Joined August 2014
1,164 Photos and videos
Pinned Tweet
Having interesting discussion on Pak India war during PSL 25 with US Ambassador to Pakistan Ms Natali A. Baker and senior Journalist Hamid mir. Pakistan won by 6-0… At PCL 2026 Auction Event.
1
3
24
10,486
اڈیالہ جیل کےباہر دس ہزار بندوں کی کال تھی لیکن دو ہزار بندہ پہنچا۔ ان میں بھی کچھ آتے گئے کچھ جاتے گئے۔ ایک وقت میں زیادہ سے زیادہ 1500 لوگ موجود تھے۔ 70 فیصد لوگ پنجاب کے مختلف اضلاع سے تھے جبکہ 30 فیصد لوگ دیگر صوبوں کے تھے۔مرکزی قیادت میں سے کوئی اہم راہنما دھرنے میں نہیں پہنچا۔
4
21
115
20,575
Usman Chaudhary retweeted
میں نے اپنے کسی وی لاگ ، انٹرویو یا ٹویٹ میں ایسا نہیں کہا کہ عمران خان صاحب کی ایک بہن کو ملاقات کی اجازت مل گئی تھی لیکن انہوں نے انکار کیا ، میں نے یہ کہا تھا کہ پی ٹی آئی قیادت کا دعویٰ ہے کہ منگل یا منگل سے پہلے کسی ایک بہن کی عمران خان صاحب سے ملاقات ہو جائے گی ، تب ہم وفاق کو دفاع کے لیے صوبائی بجٹ میں سے حصہ دیں گے ، اور میں نے ساتھ یہ بھی کہا تھا کہ پچھلے چار سال میں پی ٹی آئی سے جو بھی وعدہ کیا گیا وہ ٹرک کی بتی ، جھوٹ اور دھوکہ ثابت ہوا ، اب دیکھتے ہیں کہ اس وعدے کا کیا بنتا ہے جب میرے نام سے منصوب کرکے ایک ایسی بات پوچھی گئی جو میں نے کہی ہی نہیں تو نورین نیازی صاحبہ اور ڈاکٹر عظمی صاحبہ نے کہا کہ یہ جھوٹ ہے ، ٹاوٹس جو مرضی ٹویٹ کریں اس سے مجھے فرق نہیں پڑتا 😂
44
305
1,826
43,393
پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر اڈیالہ جیل آتے ہیں تو جہاں علیمہ خان بیٹھی ہوں اس طرف نہیں آتے دوسری جانب سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ آج اڈیالہ جیل پہنچے تو انہوں نے علیمہ خان سے ملنے کی کوشش کی لیکن انکو کوئی خاص لفٹ نہیں کروائی گئی اور 2,3 گھنٹے اڈیالہ موجود رہنے کے باوجود سلمان اکرم راجہ علیمہ خان سے ملاقات نا کرسکے۔ کچھ ہفتے پہلے تک علیمہ خان اور سلمان اکرم راجہ کی کئی گھنٹوں طویل ڈسکشن ہوتی تھی۔
2
39
417
21,473
Usman Chaudhary retweeted
حکومت کی طرف سے عمران خان کے ساتھ ایک بہن کی ملاقات کی آفر پر علیمہ خان نے کیا کہا؟ اڈیالہ جیل کے باہر اہم گفتگو
1
2
463
Usman Chaudhary retweeted
دس ہزار لوگوں کے احتجاج کی کال لیکن ایک گھنٹہ گزرنے کے باوجود بھی کوئی پی ٹی آئی راہنما اڈیالہ جیل نا پہنچا ۔ صرف دس لوگ موجود ہیں۔ #adyalajail #aleemakhan
4
6
692
آخری رسومات ادا کرنے کے لیے کچھ دن اندر جانے کی مہلت ہونی چاہیئے
سپریم کورٹ کور کرنے والے رپورٹرز سب میرے لیے قابل احترام ہیں سب سے احترام کے ساتھ ایک سوال ہے کہ سپریم کورٹ میں اب رپورٹ کرنے کیلئے کیا بچا ہے جس کے لیے انہیں سپریم کورٹ میں روزانہ جانا ضروری ہے۔۔ @HasnaatMalik @Matiullahjan919 @QayyumReports @imranwaseem92
6
304
یعنی شہباز شریف کا کوئی کردار نہیں؟ حالانکہ میری نظر میں وزیر اعظم شہباز شریف نے بھی برابر کوشش کی ہے۔
