Like Imran Khan says KOI REH THO NAHI GEYA. Really sad. I was a little stunned at her getting the mic in PTI space & the questions she asked were not hard hitting at all. Did mention to her. Didn't imagine this. Exposé Galore.
اس طرح کے C کلاس ٹرولرز کی ایک مخصوص ریکارڈنگ کا ٹکڑا لگا کر Reach یاں کسی ایجنسی کے ایجنڈے کے تحت اس طرح کی بچگانہ حرکتیں بہت پرانی ہو چُکیں - کچھ نیا لاؤ 😁
محترمہ کو پہلی ٹویٹ پر DM میں بھی بتایا کہ عقل بغیر موجاں اور پورا کلپ سُننے بغیر روساں 😂
ℹ️ اس محترمہ کی حقیقت بس اتنی سی ہے
۱: میں عباد فاروق کی سپوکس پرسن ہوں
۲: میں شیر سندھ حلیم عادل شیخ کی سپوکس پرسن ہوں
۳: میں عشق عمران والے سہیل خان آفریدی کی سپکوکس پرسن ہوں
🔥 سوال تو اب ہم کریں گے
۱: محترمہ زرا بتائیں خان کو دھوکا دینے والے ہر بڑے نام کے ساتھ آپ کیسے اتنی آسانی سے جُڑ جاتی ہیں اور پھر اُن کی سپوکس پرسن یا سہولت کار بن جاتی ہیں ؟
۲: جب آپ عباد فارق کی سپوکس پرسن تھیں تو ان کے ساتھ مل کر آپ نے اُن کی ایک ویب سائٹ کی پروموشن کی تھی - جس میں آپ نے کارکنان کے شناختی کارڈ مانگنے کی سنگین کوشش کی ؟
*جب ہم نے آپ سے زوم پر بات کی تو آپ نے آئیں بائیں شائیں شائیں شائیں شائیں کی اور ہم نے اس واردات کو نا صرف رکوایا بلکے اس کو ٹھیک بھی کروایا ۔ نیچے عباد فاروق کی واردات لگا دی ہے 🙏
۲: اب ہمیں اس کا جواب دیں کہ خان کے سندھ میں سب سے بڑے غدار حلیم عادل شیخ سے آپ کے کیا روابط ہیں ؟
۳: اچھا اچھا ابھی ابھی یاد آیا آپ تو سہیل خان آفریدی کی بھی سپوکس پرسن بنی ہوئی ہیں اور ہمیں ان سے میٹنگ کا بھی کہتی رہیں 😂
اچھا بہن میرے پاس ویسے اتنا وقت نہیں ضائع کرنے کا نیچے آپ کے کرتوت لگا دیئے ہیں ۔ فیصلہ عوام کرے گی 🙏
اب بس اللہ کا خوف ہی کھا لینا کہ شہرت اور ریچ کے لئے خان کو مت بیچو 🙏
ہمیں پتہ ہے آپ کا خواب جرنلسٹ بننے کا ہے اگر ایسی حرکتیں کر کے بننا ہے تو کچھ اور کام سیکھ لیں اور خان کا نام مت استعمال کریں 🙏
My name is Rumi, Mr Rumi
Mind the gap next time