عمران خان جیت رہا ہے, عاصم منیر ہار رہا ہے!
عمران خان پر 24 گھنٹے کیمرے لگے ہوئے ہیں!!
عمران خان کے خلاف ہر طرح کے کیمپین چلائی گئی, عمران خان پر ہر طرح سے سختی کی گئی, عمران خان کی بیگم پر غلیظ ترین الزامات لگائے گئے, عمران خان کے خلاف ہر طرح کا حربہ ازمایا لیکن وہ آج بھی کھڑا ہے, سخت ترین جیل اور قید تنہائی میں رکھ کر آنکھ میں مسلہ پیدا ہؤا لیکن, اسکے باوجود عمران خان کھڑا رہا,
عمران خان تن تنہا یہ جنگ کررہا ہے!!
یہ عمران خان کی جنگ نہیں بلکہ عمران خان قوم کی جنگ لڑرہا ہے, پاکستانی عوام کو سوچنا ہوگا, کیوںکہ آنے والا وقت کوئی بھی برداشت نہیں کرسکے گا!!