ایک فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کوششوں سے ایران امریکی جنگ رکی۔۔ امن میں شہباز شریف کا کیا کردار رہا ہے صحافی کا سوال فیلڈ مارشل کا نام لے لیا کیا زبردستی نام ڈال دوں فیصل ووڈا کا جواب
1
1
7
358
Usman Chaudhary retweeted
سوشل میڈیا پر کاپی پیسٹ رواج بن چکا ہے کوئی تصدیق نہیں کرتا کہ اصل حقائق کیا ہیں اس ویڈیو میں جو دو خواتین ہمدردی سمیٹنا چاہتی ہے دراصل یہ دونوں بہنیں میرا شعیب اور شہر زار نے اپنی والدہ کی بیماری جب انکی والدہ وینٹی لیٹر پر تھیں کو استعمال کرتے ہوئے بینک عملہ سے ساز باز کی اور والدہ کے جعلی دستخط کر کے اکاؤنٹ سے 31 کروڑ روپے نکلوا لئے جبکہ میرا شعیب نے شوہر شعیب اور بہن شہر زار کے ساتھ مل کر جعلی اٹارنی بنوائی اور اپنے والدین اور بہن بھائیوں کی پراپرٹی فروخت کر دی، معلوم ہونے پر انکی بہن ڈاکٹر شہر بانو نے بھائی ، والد اور والدہ کے ہمراہ اسلام آباد پولیس میں انکے خلاف درخواست دی جہاں انکوائری کے بعد تھانہ شالیمار میں شہرزار ، میرا شعیب اسکے شوہر شعیب ،بینک ملازمین اور گھریلو ملازمین کے خلاف مقدمہ نمبر 318 درج کیا گیا جس مکان پر جھگڑا ہوا وہ مکان بھی ان ملزمان نے جعلی اٹارنی کروا کے فروخت کر دیا تھا جہاں بہن بھائیوں میں جھگڑا ہوا اور بھائی شہریار نے دونوں بہنوں کو ایک ایک تھپڑ مارا کہ گھر کے باہر تماشہ نہ کریں ۔ دراصل میرا شعیب نے بہن شہرزار اور شوہر شعیب کے ساتھ مل کر مقدمہ کے اوپر مقدمہ درج کروانے کیلئے وقوعہ بنانے کی کوشش کی اور جان بوجھ کر لڑائی کی اور اب عورت کارڈ کھیلنے کی کوشش کر رہی ہیں تاکہ کروڑوں روپے کی رقم اور کروڑوں روپے کی پراپرٹی ہضم کی جا سکے بعد میں نوسرباز گروپ نے تھانہ شالیمار میں درخواست دی کہ بھائی والد اور والدہ نے کلاشنکوف سے مارا اور جان کی دھمکیاں دیں پولیس نے کہا کہ ویڈیو اور حقائق کے مطابق درخواست دیں تاکہ میرٹ پر کاروائی کی جا سکے مگر میرا شعیب اور شہرزار عورت کارڈ کھیل کر ہمدردی حاصل کرنا چاہتی ہے تاکہ کروڑوں واپس نہ کرنے پڑیں @ICT_Police @MohsinnaqviC42 @DIG_Operations @sspoperationisb @SdqJaan @javerias @Aadiiroy2
7
15
40
5,736
بیگانی شادی میں مودی دیوانہ
I welcome the understanding reached between the United States and Iran on ending the conflict in West Asia, which has caused serious economic disruption across the world and led to loss of life in many countries. India hopes that the implementation of this understanding will help restore peace and stability in the region and ensure the freedom of navigation and commerce. We look forward to deliberations on the remaining issues reaching a sustainable final agreement.
2
137
جی بالکل ۔ اور جو امریکہ نے پاکستانیوں کے امیگریشن ویزوں پر پابندی لگائی ہے اس فیصلے پر بھی نظر ثانی ہونی چاہیے۔
People of Pakistan deserve a big reduction in petrol prices after this great deal. At least Rs. 200 per litre.
