Joined August 2023
941 Photos and videos
Free Will retweeted
پاکستان کے ڈی ایم جی افسران اور پولیس سروس افسران کینڈا، امریکہ، نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور برطانیہ کی شہریتں لینے میں ایک دفعہ پھر بازی لے گئے۔سب کے نام سامنے آگئے۔ کسی افسر نے صومالیہ یا نائجریا کے شہریت اپلائی نہیں کی۔ سب نے ترقی یافتہ ملکوں کا رخ کیا۔ سوال یہ ہے ان افسران کے پاس اتنا پیسہ کہاں سے آیا اور شہریت کی سخت شرائط کیسے پوری کیں؟ پوری کہانی دستاویزات سمیت سامنے آگئی۔ مکمل پروگرام لنک 👇 youtu.be/-CROkLWQGls?si=UYzi… via @YouTube @NeoNewsUR @fawadnb @NasrullahMalik1 @CMShehbaz @MIshaqDar50
74
822
1,605
89,212
Free Will retweeted
کیا پیرا فورس کو گھر گھس کر گرفتاری کا اختیار ہے؟ بہاولنگر فورٹ عباس میں ریڑھی بان کو پیرا فورس کے اہلکاروں نے گھر میں گھس کر گرفتار کیا، ریڑھی بان کے مطابق اہلکاروں کے پاس وارنٹ نہیں تھا اور نہ ہی لیڈی اہلکار
19
701
1,491
20,782
Free Will retweeted
فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کا پنجاب پولیس اور سی سی ڈی سے ایک اوباش کے خلاف سخت نوٹس لینے کی اپیل خاتون کا کہنا ہے کہ یہ غیر قانونی پیٹرول کا کام کرتا ہے اور جب بھی میں یہاں سے گذرتی ہوں مجھے چھیڑتا ہے
43
962
1,740
41,485
آزاد کشمیر کی عوام نے تاریخ رقم کردی، مودی کے یاروں کےخفیہ ٹھکانے نکال نکال کر پولیس اور سکیورٹی اداروں کو بتائے، عوامی ایکشن کمیٹی کے سینکڑوں کی تعداد میں انتشاری گرفتار
39
540
1,608
32,310
Free Will retweeted
گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی آخری نمبر پر کیوں ھے ؟ پی ٹی آئی کے سابق وزیر اعلیٰ خالد خورشید کی والدہ اسکے حلقے کا حال بتا رہی اور کہہ رہی خود خالد خورشید نے بھی اس حلقے میں کام نہیں کروایا
2
184
472
9,224
Free Will retweeted
یہ AI سے بنائ وڈیو ھے ۔ پاکستان کے کسی ائیرپورٹ پہ سامان اسطرح سامان unload نہیں ھوتا۔ یہ وڈیو پھیلانے والے ائیر پورٹ کا نام بتا دیں تا کہ تصدیق کی جا ۓ اور کوئی ایکشن لیا جا سکے۔ صرف کھر ک کی وجہ سے پوسٹ نہ کریں ۔
وزیر اعظم پاکستان ، وفاقی وزیر داخلہ پاکستان اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کے زمہ داروں کے نام.
