Filter
Exclude
Time range
-
Near
وزیراعلیٰ مریم نواز نے فیصل آباد میں پہلی جدید ترین الیکٹرو بس پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا، ننھی بچیوں نے رنگ رنگ علاقائی لباس ۔ بچوں نے پگڑیاں پہن کر خیر مقدم کیا، الیکٹرو بس وزیراعلی مریم نواز کے زرعی یونیورسٹی سے گزرتے ہوئے راستے میں ہزاروں طلبہ امڈ آئے۔ #MaryamNawaz #ElectroBusProject #Faisalabad #ModernTransport #StudentWelcome #RegionalDresses #PublicTransport #InnovativeProject #EducationAndTransport #PakistanDevelopment
14
14
66