1
4
223
بلوچستان کے قاضی فائز عیسیٰ کے بعد خیبرپختونخوا کے سپوت جسٹس یحییٰ آفریدی کا بڑا کارنامہ
Journalists are now "visitors" in the Supreme Court. Justice Yahya Khan, CJP Supreme Court threw out journalists from Court's vicinity over the weekend, press room cleared without informing the Press Association of Supreme Court. Today, when court reporters went for routine coverage, they were not allowed to enter. Instead, they were given visitors card in exchange of official channel cards and mobile phones. Do you think the name didn't carry influence? First he sacrificed his judges to secure his position, now to satisfy his ego and avoid criticism, he casted out journalist despite affirmations. This autocratic mindset has reduced judiciary to the toy of the regime. Shameful.
9
275
Usman Chaudhary retweeted
سپریم کورٹ سے پریس ایسوسی ایشن کا خاتمہ کردیا گیا۔ رجسٹرار سپریم کورٹ نے آفس تحویل میں لے لیا۔ صرف مخصوص ٹائمنگ میں صحافیوں کو سپریم کورٹ آنے کی اجازت
3
7
249
تاریخ کا سیاہ باب
سپریم کورٹ سے پریس ایسوسی ایشن کے کمرے کا نام و نشان مٹا دیا گیا رجسٹرار آفس نے پریس کے کمرے پر عملی طور پر تحویل میں لے لیا
1
1
279
معاملہ ادھر پھنسا ہوا کہ علیمہ خان کے علاوہ دو بہنوں میں سے ایک بہن کو ملاقات کی اجازت ہے۔ جبکہ علیمہ خان اپنے سمیت تیوں بہنوں کی ملاقات چاہتی ہیں۔
تحریک انصاف کو کمٹمنٹ دی گئی ہے عمران خان کی تینوں بہنیں یا ایک بہن اور مزمل اسلم کی ملاقات کروا دی جاۓ گی تاکہ بجٹ انسٹرکشن مل سکیں اگر ایسا نہیں ہوتا تو پھر Kp حکومت صرف 3 ماہ کا بجٹ پاس کریگی بس پھر وہ پریشر بڑھانے کیلیے اور اقدامات کریگی صدیق جان
1
1
23
852
*کشمیر میں جاری ڈیڈ لاک اور میاں نواز شریف کا کردار* کشمیر کے لوگوں کا مطالبہ یہ ہے کہ مہاجرین کی بارہ سیٹیں ختم کی جائیں یا انکے اختیارات محدود کر دیئے جائیں تاکہ انکو وزارتیں نا مل سکیں۔انکا یہ مطالبہ اس لیے جائز ہے کہ جن کو وہ ووٹ دیتے ہیں ان سے جب ترقیاتی کاموں کا کہیں تو انکا جواب ہوتا ہے وزارتیں اور فنڈز تو سارے مہاجرین سیٹوں والوں کے پاس ہیں ہم بے بس ہیں۔ اسلیے ضروری ہے کہ ساری وزارتیں آزاد کشمیر کے ممبران اسمبلی کے پاس ہی رہیں۔ چونکہ یہ ممبران سیاسی جماعتوں ن لیگ پی پی پی اور پی ٹی آئی سے ہیں اسلیے یہ مہاجرین کی وزارتیں ختم ہونے سے یہی سیاسی جماعتیں مستفید ہوں گی۔ اس لیے ان جماعتوں کی قیادت جن میں نواز شریف ، آصف زرداری شامل ہیں کا فرض بنتا ہے کہ ایکشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان جاری ڈیڈ لاک ختم کریں اور درمیانہ راستہ نکالیں۔ اس سلسلے میں سب سے موثر شخصیت نواز شریف ہیں۔ کشمیر کے لوگ بھی انکی قدر کرتے ہیں اور اسٹیبلشمنٹ میں بھی انکا اثر و رسوخ سب سے زیادہ ہے۔ اس لیے میاں نواز شریف کو چاہیئے کہ وہ قائدانہ کردار ادا کرتے ہوئے ہزاروں لوگوں کو موت کے منہ سے جانے سے بچائیں اور ن لیگ کو دوبارہ کشمیر میں زندہ کرنے کا موقع ضائع نا کریں
2
8
472
Usman Chaudhary retweeted
We caught up with Chargé d’Affaires Natalie A. Baker over a cup of hot chai to ask about her favorite American traditions and to find out what she enjoys about Pakistani culture. From cricket matches to vibrant weddings, join us as she shares some of her favorite moments beyond the diplomatic meetings. #NBExploresPakistan #USAinPakistan گرم چائے کی پیالی پر ہم نے ناظم الامور نیٹلی اے بیکر کے ساتھ کچھ گپ شپ کی تاکہ جان سکیں کہ ان کی پسندیدہ امریکی روایات کون سی ہیں اور انہیں پاکستانی ثقافت میں کیا اچھا لگتا ہے۔ کرکٹ میچز کا جوش و خروش ہو یا ہماری رنگا رنگ شادیاں، سفارتی مصروفیات سے ہٹ کر ان کے چند یادگار اور پسندیدہ لمحات کے بارے میں جاننے کے لیے اس ویڈیو میں ہمارے ساتھ شامل ہوں!
