🚨 Big News for the LadyBot Community! 🚨
Every NEW LadyBot Part 2 mint from today forward will receive 1,500 $LADYSOL tokens PER NFT minted 🎉🔥
Missed your chance to hold $LADYSOL before the migration? Now is your opportunity to be part of what’s next.
Funds from the mints will go directly toward project growth and continued development.
🗓 Start Date: May 22, 2026
This promotion applies to new mints from today forward only and will continue until the $LADYSOL allocation we’ve set aside has been fully distributed OR until the collection has completely minted out — whichever comes first.
Don’t miss your chance to mint, collect, and receive extra rewards for being part of the movement 💎🚀
🔗 Mint here: ladycafe.io/collection/ladyb…
Mint. Collect. Build. Grow. 🚀
#LadyBot#LadySol#NFT#NFTCommunity#Web3#Crypto#XRPL#SOL#NFTCollector#LadyCafe#LoveAndCode#SupportDevelopment
بلوچستان میں فتنہ الہندستان کے دہشتگردوں کا بزدلانہ وار
کادھ کوچہ ہائی وے پر ٹرک جلائے، محنت کش خاندانوں کا روزگار لوٹا۔
یہ مزاحمت نہیں، ترقی دشمن دہشتگردی ہے۔ #StopIndianTerror#SupportDevelopment
او جی ڈی سی ایل کیمپ پر حملہ ترقی دشمن عناصر کی بزدلی کا ثبوت ہے۔ یہ عناصر بلوچستان کی خوشحالی کے خلاف ہیں۔ ترقیاتی منصوبوں پر حملے صرف عوام کی ترقی اور خوشحالی کو روکنے کی کوشش ہیں۔
#RejectViolence#SupportDevelopment#StopTerrorism#Balochistan
देश की प्रगति ही है भाजपा की प्राथमिकता।
भारतीय जनता पार्टी (भाजपा) का संकल्प है – एक सशक्त और आत्मनिर्भर भारत का निर्माण। भाजपा के साथ जुड़कर आप भी इस विकास यात्रा का हिस्सा बन सकते हैं और देश को नई ऊंचाइयों तक ले जाने में योगदान दे सकते हैं।
आज भाजपा भारत के हर नागरिक के जीवन को बेहतर बनाने के लिए काम कर रही है। चाहे वो ग्रामीण क्षेत्रों का विकास हो, महिला सशक्तिकरण, युवाओं के लिए रोजगार के अवसर, या फिर डिजिटल इंडिया और आत्मनिर्भर भारत के माध्यम से एक प्रगतिशील समाज की रचना – भाजपा का हर कदम देश को और मजबूत बनाने के लिए है।
अगर आप भी इस राष्ट्रीय निर्माण यात्रा का हिस्सा बनना चाहते हैं, तो तुरंत भाजपा से जुड़ें। केवल 88 00 00 2024 पर मिस्ड कॉल करें और भारतीय जनता पार्टी के सदस्य बनें। सदस्यता लेने के बाद आप भी उस संगठन का हिस्सा बन जाएंगे जो निरंतर देश की प्रगति और जनकल्याण के लिए समर्पित है।
सदस्यता के लिए मेरा रेफरल कोड: AFV1QI
रेफरल कोड का उपयोग करें और भाजपा परिवार का सदस्य बनकर देश के उज्ज्वल भविष्य के निर्माण में अपना योगदान दें।
अब समय है साथ आने का, देश को नई दिशा देने का। भाजपा के साथ मिलकर, चलिए एक समृद्ध और सशक्त भारत का निर्माण करें।
#BJPForIndia#JoinBJP#NationFirst#DevelopmentJourney#SelfReliantIndia#ModiForIndia#BJPMembership#IndiaGrowth#MyBJP#SupportDevelopment#SahyogModi@narendramodi@AmitShah@blsanthosh@tarunchughbjp@BJP4India@Virend_Sachdeva@PavanRanaRSS@BJP4Delhi@visshnumittal@TawdeVinod @BhatiaRajKr @KapilMishra_IND@Gupta_vijender
بلوچ یکجہتی کمیٹی کا پروپیگنڈا اور حقیقت: تفصیلی تجزیہ
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے پھیلائے جانے والے پروپیگنڈا میں ریاست پاکستان پر نسل کشی، بے روزگاری، ناخواندگی، اور دیگر سازشی حربوں کے الزامات لگائے گئے ہیں۔ یہ بیانیہ حقیقت سے کوسوں دور ہے اور عوام میں بدامنی اور انتشار پھیلانے کے لئے بنایا گیا ہے۔ آئیے ان الزامات کا تفصیلی جائزہ لیتے ہیں اور حقیقت پر روشنی ڈالتے ہیں۔
پروپیگنڈا: نسل کشی اور لاپتہ افراد
الزام:
کمیٹی کا دعویٰ ہے کہ ریاست پاکستان بلوچ قوم کی نسل کشی کر رہی ہے، فوجی آپریشنوں کے ذریعے معصوم لوگوں کو مارا جا رہا ہے، اور لوگوں کو لاپتہ کر کے ان کی ٹارچر شدہ لاشیں پھینکی جا رہی ہیں۔
حقیقت:
ریاست پاکستان کی سیکورٹی فورسز نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بے شمار قربانیاں دی ہیں۔ بلوچستان میں امن و امان کی بحالی کے لئے آپریشنز کئے جا رہے ہیں، جن کا مقصد دہشتگردوں کا خاتمہ اور عوام کی حفاظت ہے۔ لاپتہ افراد کے مسائل کے حل کے لئے حکومتی سطح پر مختلف اقدامات کئے جا رہے ہیں، اور اس معاملے میں شفافیت کو یقینی بنانے کی کوششیں جاری ہیں۔
پروپیگنڈا: بے روزگاری اور ناخواندگی
الزام:
