Filter
Exclude
Time range
-
Near
محکمہ داخلہ نے عیدالفطر سکیورٹی کے حوالے سے اہم ہدایات جاری کر دیں۔ نمازِ عید کے دوران 3 لئیرز پر مبنی فول پروف سیکورٹی انتظامات، مساجد اور امام بارگاہوں کے اطراف موثر کومبنگ آپریشنز؛ ہوٹلز، ریسٹورانٹس، عید بازاروں اور عوامی مقامات کی سکیورٹی پر خصوصی توجہ کی ہدایت۔ لاؤڈ سپیکر کے غلط استعمال اور اسلحے کی نمائش پر پابندی؛ تمام شہروں اور بین الصوبائی داخلی خارجی راستوں پر حفاظتی چیک پوسٹس کا قیام اور عملے کی حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت #Punjab #Home #EidSecurity #EidUlFitr #PublicSafety #PunjabPolice #SecurityAlert #LawAndOrder #SafeEid #CombingOperations #SecurityMeasures #MosqueSecurity #ImambargahSecurity #PublicSafetyFirst #NoWeapon #LoudspeakerAct #CheckPosts #SecurityAwareness #PeacefulEid #Pakistan
3
135
موجودہ ملکی سکیورٹی صورتحال میں پنجاب پولیس کے صوبہ بھر میں انٹیلی جنس بیسڈ اینڈ کومبنگ آپریشنز جاری۔ گزشت 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر میں 63 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے جس میں 1705 افراد سے پوچھ گچھ کی گئی اور 06 جرائم پیشہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت صوبہ بھر میں 609 کومبنگ آپریشنز کے دوران 20 ہزار سے زئد افراد سے پوچھ گچھ کی گئی اور 129 جرائم پیشہ و مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔ 01 کلاشنکوف، 02 رائفلز، 15 پسٹلز، 01 بندوق اور بڑی تعداد میں گولیاں بھی برآمد کی گئیں۔ ملک دشمن و جرائم پیشہ عناصر کا محاسبہ کرنے کیلئے انٹیلی جنس بیسڈ و کومبنگ آپریشنز جاری ہیں، دہشت گردوں، شرپسند عناصر کے تدارک کے لئے ڈور ناکنگ کی جا رہی ہے۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم #PunjabPolice #SearchOperations #CombingOperations #Search
2
3
24
1,484
موجودہ ملکی سکیورٹی صورتحال میں پنجاب پولیس کے صوبہ بھر میں انٹیلی جنس بیسڈ، کومبنگ آپریشنز جاری گزشتہ 5 دن کے دوران صوبہ بھر میں 250 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے، 6139 افراد سے پوچھ گچھ، 28 جرائم پیشہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔ شرپسند و ملک دشمن عناصر کے قبضہ سے ایک کلو سے زائد بارودی مواد، 11 ڈیٹونیٹرز، 20 فٹ سیفٹی فیوز وائر برآمد۔ 2545 کومبنگ آپریشنز کے دوران 76 ہزار سے زئد افراد سے پوچھ گچھ، 509 جرائم پیشہ و مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا، 1 کلاشنکوف، 9 رائفلز، 35 پسٹلز، 4 بندوقیں، بڑی تعداد میں گولیاں برآمد۔ ملک دشمن و جرائم پیشہ عناصر کا محاسبہ کرنے کیلئے انٹیلی جنس بیسڈ و کومبنگ آپریشنز جاری ہیں، دہشت گردوں، شرپسند عناصر کے تدارک کے لئے ڈور ناکنگ کی جا رہی ہے۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم #PunjabPolice #SearchOperations #CombingOperations #Search
1
4
28
908
موجودہ ملکی سکیورٹی صورتحال میں پنجاب پولیس کے صوبہ بھر میں انٹیلی جنس بیسڈ، کومبنگ آپریشنز جاری گزشتہ 5 دن کے دوران صوبہ بھر میں 250 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے، 6139 افراد سے پوچھ گچھ، 28 جرائم پیشہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔ شرپسند و ملک دشمن عناصر کے قبضہ سے ایک کلو سے زائد بارودی مواد، 11 ڈیٹونیٹرز، 20 فٹ سیفٹی فیوز وائر برآمد۔ 2545 کومبنگ آپریشنز کے دوران 76 ہزار سے زئد افراد سے پوچھ گچھ، 509 جرائم پیشہ و مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا، 1 کلاشنکوف، 9 رائفلز، 35 پسٹلز، 4 بندوقیں، بڑی تعداد میں گولیاں برآمد۔ ملک دشمن و جرائم پیشہ عناصر کا محاسبہ کرنے کیلئے انٹیلی جنس بیسڈ و کومبنگ آپریشنز جاری ہیں، دہشت گردوں، شرپسند عناصر کے تدارک کے لئے ڈور ناکنگ کی جا رہی ہے۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم #PunjabPolice #SearchOperations #CombingOperations #Search
1
8
34
945
ڈی پی او ننکانہ فراز احمد کی ہدایت پر شہریوں کے جان و مال اور عزت کو محفوظ بنانے کے لیے سپیشل سرچ و کومبنگ آپریشن جاری #PunjabPolice #dponankana #nankanapolice #SearchOperations #combingoperations