94
163
1,031
48,177
بقول علیمہ خان۔ پی ٹی آئی قیادت اپنی سیاسی قبریں کھود رہی ہے
الیکشن کے بعد تیسرا بجٹ پیش کر دیا گیا اور اج تک ہم نے شیڈو کیبنٹ نہیں بنائی اور نہ ہی شیڈو کیبنٹ نے کوئی بجٹ پیش کیا کم از کم اپوزیشن تو صحیح طرح سے کریں اور اس ملک کا غریب مر گیا ہے اس کے ساتھ جا کے اپنے حلقوں میں کھڑے ہوں ورنہ ان اسمبلیوں میں بیٹھنے کا کیا فائدہ
2
13
430
دیکھنا ہو گا اس منگل کتنے لوگ اڈیالہ جیل کے باہر پہنچتے ہیں۔ علامہ ناصر عباس ،محمود اچکزئی ، جنید اکبر، وزیراعلی سہیل آفریدی ،چئیرمین بیریسٹر گوہر صرف یہ تمام لوگ پہنچ جائیں تو دس ہزار لوگ خود بخود آجائیں گے۔یہ بھی دیکھنا ہو گا کہ کیا علی امین گنڈاپور اور مشتاق غنی بھی اپنے لوگوں کے ہمراہ آتے ہیں یا نہیں
PTI leadership has requested opposition leader Mehmood Khan Achakzai that, if there is a time frame on the gathering outside Adiala Jail on Tuesday, they can mobilize 10,000 people. We welcome this proposal and have accepted their request. On Tuesday, 16 June, we will gather outside Adiala Jail from 3:00 PM to 7:00 PM. A strong gathering of 10,000 people outside Adiala should create the necessary pressure to end Imran Khan’s prolonged isolation and ensure that his eye condition is properly examined and treated at Shifa International Hospital, Islamabad, in the presence of his family and personal physician. This is a humanitarian and legal demand. The basic rights of a former Prime Minister and political prisoner must be respected.
3
8
67
4,215
Usman Chaudhary retweeted
حافظ آباد کے سیاستدانوں کو منشیات فروشوں اور محکمہ پولیس کے کرپٹ اہلکاروں کے خلاف کاروائیاں اتنی ناگوار گزری کہ سیاستدانوں نے ڈی پی او حافظ آباد کامران حمید کو تبدیل کروا دیا سابق ڈی پی او کامران حمید حافظ آباد کے سیاستدانوں خاص طور پر پارلیمانی سیکرٹری پنجاب میاں شاہد بھٹی کو تھانوں میں مداخلت نہیں کرنے دیتے تھے جبکہ منشیات فروشوں کی سپورٹ کرنے پر کامران حمید نے ایم پی اے کے بیٹے حیدر بھٹی کو آفس سے گیٹ آؤٹ کہہ کر نکال دیا ۔سابق ڈی پی او اور سیاستدانوں کے درمیان 4 ماہ تک رسہ کشی رہی آخر کار میرٹ کا جنازہ نکال دیا گیا @MaryamNSharif @hinaparvezbutt @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
6
13
58
7,002
5 اگست 2019 کو کمشیر کا سودا کرنے کے ٹھیک 14 دن بعد عمران خان نے اسی باجوہ کو تین سال کے لیے ایکسٹینشن دے دی تھی۔
عمران خان کے فوج سے تنازعات کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ جب ہندوستان نے کشمیر میں 370 والا معاملہ کیا تو جنرل باجوہ چاہتا تھا کہ بھارت سے اس معاملے پر زیادہ کچھ نہ کہا جاۓ لیکن عمران خان نے کہا نہیں ہمیں بھارت کو تگڑا ہو کر جواب دینا ہو گا جو بھی ہو عمران خان محب وطن تو ہیں نجم سیٹھی
8
323