عزت گئ تیل لینے
حکمرانوں کے لیئے پیسہ معنی رکھتا ہے
عوام و کارکنان جائیں بھاڑ میں اور انکو معلوم ہے کہ عوام و کارکن انکا کُچھ بگاڑ بھی نہیں سکتے
تو خُوب پیسہ بناؤ اپنے لیئے بھی اور اپنے دوست اشرافیہ کے لیئے بھی
وزیرِ اعظم نے اگر پاکستانی عوام اور ن لیگی کارکنوں کی عزت رکھنی ھوگی تو
پٹرول ڈیزل 150 روپے سستا کرے گا اور اگر طاقتور لوگوں کی عزت رکھنی ہے تو پھر صرف 20 سے 30 روپے سستا کرے گے
اگر اپ لوگ چاہتے ہیں کہ یہ پیغام ان تک پہنچے تو بھرپور پوسٹ کو شیئر کریں کمنٹ سیکشن میں اپنی رائے دیں