2
14
شہریوں کے جان، مال اور عزت کو محفوظ بنانے کے لیے ننکانہ پولیس کے سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز جاری #PunjabPolice #nankanapolice #dponankana #SearchOperations #combingoperations #securityservices
3
21
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت اہم اجلاس آئی جی پنجاب نے صوبہ بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے، فوری سویپ اینڈ کومبنگ آپریشنز، اور تعلیمی اداروں میں موک ایکسرسائز کروانے کے احکامات جاری کیے۔ صوبے میں داخل ہونے والے افراد کی پروفائلنگ، کالعدم تنظیموں کی مانیٹرنگ اور دہشت گرد عناصر کے خلاف ڈور ناکنگ مزید تیز کرنے کی ہدایت بھی کی گئی۔ ٹریفک قوانین پر عملدرآمد، کرائم کنٹرول اور منشیات کے خلاف سخت کارروائی پر وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے پنجاب پولیس کی کارکردگی کو سراہا گیا۔ حالیہ دنوں میں لائسنسنگ میں 930٪ اضافہ اور لاہور میں 46٪ کرائم کمی پر متعلقہ افسران کو شاباش دی گئی۔ میٹنگ میں ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی، ایڈیشنل آئی جی آپریشنز پنجاب، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور سمیت تمام آر پی اوز، سی پی اوز، ڈی پی اوز اور آر اوز نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ #PunjabPolice #IGPunjab #SecurityAlert #CombingOperations #CTD #CrimeControl #TrafficEnforcement #DrugFreePunjab #SafePunjab
7
20
160
10,690
موجودہ ملکی صورتحال کے تناظر میں پنجاب پولیس کے لاہور سمیت صوبہ بھر میں سرچ، سویپ، کومبنگ آپریشنز گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 343 کومبنگ آپریشنز، 9 ہزار 745 مشتبہ افراد کی چیکنگ، 32 مشکوک افراد حراست میں لئے گئے، سنگین جرائم میں ملوث 281 اشتہاری، 66 عدالتی مفرور، 32 عادی مجرمان بھی گرفتار۔ ملک دشمن و جرائم پیشہ عناصر کا محاسبہ کرنے کیلئے سرچ، سویپ اینڈ کومبنگ آپریشنز جاری رکھے جا رہے ہیں۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور #PunjabPolice #SearchOperations #CombingOperations #Arrest #Operation #SuspectsArrested
5
3
21
2,437
پنجاب پولیس کے لاہور سمیت صوبہ بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 532 کومبنگ آپریشنز، 17,233 مشتبہ افراد کی چیکنگ اور 32 گرفتاریاں کی گئیں۔ 23 سرچ اینڈ سویپ آپریشنز میں 2568 افراد سے پوچھ گچھ اور 2 مشتبہ افراد زیر حراست آئے۔ 323 اشتہاری، 115 عدالتی مفرور اور 81 عادی مجرمان کو بھی گرفتار کیا گیا۔ ملک دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشنز بلا تعطل جاری رہیں گے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور #PunjabPolice #SafePunjab #CombingOperations
4
12
60
1,865
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پرڈی جی خان میں سمگلنگ کے خلاف کارروائی کے دوران، وائلڈ لائف رینجرز نے نایاب طوطوں کی اسمگلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا- طوطوں کو ان کے قدرتی مسکن میں آزاد کردیا گیا . . #combingoperations #birds #safety #crackdown #illegalbirds
19
23
80
اگر کوئی غیر قانونی طور پر یا بغیر لائسنس کے بگ کیٹس رکھی ہوئی دیکھیں تو فوری طور 1107 پر اطلاع دیں ! . . #bigcats #combingoperations #wildanimals #wildlife #wildanimals #wildanimals #combingoperations #operations #Govt #bigcats #govt #operations
12
14
68
On the directions of Chief minister Punjab, strict crackdown & combing operations are continued across Punjab! If you witness anyone keeping big cats illegally please call at 1107 immediately! . . #combingoperations #operations #Bigcats #Govt #1107 #Punjab #govt
1
22
24
104
وائلڈ لائف رینجرز ٹیم پنجاب نے لاہور میں بغیر لائسنس شیر رکھنے والے فرد کو گرفتار کر لیا۔ شیر کو محفوظ طریقے سے ریسکیو کرکے محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا جبکہ ملزم کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی گئی ۔ . . #combingoperations #raid #combingoperations #raid #govt #punjab
