Joined April 2023
5 Photos and videos
ch saab retweeted
غلط شخص کے لیے آپکی کوششیں بے معنی ہیں...!! #مان #سرمایہ_زیست
6
45
196
3,321
ch saab retweeted
He is a legend for a Reason.
42
1,082
3,358
40,857
ch saab retweeted
1: 9 مئی قتل عام 2023 2: D چوک قتل عام 2024 3: کشمیر احتجاج قتل عام 2025 4: تحریک لبیک قتل عام مریدکے 2025 5: راولا کوٹ قتل عام 2026 فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کے دور میں ہونے والے بڑے قتل عام۔۔۔
152
5,098
12,928
170,890
ch saab retweeted
تھوڑی دیر پہلے یہ سارے ووٹوں کے لیے ایک دوسرے پر الزامات لگا رہے تھے۔ مگر عوام کی طاقت نے انہیں پھر بے نقاب کر دیا۔

88
4,871
15,638
179,739
ch saab retweeted
عمران خان کا مؤقف اور قاسم سوری کی رولنگ آج ایک بار پھر درست ثابت ہوگئی۔ انہیں شرم آنی چاہیے جو آجتک زاتی فائدوں کے لیے اس حقیقت کو جھٹلاتے رہے۔
426
11,970
29,606
252,205
ch saab retweeted
Apr 30
یزیدیت سے انکار کے 1000 دن #اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
60
1,195
2,804
22,348
ch saab retweeted
اپنی دستیابی کو اتنا کٹھن رکھیں کہ آپ تک رسائی خواہش نہیں، بلکہ ایک اعزاز بن جائے۔۔۔!
5
48
195
4,268
ch saab retweeted
Apr 23
تونسہ میں موت کا کھیل! مریم نواز بے حس ہوگئی! معصوموں کا قتل گیارہ ارب کا جہاز۔
82
3,429
7,787
59,491
ch saab retweeted
اے میرے ملک کے لوگو شکایت کیوں نہیں کرتے ؟؟؟
304
5,888
11,781
115,231
ch saab retweeted
تیل کی قیمت عالمی منڈی میں بڑھ جاۓ تو پاکستان میں پیٹرول/ڈیزل کی قیمت بڑھانے میں ایک منٹ نہیں لگاتے۔ لیکن اگر عالمی منڈی میں تیل سستا ہو جاۓ تو 15، 20 دن سوچیں گے کہ قیمت کم کریں یا نہیں۔ بہت ہی ظالم، سفاک اور بےحس حکومت ہے یہ۔
33
515
1,443
12,916
ch saab retweeted
“عمران خان تو برداشت کر لے گا لیکن آپ برداشت نہیں کر سکیں گے” عمران خان نے یہ الفاظ 2014 میں کہے تھے اور ان الفاظ کی گونج آج تک گونج رہی ہے۔۔۔!!
70
4,999
15,465
112,643
ch saab retweeted
عمران خان کو مرغی اور انڈوں کٹوں وچھوں کا طعنہ دینے والے گائے اور بھینس کے گوبر پہ بھی ٹیکس لگا رہے ہیں😂🤣
109
3,367
11,163
76,994
ch saab retweeted
بالکل درست۔۔ ویسے جہاز سے متعلق سب سے پہلا اور بڑا جھوٹ آپ کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے بولا تھا آن کیمرہ کہ یہ ائیر پنجاب کا جہاز ہے۔۔ تو سب سے پہلے ان کے خلاف کارروائی شروع کر یں۔۔
پنجاب حکومت کے سرکاری طیارے کے استعمال کے بارے میں جھوٹ، من گھڑت کہانیوں اور بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈا کی ایک منظم مہم چند معروف جھوٹوں کے عادی عناصر اور جعلی خبروں کے پھیلانے والوں کی جانب سے چلائی جا رہی ہے۔ پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اس مہم میں شامل ہر فرد اور پلیٹ فارم کے خلاف Defamation Law 2024 کے تحت عدالتوں سے رجوع کیا جائے گا۔ غلط معلومات اور پروپیگنڈا کو اب بغیر جواب کے نہیں چھوڑا جائے گا۔ جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ وہ اداروں کو بدنام کر کے اور عوام کو گمراہ کر کے بغیر کسی نتیجے کے بچ نکلیں گے، وہ قانون کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہیں۔ پنجاب حکومت قانون کے تحت زیادہ سے زیادہ سزا کے حصول کے لیے قانونی چارہ جوئی کرے گی تاکہ ایک واضح اور دوٹوک پیغام دیا جا سکے کہ جعلی خبریں صحافت نہیں ہوتیں، یہ صریح بہتان اور ہتکِ عزت ہے۔ مسلسل جھوٹ پھیلانے والے عناصر کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اب بہت ہو چکا۔
63
2,468
8,150
72,653
ch saab retweeted
وقت نے ثابت کر دیا منافق لوگ مہنگائی پر نہیں. بلکہ بغضِ عمران میں بھونکا کرتے تھے.🖐🏻
43
1,648
6,944
48,599
ch saab retweeted
کعبہ کی حفاظت اور آلِ سعود کی حفاظت میں فرق ہوتا ہے ، اللہ کی جنگ اور ڈالروں کی جنگ میں فرق ہوتا ہے نکموں ۔۔ بس کر دو عوام کو بیوقوف بنانا ۔۔
سعودیہ کی حفاظت ہماری عبادت کا حصہ ہے اور عبادت کا اجر صرف رب تعالی عطا فرماتا ہے۔
162
1,315
5,477
56,599
ch saab retweeted
کتھے مر گئے جے ؟
948
9,024
22,350
137,332
ch saab retweeted
کیا پاکستان کو ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے امن کے نوبل انعام کی نامزدگی واپس لے لینی چاہیے؟
1,612
1,922
11,145
225,667
ch saab retweeted
ٹرمپ کو نوبل انعام دینے والوں اور حمایت کرنے والوں پر لعنت 🖐🖐🖐
466
3,805
15,777
140,254
ہر شکاری اپنے شکار کے پاس اپنی اصلی شکل و حالت میں آتا ہے ، "سوائے انسان کے" انسان محبت اور خلوص کا لبادہ اوڑھ کر شکار کرتا ہے۔
11
111
525
15,796
ch saab retweeted
یہودی کارڈ عورت کارڈ مذہب کارڈ قومیت کارڈ چوہدری سرور علیم خان جہانگیر ترین فیض حمید فرح گوگی شاہد آفریدی اقرار الحسن ریحام خان طیبہ گل عائشہ گلالئی مصطفی کمال جواد احمد ملک ریاض مفتی سعید خاور مانیکا فیض الحسن چوہان محمود خان پرویز خٹک محسن داوڑ فوجی پریس کانفرنس جبری پرس کانفرنس توشہ خانہ آڈیوز لیک ویڈیو لیک ممنوع فنڈنگ چودہ پارٹیاں عدم اعتماد سینکڑوں کیس قاتلانہ حملے گھر پر حملے ذاتی حملے نکاح پر حملے عدت کیس خاور مانیکا قید تنہائی ملٹری کورٹس 9 مئی سیاسی گرفتاریاں میڈیا پر پابندیاں نام پر پابندی تصویر پر پابندی کاغذات نامزدگی چھیننا الیکشن پر پابندی بلا چھیننا الیکشن وٹوں کے ڈبوں کی چوری مینڈیٹ پر قبضہ 25 مئی 26 نومبر قتل عام اغوا گردی لاٹھی گردی غنڈہ گردی امریکی دھمکیاں پھانسی کی دھمکی آئین میں تبدیلیاں قانون میں تبدیلیاں 26 آئینی ترمیم 27 آئینی ترمیم 883 دن جیل اور 90 فیصد نام نہاد صحافیوں کے تجربے ملا کر خان کے سامنے سب خاک ہوگئے - اور آج بھی میرا کپتان میرا لیڈر مقبولیت کی بلندیوں پر ہے مورخ لکھے گا ایک عمران خان نے سارے نظام کو ننگا کر گیا بیشک! وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ

140
4,462
11,768
138,775