Education is the only means by which we can bring our nation out of the darkness of misguidance, so we should try our best to educate our daughters and sons..
#TeamPFH#PeopleForHumanity#TaleemDo#EducationForAll
تعلیم کو مکمل طوپر مفت ہونا چاہئے اور یہ صرف کتابوں کی مفت فراہمی سے ممکن نہیں. بچے کے سارے اخراجات, جس میں اس کی غذا, ٹرانسپورٹ, وردی, بستے اور سٹیشنری کے خرچے شامل ہیں, سب ریاست کو اُٹھانا چاہیئے!
عثمان کاکڑ
#AilaanEAmal#TaleemDo#TributeToUsmanKakar
The issues reported in TaleemDo! App by the residents of Layyah suggest that students of government schools have low confidence as compared to private schools, but the students can’t go to private schools because of high fees.
#پیارا_لیہ
شکر ہے ہماری قوم شاہین ، گھوڑے اور عقاب چوک سے باہر آئی اور پہلی دفعہ ڈسکہ والوں نے باپ بیٹی اور کتابوں والا چوک بنا کر قوم کو ایک شعوری پیغام دینے کی کوشش کی ہے
یہ جس کا بھی آئڈیا ہے بہت زبردست اور قابل تحسین ہے
#phirsetayyarhain
لوگ اپنے گردونواح میں روز جنازوں کے اعلانات اور فوتگی کی خبریں سن رہے ہیں لیکن ماسک پھر بھی نہیں لگاتے اور جو لگاتے ہیں وہ بھی ناک سے نیچے کر لیتے ہیں حالات یہی رہے تو کرونا کبھی نہیں ختم ہوگا ۔۔
حل #TaleemDo#COVID__19
پرائمری کی سطح کے بعد لڑکیوں کیلئے اسکولوں کی کمی لڑکیوں کی تعلیم تک رسائی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ کیا آپ کے علاقے میں لڑکیوں کیلئے مڈل اور ہائی اسکول موجود ہے؟
#TaleemDo#GirlsEducation
The free education should be like that every poor person should be able to send their children for education, as well as for higher education.
#TaleemDo#AilaanEAmal