وزیراعظم محمد شہباز شریف اور قطر کے وزیرِاعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم آل ثانی کے درمیان رابطہ۔
وزیراعظم نے خلیجی بحران کے دوران امن کے قیام کے لیے پاکستان کی کوششوں کی حمایت پر قطر کا شکریہ ادا کیا اور بتایا کہ متعلقہ فریقین کےمابین امن معاہدہ بہت جلددستخط کےلیے تیار ہوگا۔