سجدے, یقین, دعائیں, انا, ذات, خواب, نیند پاگل ہمارے پاس خدا تک نہیں رہا.❓

Joined November 2023
228 Photos and videos
Pinned Tweet
بندر کی جنت میں کیلے ہی کیلے ہوں گے اور خرگوش کی جنت گاجروں سے بھری ہو گی۔ بالکل جیسے عرب کی جنت سرسبز، دودھ، پانی، شراب کی نہریں اور 72 حوریں۔ آپ کی جنت کا تصور آپ کی تشنگی سے ظاہر ہوتا ہے۔ چونکہ ہر ایک کی بھوک اور خواہش الگ ہے سو ہر ایک کی تصوراتی جنت بھی الگ۔
2
4
30
4,514
SHAroon 🇬🇧 retweeted
گالی دینا بہت آسان ہے لیکن منطقی جواب دینے کے لیے دماغ ہونا ضروری ہے جو یہاں کسی کے پاس ہے نہیں
8
1
32
460
آج نہیں جے خیر 😂😂
1
1
89
SHAroon 🇬🇧 retweeted
پنجاب کرپشن میں 34% کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہے، بےروزگاری 16.8 سے بڑھ کر 23.1 تک پہنچ گئی ہے، غربت میں خطرناک اضافہ مریم نواز کی ذاتی تشہیر پر جو کروڑوں روپے لگتے ہیں، وہ ستھرا پنجاب والے اٹھا کر کچرے میں پھینکتے ہیں۔ ورکرز اور اساتذہ تنخواہوں کو ترس رہے ہیں۔ اتنی اعلیٰ کارکردگی پر اگر مریم نواز نے اپنے آپ کو ایک جہاز گفٹ کر بھی دیا ہے بطور وزیراعلیٰ، تو کسی کو کیا مسئلہ ہے!سید ذیشان ۔
5
607
1,375
16,028
SHAroon 🇬🇧 retweeted
میرے اپنے خاندان میں پنجاب میں پلاٹ ٹرانسفر کے لیے رشوت دینا پڑی ہے اور جاتے جاتے صرف فائل اٹھانے کے لیے سلام کرتے ہوئے پانچ سو روپے مزید دینا پڑے ہیں۔ آن لائن کولتاری کہیں گے ایسا تو ہو ہی نہیں سکتا چینی پچاس روپے کی من ہے کتنی بوری اتروانی ہے وغیرہ۔
4
12
117
7,725
SHAroon 🇬🇧 retweeted
مظلوم کی بات کتنی ہی ناگوار یا غلط کیوں نہ محسوس ہو، کم از کم اُسے برداشت کرنے اور اُس کے پس منظر کو سمجھنے کی کوشش ضرور کی جانی چاہیے۔ اور اگر یہ بھی نہ ہو سکے تو خاموشی اختیار کرنا زیادہ بہتر رویّہ ہے۔ انسانیت کی بات کرنا ایک الگ چیز ہے، لیکن انسانیت کو اپنے اندر زندہ رکھنا بالکل ایک الگ بات ہے۔
1
2
18
563
مجھے یہ سمجھ نہیں آئی کے بلاسفیمی کو گالی کے ساتھ کیسے جیسٹفایڈ کرتے ہیں
گلِ بھائی کی گالی نے ایک کام تو اچھا کیا سالا جن مومنین کا ایمان مردہ ہو چکا تھا ان کے ہاتھ میں بھی ریپ تھریٹ اور بلاسفیمی کا جھننا پکڑا دیا پاگل کتوں کی طرح خون کے پیاس ہیں سارے کے سارے دلے برصغیر میں کمیونل والنس کی سائنس سمجھ آئی؟
44
میں میں میں
4
126
جب توقع ہی اٹھ گئ غالب کیوں کسی کا گلہ کرے کوئی مرزا غالب
1
1
149
جو سپیسس کا ھوسٹ ہوتا ہے نا وہ بہت شرارتی بھی ہوتا ہے 🤣🤣😂
1
1
176
پہلا پراجیکٹ نواز شریف تھا تب سے سلسلہ جاری ہے
پراجیکٹ عمران خان کے بعد، شرطیہ نئے پرنٹوں کے ساتھ پیش خدمت ہے پراجیکٹ بلاول بھٹو زرداری
61
I m sit with @tweakntweet at khana pul bridge ☕️
✊ for Harooon bhaijaan
2
3
566
اس نے کہا اس پاسوں نہیں سنڑدا دوجے پاسے کہہ اونتریا
میں نے اس کے کان میں سرگوشی کی " مجھے تم سے محبت ہے" اس نے خوشی سے کہا: "اسے میرے دوسرے کان میں دہرائیں تا کہ میں اپنا توازن بحال کر سکوں"
1
84
Balck 🖤🖤🖤
Black 🖤
39
نان فائیلر موٹرسائیکل پر ھارن نہیں لگا سکتا
نان فائلر پر ڈبل سواری کی پابندی عائد کر دی گئی
1
548
I think its canda2 and bosina 0
Some folks made some predictions about today's game in my space last night. Canada 1- Bosnia 1 a Tie. 🤷‍♀️ well I hope our team wins. Let's see.... #TeamCanada @FIFAWorldCup 🇨🇦⚽️
1
89
پوری سپیس میں @HakeemJii کا کریکٹر قابل اے تعریف ہے 😎😎😎
2
1
3
175
سارے چ اپنے پرانے سکور سیٹل کر رہے ہیں 😂😂😂
3
6
418
یار یہ کون لوگ ان 😂😂😂😂🤣🤣🤣
1
2
228
دیسی تبلیغی ملحد Vs دیسی تبلیغی مسلمان 😎😎😎😎
20
3لاکھ تک کم از کم
آج کے مہنگائی کے دور میں، 5 افراد پر مشتمل فیملی کو عزت کے ساتھ مڈل کلاس زندگی گزارنے کے لیے ماہانہ کتنی رقم آمدنی درکار ہے؟ گھر کا کرایہ، تعلیم، راشن، بلز، میڈیکل, ٹرانسپورٹ اور تھوڑی سی تفریح۔ آپ کے خیال میں کتنی ماہانہ آمدن کافی ہو گی؟
1
51