190
489
2,241
112,958
Free Will retweeted
سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی، خیبر پختونخواہ کے خزانے سے چار کروڑ روپے نقد لے کر، دنیا کے نمبر ون کینسر ہسپتال شوکت خانم سے علاج کروانے کی بجائے، برطانیہ کینسر کا علاج کروانے گئے تھے۔ واپس لوٹ کے آئے کہ نہیں؟ کوئی یوتھڑ راہنمائی فرمائے اللہ ان کو صحت دے
27
608
1,820
19,603
Free Will retweeted
یہ کس قسم کا بیہیویئر ھے؟
190
308
886
123,927
Free Will retweeted
سیاح فیملیز کو ھراساں کرنے والے ان بےغیرتوں کا ستھرا علاج کیا جائے۔
9
98
184
8,166
Free Will retweeted
اداکار شان شاہد کو بھی فلم بنانے کیلئے تین کروڑ کی گرانٹ مل گئی کیا وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif کو معلوم ہے کہ شان عمران خان کے بڑے فالور ہیں اور تحریک انصاف کے جلسوں کی رونق بڑھانے کیلئے پرجوش تقاریر کیا کرتے تھے سوال ہے کیا پالیسی تبدیل ہوگئی سانحہ نو مئی تک پہنچانے والے عمران خان کے فالورز کو اس طرح نوازا جانا درست قدم ہے ؟
159
398
1,182
87,568
Free Will retweeted
During the Eid-ul-Adha holidays, unidentified individuals allegedly stole doors, windows, desks, chairs, fans, and even the main gates from a government school in Bhains Colony. Dairy & Cattle Farmers Association (DCFA) President Shakir Umar Gujjar demanded immediate action and an investigation #TOKReports
7
9
771
Free Will retweeted
CM SINDH GOVERNANCE

2
46
103
1,290
RT @betterpakistan: حقیقت یہ ہے۔
299
Free Will retweeted
Replying to @KhawajaMAsif
مہاجرین کشمیر پاکستان میں آباد ان کی اصل تعداد آزاد کشمیر کی پوری آبادی سے بھی زیادہ ہے ایک بہت بڑی تعداد نے اپنے آپ کو رجسٹر ہی نہیں کروایا اگر پنجاب ہمارے لوگوں کو اپنے ہاں جگہ دے سکتا ہے تو جن کا بیانیہ ہی پوری ریاست کا ہے وہ کیوں وادی اور جموں کے لوگوں سے نفرت کرتے ہیں
1
1
484
Free Will retweeted
آزاد کشمیر کی پہلی کابینہ 1947 میں چھ وزراء پر مشتمل تھی، جن میں دو مہاجر کشمیری وزیر بھی شامل تھے - غلام دین وانی اور ثناءاللہ شامیم، دونوں کا تعلق راولپنڈی سے تھا۔ شہید مقبول بٹ نے بھی مہاجر نشست پر الیکشن لڑا۔ مقبوضہ کشمیر، آزاد کشمیر اور پاکستان کے کشمیری ایک ہیں۔ کوئی تفریق نہیں۔ مہاجر کا مطلب مقبوضہ کشمیر سے آ کر پاکستان میں بسنے والا کشمیری۔
27جولائ کو آزاد کشمیر کے الیکشن ھیں ۔ ایکشن کمیٹی ککا مطالبہ ھے کشمیر اسمبلی کی پاکستان سے منتخب ھونے والی 12 نشستیں ختم کی جائیں۔ الیکشن سے پہلے یہ مطالبہ انتخابی عمل کو سبو تاژ کرنے کے مترادف ھے۔ جمہوری سوچ کا تقاضا ھے کہ جو لوگ یہ مطالبہ کر رہے ھیں وہ اسکو 27جولائ کو عوام کے سامنے رکھیں اور خلق خدا کو یہ فیصلہ کرنے دیں اور نمائندگی کی شکل تشکیل کرنے دیں ۔ یہ جمہوری سوچ ھو گی ورنہ یہ بلیک میلنگ تصور ھو گی۔ سیالکوٹ شہر وتحصیل سے کشمیر اسمبلی کی ایک سالم سیٹ ھے ۔ اور پاکستان قومی اسمبلی کی دو نشستیں ھیں ۔ باقی پاکستان میں کشمیر اسمبلی کے حلقے پھیلے ھوۓ ھیں۔ یہاں کشمیری مہاجروں کی زیادہ تعداد جموں سے ھے۔ اکتوبر 1947 میں مہاجر دو لاکھ سے زائد جانوں کی قربانی دیکر سیالکوٹ شہر اور تحصیل میں آکر بسے ۔ لاکھوں عصمتیں لٹیں ھزاروں بیٹیاں اغوا ھوئیں ۔ آپ کسطرح ان مہاجروں انکے حق سے محروم کر سکتے ھیں ۔ کئی دہائیاں ان مہاجروں نےنہایت کسمپرسی کی حالت میں گزاری ۔ زندگی کی بنیادی سہولتوں سے محروم رہے۔ ان لوگوں نے آزادی کی بہت مہنگی قیمت ادا کی ھوئی ھے۔ اپنی راۓ کو تسلیم کرانے کے لئے جمہوری رستہ اپنائیں ۔
85
348
1,195
57,867
Free Will retweeted
پولیس کانسٹیبل جمیل سیال بیلٹ نمبر 288/C تعینات چوکی قصبہ گجرات ضلع کوٹ ادو۔ ایک معصوم غریب مزدور کی بیوی کے ساتھ حرام کاری و زنا کاری کرتے ہوئے موقع پر ان کے گھر ان کے کمرے میں پکڑا گیا۔ پولیس مدعی پارٹی پر دباؤ دے رہے کہ اگر میڈیا پے بیان دیا یا ہمارے خلاف اس زیادتی کے بارے میں بولا۔ الٹا اپ لوگوں پر پرچہ دیں گے۔ ڈی پی او ضلع کوٹ ادو اور RPO ڈیرہ غازی خان سے شفاف انکوائری اور زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست۔۔۔ منجانب اہلیان علاقہ @MaryamNSharif @CMComplaintCell @OfficialDPRPP @kotadupolice
44
680
1,104
58,811
Free Will retweeted
27جولائ کو آزاد کشمیر کے الیکشن ھیں ۔ ایکشن کمیٹی ککا مطالبہ ھے کشمیر اسمبلی کی پاکستان سے منتخب ھونے والی 12 نشستیں ختم کی جائیں۔ الیکشن سے پہلے یہ مطالبہ انتخابی عمل کو سبو تاژ کرنے کے مترادف ھے۔ جمہوری سوچ کا تقاضا ھے کہ جو لوگ یہ مطالبہ کر رہے ھیں وہ اسکو 27جولائ کو عوام کے سامنے رکھیں اور خلق خدا کو یہ فیصلہ کرنے دیں اور نمائندگی کی شکل تشکیل کرنے دیں ۔ یہ جمہوری سوچ ھو گی ورنہ یہ بلیک میلنگ تصور ھو گی۔ سیالکوٹ شہر وتحصیل سے کشمیر اسمبلی کی ایک سالم سیٹ ھے ۔ اور پاکستان قومی اسمبلی کی دو نشستیں ھیں ۔ باقی پاکستان میں کشمیر اسمبلی کے حلقے پھیلے ھوۓ ھیں۔ یہاں کشمیری مہاجروں کی زیادہ تعداد جموں سے ھے۔ اکتوبر 1947 میں مہاجر دو لاکھ سے زائد جانوں کی قربانی دیکر سیالکوٹ شہر اور تحصیل میں آکر بسے ۔ لاکھوں عصمتیں لٹیں ھزاروں بیٹیاں اغوا ھوئیں ۔ آپ کسطرح ان مہاجروں انکے حق سے محروم کر سکتے ھیں ۔ کئی دہائیاں ان مہاجروں نےنہایت کسمپرسی کی حالت میں گزاری ۔ زندگی کی بنیادی سہولتوں سے محروم رہے۔ ان لوگوں نے آزادی کی بہت مہنگی قیمت ادا کی ھوئی ھے۔ اپنی راۓ کو تسلیم کرانے کے لئے جمہوری رستہ اپنائیں ۔
589
502
1,874
412,623
Free Will retweeted
21st century summarized.
343
2,386
27,610
1,794,524
Free Will retweeted
Jun 4
Jerk clown robot brutally kicks little boy in the stomach The future is here, and apparently it's beefing with children
1,215
2,291
19,650
6,102,186