Muhammad latif khan electrical engineering works par hoti mardan

Joined January 2019
86 Photos and videos
Pinned Tweet
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ درود و سلام محمد وآل محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم لوگواللّٰہ پراسکےنبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پرایمان لائےہوتوانکی دی ہوئی تعلیم پرعمل بھی کرو۔ظالم کوظلم کرتا دیکھ کرجو آواز نہ اٹھائےاحتجاج نہ کرے وہ برابرکاظالم ہے
3
8
614
Muhammad Latif retweeted
277
6,270
17,119
158,048
Muhammad Latif retweeted
استغراللّه استغفراللّه۔ یہ گھٹیا نظام عوام کو اب اس حد تک لاچار کر چکا ہے کہ نوجوان نے پولیس کی بدسلوکی سے تنگ آ کر خود کو آگ لگا دی۔ 🙈🙈 یا اللّه۔ اس ملک کے حال پر رحم کر۔ آمین۔ 🙏
ذرائع کے مطابق گوجرانوالہ 25سالہ نوجوان نے پولیس کے ناروا سلوک اور ملزمان کی عدم گرفتاری سے دلبرداشتہ ہو کر اے ایس پی آفس کامونکی میں گھس کر خود کو آگ لگا لی نوجوان 70فیصد جھلس گیا ۔
96
1,686
3,256
54,665
Muhammad Latif retweeted
وہ ایک کامیڈین ہے ۔ طنز کرتا ہے اپنے انداز سے مسائل بیان کرتا ہے اس پر کوئی الزام ہے تو عدالتوں میں پیش کیا جائے کیا ہم ایک کامیڈین کو بھی برداشت نہیں کر سکتے۔ ریاست اتنی نازک کیوں ہے؟
61
1,322
3,217
46,208
Muhammad Latif retweeted
17 Aug 2024
خیبر میل پشاور سے کراچی @habibalrehmnpti @Darwaish547 @muurshad01 @jalip_shoaib @IMRANKH01077096 @kiranalpha786 @umarsindhu92 @mansoor97008097 @kh4nz5HER @ShadabR51692603 @Mwrh262 @farrukh1101 @nabil_haya67762 @Lakhala99 @PenduChef @MFaisalAlvi786 @DKH013 @unzila_ch @M_ASMarkhor @MUBR013 @Mrsyounas95 @sirfan_786 @farooq119khan @bunjano @yaqoot910 @zaman188543 @Mujzooob @UmmeRohaan2020 @AbrarQadir84 یہ وہ بہن بھائی جہنوں نے کنفرم ٹکٹ لی دوبارہ صرف لائیک مت کریں کنفرم ٹکٹ لیں 🙏⚘️🥀
49
42
62
1,294
Muhammad Latif retweeted
14 Aug 2024
اگر میں کہہ دوں عاصم منیر قوم کا نوکر ہے تو یہ کہنے پر مجھے پھانسی دے دی جاۓ گی ایسا کہنے پر انہوں نے قائد اعظم کو بھی مار دیا تھا، قائد کو شدید علالت میں فراڈ عیسی کے والد نے زیارت بلایا، زیارت بلانے کا کیا جواز تھا کہاں ہسپتال تو درکنار کلینک بھی نہیں

73
2,856
7,357
123,727
Muhammad Latif retweeted
15 Aug 2024
سنتا جا شرماتا جا ۔ اب کون ان اعزازات کی عزت کرئے گا ؟
69
1,345
2,209
88,292
Muhammad Latif retweeted
وہی ہوا جسکی توقع تھی اس بیچاری کو نوکری سے نکال دیا گیا ۔۔۔ ہم واقعی مردہ قوم ہیں

294
4,757
10,671
265,768
Muhammad Latif retweeted
15 Aug 2024
لندن کی سڑکوں پر 14 اگست کے موقعے پر اقوام متحدہ میں عمران خان کے تقریر کو چلایا گیا ❤️
40
2,480
7,895
62,094
Muhammad Latif retweeted
Part of our Canadian campaign
21
523
1,760
20,806
Muhammad Latif retweeted
14 Aug 2024
پاکستان ایک آزاد اور خود مختار ملک ہے. 🇵🇰
128
564
899
24,050
Muhammad Latif retweeted
Two screenshots from the same day! 1. Govt spends $10,000 to $50,000 per day showing IT Revolution. 2. Fiverr, One of the largest Freelancing Platform, suspending Pakistani accounts due to internet unavailability (Samaa TV). Pakistan earns approx. $500MN from Fiverr(ChatGPT).
36
634
1,475
48,837
Muhammad Latif retweeted
باقی سب سموک سکرین ہے کئی مہینوں سے بول رہا ہوں نظر اس بندے پہ رکھیں یہ آئینی ترمیم کیلئے نمبر پورے کرنے میں کامیاب ہوگیا تو باقی سب خبریں بے کار ہونگی
145
2,859
8,370
68,808
Muhammad Latif retweeted
سپریم کورٹ نے اگر فیصلہ کر دیا پھر ٹھیک ہو یا غلط، اس پر عمل درآمد کروانا ہی پڑے گا یہی آئین کہتا ہے ۔۔ اگر کوئی اور نظام لانا ہے تو لے آئیں مگر فی الحال یہی آئین کہتا ہے اور فیصلوں پر عمل درآمد ہر صورت کروایا جائے گا۔۔ چیف جسٹس (عنقریب) منصور علی شاہ

48
1,695
6,026
96,299
Muhammad Latif retweeted
بیرسٹر گوہر قاضی صاحب کو 12 وولٹ کو جھٹکا لگاتے ہوئے... جس طرح قاضی فائز عیسٰی کا بطور چیف جسٹس 88 دن پہلے نوٹیفکیشن جاری ہوا تھا ایسے ہی منصور علی شاہ کا بطور چیف جسٹس نوٹیفکیشن جاری کیا جائے تاکہ ایکسٹینشن والی بات ختم ہوجائے...
49
3,522
11,807
138,498
Muhammad Latif retweeted
لیفٹنٹ جنرل محمد عامر کو متحدہ عرب امارات میں سفیر نامزد کردیا گیا۔ یاد رہے کہ اس کا نام بھی عاصم منیر کے ساتھ آرمی چیف کی لسٹ میں آیا تھا اور اسے زرداری کی سپورٹ حاصل تھی کیونکہ یہ سابق دور میں زرداری کا ملٹری سیکرٹری رہا تھا۔ امارات میں چونکہ زرداری کا "سٹریٹجک" انٹرسٹ ہے، اس لئے اس نے اپنا ٹاؤٹ بطور سفیر نامزد کروا لیا ہے۔ ایک لیفٹنٹ جنرل سے ہم سفارتکاری بھی کروا لیتے ہیں، ٹی ٹی اے کا چئیرمین بھی بنا لیتے ہیں، نیشنل ٹیکنالوجی کونسل بھی سونپ دیتے ہیں، پبلک سروس کمیشن کی سربراہی بھی سے دیتے ہیں، نیب کا چئیرمین بھی بنا لیتے ہیں اور اس کے علاوہ بھی بہت سے سویلین شعبوں میں کھپا دیتے ہیں۔ ایک عہدے سے ریٹائرڈ ہوتے ہیں تو دوسرا تیار ہوتا ہے۔ یہ ناسور بن کر ملک کی جڑوں میں بیٹھ چکے ہیں!!!
205
1,722
4,910
120,874
Muhammad Latif retweeted
If You Eat Garlic Everyday For 30 Days What Happens To Your Body? Save & share👇👇👇
52
1,163
3,941
498,249