سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر انچارج سیکیورٹی گوجرانوالہ رانا سلطان علی اور انکی ٹیم کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا۔
#GujranwalaPolice#ExcellenceInDuty#PolicePerformance
چھوٹا سا شہر، بڑے بڑے دعوے مگر شہری غیر محفوظ۔
گلیوں اور سڑکوں پر وارداتیں، اور تھانوں میں سائل خوار۔
پولیس ترجیحات کیا ہیں؟ عوام کی حفاظت یا صرف چالان اور ناکے؟
وقت آ گیا ہے کہ کارکردگی زمین پر نظر آئے، صرف بیانات میں نہیں۔ #Islamabad#PolicePerformance
बरेली : आईजीआरएस रैंकिंग में बरेली रेंज प्रथम
➡डीआईजी अजय कुमार के नेतृत्व में प्रथम
➡रैंकिंग में बरेली के 28 थाने आए प्रथम
➡बदायूं के 19 थाने, पीलीभीत के 17 थाने
➡शाहजहांपुर के 21 थाने आये प्रथम
#Bareilly#IGRSRanking#PolicePerformance@bareillypolice
नोएडा : नोएडा कमिश्नरेट पुलिस प्रदेश में अव्वल रही
➡ जन शिकायतों के निस्तारण में अव्वल रही
➡ आईजीआरएस पोर्टल पर प्रदर्शन बेहतर रहा
➡ शिकायत निस्तारण में प्रदर्शन बेहतर रहा
➡ 27 थानों में से 26 थाने प्रथम पायदान पर
➡ बेहतर प्रदर्शन करने वाले पुलिसकर्मी होंगे सम्मानित
#Noida#PolicePerformance#PublicService@noidapolice@Uppolice
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت ویڈیو لنک اجلاس، لا اینڈ آرڈر کی مؤثر صورتحال برقرار رکھنے پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے پولیس افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کی۔ 37 افسران و اہلکاروں کو تعریفی لیٹرز، اسناد اور کیش ایوارڈز سے نوازا گیا۔ مختلف اضلاع کے ڈی پی اوز اور لا اینڈ آرڈر میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے ڈی ایس پیز، انسپکٹرز، سب انسپکٹرز، اے ایس آئیز اور کانسٹیبلز کو بھی انعامات دیے گئے۔
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی انعامات حاصل کرنے والے پولیس افسران و اہلکاروں کو شاباش، بہترین فرائض کی ادائیگی انجام دینے والے افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری رہے گا، اجلاس میں ڈی آئی جی لیگل اویس احمد ملک سمیت دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔
#PunjabPolice#IGPunjab#LawAndOrder#PublicSafety#PolicePerformance#MeritAndExcellence