کمیٹی کا دعویٰ ہے کہ حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے بلوچ عوام بے روزگار اور ناخواندہ ہیں، اور انہیں جان بوجھ کر نظرانداز کیا جا رہا ہے۔
حقیقت:
حکومت پاکستان بلوچستان کی ترقی کے لئے مختلف منصوبے جاری رکھے ہوئے ہے۔ تعلیمی اداروں کی تعمیر، وظائف کی فراہمی، اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لئے مختلف پروگرامز شروع کئے گئے ہیں۔ گوادر پورٹ، پاک چین اقتصادی راہداری (CPEC)، اور دیگر منصوبے بلوچستان کی معاشی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
پروپیگنڈا: باڈر بندش اور منشیات کا فروغ
الزام:
کمیٹی کا دعویٰ ہے کہ حکومت کی جانب سے باڈر بندش اور منشیات کے فروغ کے ذریعے بلوچ قوم کو ذہنی اور جسمانی طور پر مفلوج کیا جا رہا ہے۔
حقیقت:
باڈر سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں تاکہ دہشتگردوں اور غیر قانونی سرگرمیوں کو روکا جا سکے۔ منشیات کے خلاف جنگ میں سیکورٹی فورسز بھرپور کارروائیاں کر رہی ہیں اور اس ناسور کے خاتمے کے لئے مختلف اقدامات کئے جا رہے ہیں۔
پروپیگنڈا: ماہی گیروں کا استحصال
الزام:
کمیٹی کا دعویٰ ہے کہ ماہی گیروں کو ٹرالرنگ مافیا کے ذریعے استحصال کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
حقیقت:
حکومت ماہی گیروں کے حقوق کے تحفظ کے لئے مختلف اقدامات کر رہی ہے اور ٹرالرنگ کے غیر قانونی عمل کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ ماہی گیروں کی فلاح و بہبود کے لئے مختلف پروگرامز شروع کئے گئے ہیں۔
عوامی زندگی کی مشکلات اور احساس محرومی
الزام:
کمیٹی کا دعویٰ ہے کہ حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے بلوچ عوام کی زندگی مشکل ہو چکی ہے اور انہیں بنیادی حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے۔
حقیقت:
حکومت بلوچستان میں عوام کی فلاح و بہبود کے لئے مختلف منصوبے اور پروگرامز جاری کر رہی ہے۔ صحت، تعلیم، روزگار، اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ عوام کو چاہئے کہ وہ پروپیگنڈا سے بچیں اور حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کا حصہ بنیں۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے پروپیگنڈا کا مقصد عوام میں بداعتمادی اور انتشار پھیلانا ہے۔ حقیقت میں ریاست پاکستان بلوچستان کی ترقی اور خوشحالی کے لئے مسلسل کوشاں ہے۔ عوام کو چاہئے کہ وہ اس پروپیگنڈا سے بچیں اور ریاستی اداروں کا ساتھ دیں تاکہ علاقے میں امن و امان برقرار رکھا جا سکے اور ترقی کا عمل جاری رہے۔#بلوچستان#بلوچ_یکجہتی_کمیٹی#پروپیگنڈا#حقیقت#امن_و_امان#ترقی#ریاست_پاکستان#نسل_کشی_کا_جھوٹ#بے_روزگاری#ناخواندگی#CPEC#گوادر_پورٹ#تعلیمی_ادارے#روزگار_مواقع#باڈر_سیکورٹی#منشیات_کے_خلاف_جنگ#ماہی_گیروں_کے_حقوق#عوامی_فلاح_و_بہبود#پروپیگنڈا_کا_مقابلہ#حقیقی_ترقی#PublicAwareness#RejectFalseClaims#SupportDevelopment#PeaceInBalochistan@BaqiD@PakSarfrazbugti@UN
"*The Hindu*’s article on the Rushikonda Beach Tourism's guest house lacks critical analysis and echoes TDP propaganda with complete distortion of facts. It ignores the fact that there were already many buildings on the hilltops in the region. This seems part of a conspiracy to hinder Vishakapatnam and Uttarandhra’s development. Let’s support growth, not misinformation. #RushikondaFacts#SupportDevelopment@the_hindu
To make one more point...this twitter handle is not any political party driven..who ever helps us to grow the city and develop it we support that..if someone has not worked,means they have not..so *** All tweets are not against any person or party...
#supportdevelopment
बेतिया को विकसित, समृद्ध एवं सुरक्षित बनाने के लिए गरिमा देवी सिकारिया जी पूर्ण समर्पित हैं। बेतिया की बेहतरी के लक्ष्य के साथ अपने संकल्प पथ पर गरिमा जी अग्रसर हैं।
#SupportGarimaSikaria#SupportDevelopment
बेतिया के विकास को लेकर गरिमा देवी सिकारिया जी हमेशा समर्पित रही हैं। पहले भी उनके द्वारा बेतिया की प्रगति के लिए कई काम कराए गए हैं। वे जब मेयर बनेंगी तो निश्चित तौर पर यह बेतिया के लिए एक गर्व की बात होगी।
#SupportDevelopment#SupportGarimaDeviSikaria
Thinking of giving charity and need other colleagues from here to support in building a school for any community
I have been watching some documentary and its heart breaking
#supportdevelopment