Filter
Exclude
Time range
-
Near
وڈھ بازار میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے اسنیپ چیکنگ اور ناکہ بندی سخت کر دی گئی ہے۔ مشکوک افراد اور گاڑیوں کی تلاشی کا عمل جاری ہے تاکہ علاقے میں امن و امان کو یقینی بنایا جا سکے۔ #Balochistan #Wadh #SecurityForces #SnapChecking #LawAndOrder #SecurityOperation
32
87
جمعہ سکیورٹی الرٹ/ پولیس سنیپ چیکنگ و ناکہ جات کے ذریعے قانون شکن عناصر کے خلاف سرگرم ​#CriminalRecordCheck#SnapChecking#CrimeControl#SafeLahore#LawEnforcement#SmartPolicing
78
ناکوں پر مشکوک افراد کا کریمنل ریکارڈ چیک کر کے فوری قانونی کارروائی یقینی بنائی جا رہی ہے۔بلال صدیق کمیانہ ​#CriminalRecordCheck#SnapChecking#CrimeControl#SafeLahore#LawEnforcement#SmartPolicing
136
قلات کے علاقے گَرّانی میں سیکیورٹی فورسز نے اسنیپ چیکنگ کے دوران ایک مشتبہ گاڑی سے آئی ای ڈی بنانے کا بارودی مواد برآمد کر لیا۔ کارروائی کے دوران ایک پستول، ہتھیار اور گولہ بارود بھی قبضے میں لے لیا گیا۔ #Kalat #Garani #SecurityForces #CounterTerrorism #SnapChecking
32
90
بروقت کارروائی، بڑا خطرہ ٹل گیا۔ گَرّانی، کلات میں چیکنگ کے دوران سیکیورٹی فورسز نے ایک گاڑی سے بارودی مواد، اسلحہ اور ایمونیشن برآمد کر کے ممکنہ تخریبی منصوبہ ناکام بنا دیا۔ #Kalat #Garani #SecurityForces #CounterTerrorism #SnapChecking #IntelligenceBasedOperations
32
67
قلات: عوام کے تحفظ اور امن و امان کے لیے سیکیورٹی فورسز کی جانب سے اسنیپ چیکنگ جاری ہے۔ داخلی و خارجی راستوں پر گاڑیوں اور مشکوک افراد کی سخت چیکنگ کی جا رہی ہے جبکہ حساس علاقوں میں نگرانی مزید بڑھا دی گئی ہے۔ #Kalat #Balochistan #SnapChecking #SecurityForces #PublicSafety
14
63
زہری میں عوام کے تحفظ کیلئے اسنیپ چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ #Zehri #Balochistan #SnapChecking #PublicSafety
29
85
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں اسنیپ چیکنگ کے دوران تلخ کلامی کرنے والے خاتون آفسر کے بیٹے کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او نے مجھے اور میری والدہ کو گالیاں دیں، واقعہ کے وقت میرے گن مین کو اغوا کیا اور تشدد کا نشانہ بنایا۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوجوان خبیب کا کہنا تھا کہ پولیس والوں کا مقصد مجھے بدنام کرنا تھا، اہلکار نے مجھے گلے سے پکڑا ہوا تھا ,خود کے بچاؤ کے لئے پولیس والے کو پیچھے دھکیلا، اگر پیچھے نہ کرتا تو مجھے کون بچاتا ، میرے ماں باپ ہی حفاظت کرسکتے تھے۔ پولیس کے رویہ کے بارے میں بات کرتے ہوئے نوجوان کا کہنا تھا کہ اہلکار ہراسمنٹ کررہے تھے، انہوں نے مجھے تھانے چلنے کا نہیں کہا وہ مجھے کہیں اور لے جانا چاہتے تھے۔ #TOKAlert #Defence #SnapChecking
2
3
26
1,939
ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ کی ہدایات پر حیدرآباد پولیس کی شہر بھر میں اسنیپ چیکنگ جاری ہے۔مشتبہ افراد، گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی تلاشی لی جا رہی ہے تاکہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مؤثر کارروائی یقینی بنائی جا سکے۔ #HyderabadPolice #SindhPolice #SSPHyderabad #SnapChecking
2
39
کراچی ٹریفک پولیس کی مشترکہ اسنیپ چیکنگ مہم جاری ہے، جس میں ٹریفک پولیس، ضلعی پولیس اور اے وی ایل سی کے اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔ . . . . #SindhPolice #KarachiTrafficPolice #Crackdown #SnapChecking #TrafficEnforcement #NoNumberPlate #FancyNumberPlate #TrafficRules #LawEnforcement
4
2,105
چوھنگ پولیس نے سنیپ چیکنگ کے دوران اسلحہ کی نمائش کرنے والے دو ملزمان گرفتار کرلیے،ملزمان سے ناجائز اسلحہ رائفل اور پمپ ایکشن برآمد،مقدمات درج۔ #ChuhangPolice #SnapChecking #IllegalWeapons #LahorePolice #Recovered #FIR #PunjabPolice
2
8
569
کراچی پولیس نے ملیر جیل واقعے پر فوری ردعمل دیا فوری طور پر اسنیپ چیکنگ شروع کی گئی۔ قریبی گوٹھوں اور رہائشی علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا۔ #KarachiPolice #MalirJailIncident #ImmediateResponse #SnapChecking #SearchOperation #CrimeControl #FugitiveArrest
3
2
16
1,180
ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر محمد عمر کی نگرانی میں سپیشل ناکہ جات کا سلسلہ جاری۔ سٹریٹ کرائم کنٹرول اور منشیات فروشوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔ شیراکوٹ سے شراب فروش گرفتار، بڑی مقدار میں شراب برآمد۔ #IqbalTownPolice #SnapChecking #SPDrUmar #LahorePolice
1
246
ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ، مہظور علی کی نگرانی میں آج کلفٹن کے علاقے خیابانِ شمشیر پر ایس ڈی پی او کلفٹن، ایس ایچ او درخشاں اور ٹریفک پولیس کے ہمراہ مشترکہ طور پر اسنیپ چیکنگ کی گئی۔ اس کارروائی کا مقصد قانون کی خلاف ورزیوں کی روک تھام، ٹریفک نظم و ضبط کی بہتری اور شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانا تھا۔ کارروائی کے دوران متعدد گاڑیوں کی مکمل جانچ پڑتال کی گئی، جن میں: کئی گاڑیوں سے کالے شیشے (ٹِنٹڈ گلاس) ہٹائے گئے، بعض گاڑیوں سے فینسی نمبر پلیٹس اتاری گئیں، اور مجموعی طور پر 53 گاڑیوں کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان کیا گیا۔ خصوصاً ان گاڑیوں کے خلاف فوری کارروائی کی گئی جن پر کالے شیشے نصب تھے، اور موقع پر ہی ان کے خلاف قانونی ایکشن لیا گیا۔ ضلع ساؤتھ پولیس اس عزم کے ساتھ کام کر رہی ہے کہ قانون کی بالادستی کو یقینی بنایا جائے اور شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہر صورت برقرار رکھا جائے۔ ایسی کارروائیاں آئندہ بھی تسلسل کے ساتھ جاری رہیں گی۔ #PoliceSuccess #KarachiPolice #CrimeControl #SafeKarachi #CrimeFreeCity #PublicSafety #PoliceAction #KarachiNews #PoliceInAction #LawAndOrder #PakistanPolice #JusticeServed #CrimePrevention #CityProtection #CommunitySafety #BreakingNews #PublicTrustPolice #ServingTheNation #PoliceEfficiency #DistrictSouth #TrafficManagement #TrafficAlert #snapchecking
1
131
اسلحے کی نمائش کرنے والے قانون کی زد میں چوھنگ پولیس کی بروقت کارروائی،اسحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار،ملزم سے 223 بور رائفلز اور گولیاں برآمد! #PunjabPolice #LahorePolice #Lahore #NoToIllegalWeapons #PoliceInAction #SnapChecking #GunShowdown #ChungPolice #SafeCityMission
7
252
ایس ایس پی انویسٹیگیشن III جناب محمد قیسں خان صاحب(PSP) کی پولیس شہداء کی دہلیز پر آمد، اہلخانہ سے ملاقات اور عید کے تحائف کی تقسیم۔ امروز ایس ایس پی انویسٹیگیشن جناب محمد قیسں خان صاحب(PSP) نے عیدالفطر کے موقع پر انوسٹیگیشن III کے بہادر شہداء کے گھروں کا دورہ کیا اور ان کے اہلخانہ کے ساتھ وقت گزارا۔ ایس ایس پی صاحب نے شہداء کے خاندانوں کی دہلیز پر جاکر ان کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور عیدی کے تحائف تقسیم کیئے۔ جناب محمد قیسں خان صاحب نے کہا کہ پولیس کے شہداء ہماری فورس کا فخر ہیں، جنہوں نے اپنے خون سے امن و امان کی بنیاد رکھی۔ ان کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائیں گی اور سندھ پولیس ہمیشہ ان کے ورثاء کے ساتھ کھڑی رہے گی۔ ایس ایس پی صاحب نے ویلفیئر افسر کو ہدایت کی کہ وہ شہداء کے خاندانوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہیں اور ان کے مسائل کو فوری طور پر حل کریں۔ ایس ایس پی صاحب نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پولیس فورس شہداء کے ورثاء کی ہر ممکن مدد جاری رکھے گی تاکہ وہ خود کو تنہا نہ محسوس کریں۔ "لہو دے کر جس نے وفا کی مثال لکھی، سلام اُس شہید پر جو امر ہوگیا۔" شہداء کے اہلخانہ نے عید کے موقع پر انہیں یاد رکھنے اور ان کی خدمات کو سراہنے پر ایس ایس پی انویسٹیگیشن III اور سندھ پولیس کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔ سندھ پولیس کا یہ عزم ہے کہ وہ ہر خوشی اور غم میں اپنے شہداء کے خاندانوں کے ساتھ کھڑی رہے گی۔ #KarachiPolice #EidSecurity #SafeKarachi #StreetCrimePrevention #StaySafe #CrimeFreeCity #KarachiUpdates #PolicePatrolling #SnapChecking #PublicSafety #TrafficManagement #SecureShopping #EidShopping #CommunitySupport #LawAndOrder #WeSupportPolice #PakistanSecurity #EmergencyResponse #ProtectAndServe #CrimeAwareness #SafetyFirst #KarachiNews #PoliceInAction #ResponsibleCitizens #TogetherForSafety
1
10
196