باد نسیم
جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آجائے...
Good Night ✨
کہہ دو کہ:
کیا ہم تمہیں بتائیں کہ کون لوگ ہیں،
جو اَپنے اعمال میں سب سے زیادہ ناکام ہیں؟
یہ وہ لوگ ہیں کہ؛
دُنیاوی زندگی میں ان کی ساری دوڑ دُھوپ سیدھے راستے سے بھٹکی رہی، اور وہ سمجھتے رہے کہ وہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔
﴿سورۃالکھف، ۱۰۳-۱۰۴﴾
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم
اے ایمان والو یہودیوں اور نصرانیوں کو یار و مددگار نہ بناؤ۔ یہ خود ہی ایک دوسرے کے یار و مددگار ہیں۔ اور تم میں سے جو شخص ان کی دوستی کا دم بھرے گا تو پھر وہ انہی میں سے ہوگا۔ یقینا اللہ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا۔
Good morning
﷽
السلام علیکم ورحمتہ الله وبرکاتہ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
میری دعا ھے کہ رب کائنات آپ کو وہ سب عطا کرے جوآپ کی دعاہے،
اور وہ بھی جودل میں چُھپی خواہشات ہیں الله کریم آپ کی
نیند کو فرحت جاگنےکو برکت اوردعاؤں کو قبولیت عطا فرمائے،آمین یا رب العالمین
ﺍسَـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَــــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
صبـــM̺͆o̺͆r̺͆n̺͆i̺͆n̺͆g̺͆ــح_بخــG̺͆o̺͆o̺͆d̺͆ـــیر💫
سچی بات تو یہ ہے کہ یہ ( قرآن ) ایک نصیحت ہے۔
(سورة المدثر - آیت 54)
𝓡𝓮𝓰𝓪𝓻𝓭𝓼,___🩷⃝🩵
@𝑩𝓮𝓮_𝑪𝓵𝓪𝓼𝓼𝔂4
I wanted to get you a priceless gift, but I remembered you already have me. You're welcome.😛
Happy birthday to my favorite partner in crime! Let's go do something we'll have to explain to the police later🤣🤣🤣
@Bee_Classy4