26
28
296
ضلع جنوبی میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ آپریشنز جاری ایس ایس پی ضلع جنوبی جناب مہظور علی کی ہدایات پر ضلع کے مختلف علاقوں میں روزانہ کومبنگ آپریشنز کیے جا رہے ہیں۔ ایس پی کلفٹن عمران جگرانی اور ایس ڈی پی او کلفٹن منیشا روپیٹا کی نگرانی میں، ایس ایچ او درخشاں و ایس ایچ او ساحل نے تھانہ درخشاں کی حدود میں بدر کمرشل، مسلم کمرشل اور بخاری کمرشل میں کارروائی کی۔ آپریشن میں انٹیلیجنس اسٹاف، تلاش ڈیوائس آپریٹرز اور دیگر اہلکاروں نے حصہ لیا۔ دکانوں، ہوٹلز اور دیگر مقامات کی چیکنگ کے دوران 14 مشتبہ افراد کو دفعہ 54 کے تحت حراست میں لیا گیا۔ مزید تفتیش جاری ہے۔ یہ روزانہ آپریشنز کا مقصد جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری، علاقے کو محفوظ بنانا اور شہریوں کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔ #KarachiPolice #SouthDistrict #CombingOperations #CrimeFreeKarachi #Clifton #PoliceInAction #LawAndOrder #SafeCity #SSPSouth #PoliceUpdate
2
127
Replying to @KreatelyMedia
@HMOIndia @maharashtra_hmo @DGPMaharashtra @CPMumbaiPolice Conduct #CombingOperations Against traitors,intruders #sleepercell a group of operatives,spies,terrorists living in secret among a targeted community waiting for instructions or an opportunity to act! @mybmc raze u/a huts
2
1
118
یقین، تحفظ، قانون کی عملداری! پنجاب پولیس کا صوبہ بھر میں انٹیلی جنس بیسڈ کومبنگ، سرچ اینڈ سویپ آپریشنز — 24 گھنٹوں میں سیکڑوں مشکوک افراد کی جانچ پڑتال، درجنوں گرفتاریاں، ناجائز اسلحہ برآمد۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری! پنجاب پولیس، سی ٹی ڈی، ایلیٹ فورس و دیگر اداروں کی مشترکہ فرضی مشقیں بھی کامیابی سے جاری۔ #PunjabPolice #SafeCity #CrimeControl #PublicSafety #SearchAndSweep #CombingOperations
1
18
1,087
پنجاب پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کیلئے کومبنگ آپریشنز صوبہ بھر میں جاری۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 45 کومبنگ آپریشنز عمل میں لائے گئے۔ کومبنگ آپریشنز کے دوران 1533 افراد سے پوچھ گچھ کی گئی۔ 45 سرچ اینڈ سویپ آپریشنز کے دوران 4 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا۔ ایک ہفتے میں 357 کومبنگ آپریشنز کے دوران سنگین جرائم میں ملوث 147 اشتہاری، 65 عدالتی مفرور، 27 عادی مجرمان گرفتار کئے گئے، جرائم پیشہ و مشتبہ افراد کے قبضہ سے بڑی تعداد میں ناجائز اسلحہ اور گولیاں برآمد. #PunjabPolice #SearchOperations #CombingOperations
2
19
951
عید الفطر کی آمد، پنجاب پولیس ملک دشمن و جرائم پیشہ عناصر کے خلاف متحرک آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر صوبہ بھر میں سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز میں تیزی, گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبہ بھر میں 43 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز, 551 کومبنگ آپریشنز، 17354 افراد سے پوچھ گچھ, 61 مشتبہ افراد گرفتار، ناجائز اسلحہ اور گولیاں برآمد۔ سرچ اینڈ کومبنگ آپریشنز کے دوران 225 اشتہاری مجرمان، 161 عدالتی مفرور، 119 عادی مجرم بھی گرفتار۔ حساس مقامات، تعلیمی اداروں، بس اڈوں ، ہوٹلز اور سراؤں میں روزانہ کی بنیاد پر باقاعدگی سے سرچ و کومبنگ آپریشنز کیے جا رہے ہیں۔ غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث سماج دشمن عناصر کو قانون کی گرفت میں لایا جا رہا ہے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور #PunjabPolice #SearchOperations #CombingOperations #ActionAgainstCriminals #Operations
1
15
946
18 Jun 2024
Guns were fired from the hills by #kukiZoTerrorists & #AR are trying to do #CombingOperations at the #MeiteiVillage #Moirangpurel #Manipur right now Wow😮 what a good judgement #AssamRifles 👏👏 @PMOIndia @rashtrapatibhvn @NIA_India @ramindesai @PrinceArihan @eramdamepao @UN
1
7
6
224