پنجاب کی ترقی پر سوال اٹھانے والے ذرا ان اعداد و شمار پر بھی نظر ڈالیں۔ جہاں ایک طرف سندھ اور خیبر پختونخوا کا فی کس ترقیاتی بجٹ پنجاب کے مقابلے میں دو گنا سے بھی زیادہ ہے، وہیں دوسری طرف پنجاب نے ہمیشہ ہر مشکل وقت میں دوسرے صوبوں کا ساتھ دیا ہے۔ محبت، اخلاص اور حب الوطنی کو پنجاب کی کمزوری نہ سمجھا جائے۔ وسائل کی منصفانہ تقسیم آبادی اور ضرورت کے مطابق ہونی چاہیے۔ پنجاب کے ساتھ یہ امتیازی سلوک کیوں؟
#PunjabBudget #DevelopmentFunds #ResourceDistribution