🇵🇰🩵🇨🇦

Joined September 2014
194 Photos and videos
Razia retweeted
Built in 179 days Completed in 179 days کیونکہ "Made" عموماً چیزیں بنانے (products/items) کے لیے زیادہ استعمال ہوتا ہے، جبکہ پل، سڑک یا عمارت کے لیے "built" یا "completed" استعمال ہوتا ہے مگر اس خاتون نے انگلش لٹریچر کیا ہوا ہے اس لیے یہ کچھ بھی لکھ سکتی ہے
Made in 179 days! Alhamdolillah!
Community note
The video is AI generated. The quoted video itself is labelled as AI, and visual artifacts such as cars moving in both directions on the same lane confirm the same. x.com/muzamil_45/sta…
65
273
1,153
39,578
Razia retweeted
آج پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے false flag operation کو تین سال ہو چکے ہیں۔ روزِ اول سے کہہ رہا ہوں کہ یہ حملہ، فوج بشمول عاصم منیر، کی تحریکِ انصاف کے خلاف ایک سازش تھی۔ تین سال گزر جانے کے باوجود ایک بھی ثبوت پیش نہیں کیا جا سکا۔ انہوں نے خود CCTV فوٹیجز غائب کیں۔ اندرونی اور بیرونی سازشوں کے باوجود آج بھی تحریکِ انصاف کا ورکر اپنی جگہ پر ڈٹا ہوا ہے، جبکہ اس کا لیڈر بہادری سے آج بھی جیل کاٹ رہا ہے۔ اس پر عمران خان اور تحریکِ انصاف خراجِ تحسین کے مستحق ہیں۔
195
4,156
11,822
80,737
Razia retweeted
May 10
After 9 may, around 30,000 FIRs were registered, the highest number of FIRs related to any protest in Pakistani history. I have Punjab police documents showing 10,000 people were arrested within days, also highest in Pakistani history. If this is "barely anyone showed up", this is the most record breaking "barely anyone showed up" in Pakistani history. The problem was, and one Cyril is too chickenshit to admit: the other side had guns. And that remains the biggest problem.
89
1,421
4,191
79,448
Razia retweeted
The incarceration of Imran Khan stands wrong in every way: unjust in principle, flawed in due process, against international norms, and damaging to the country’s credibility. #1000DaysKhanUnbroken #Pakistán @PTIofficial @UNHumanRights @amnesty
6
177
258
7,081
Razia retweeted
Self-styled and attention-seeking public figures fail to understand @ImranKhanPTI
5
15
287
Razia retweeted
New Jawad Ahmad in the Town 😂
31
1,480
6,877
45,563
Razia retweeted
مسئلہ یہ نہیں کہ آپ نے آمریتیں دیکھی ہیں مسئلہ یہ ہے کہ آپ نے ہمیشہ وہی آمریت “زیادہ بری” دیکھی جو آپ کے پسندیدہ سیاسی کیمپ کے خلاف ہو۔آپ کا مسئلہ یہ نہیں کہ آپکو سچ نظر نہیں آتا آپکا مسئلہ یہ ہے کہ آپ سچ کا انتخاب نہیں کرتیں۔ آپ لوگ ہر دور میں خود کو مزاحمت کی علامت بنا کر پیش کرتے ہیں مگر جب وہی “ہائبرڈ نظام” آپ کے پسندیدہ لوگوں کو سہارا دے رہا ہوتا ہے تو آپ کی آواز یا تو مدھم ہو جاتی ہے یا مکمل غائب۔ پھر اچانک جب طاقت کا توازن بدلتا ہے تو اصول جمہوریت اور آزادی صحافت یاد آ جاتے ہیں۔اصول اگر مستقل نہ ہوں تو محض سیاسی سہولتکاری ہوتے ہیں۔ 22اپریل کا طعنہ دینے سے پہلے ماضی قریب کی 8فروری چوری بھی مینشن کریں جس نے آپکا موسٹ فیورٹ ہائبرڈ پلس نظام بنایا جس کو پوری دنیا تسلیم کرتی ہے کہ یہ انسانی حقوق اور صحافیوں کیلئے بدترین دور ہے۔آپ نے شاید کبھی اپنے علاوہ کسی کو سننے کی ہمت اور ظرف نہیں رکھا ورنہ نجم سئٹھی تک بیٹھ کے بتاتے رہے ہیں کہ اب جمہوریت کا وقت پوری دنیا میں ختم ہوگیا اسلئے پاکستان میں بھی نہیں چل سکتا۔ یہ سوشل میڈیا ہے یہاں سب کو پتہ ہےکس نے کب چپ رہ کر سہولت لی اور کب بول کر ہیرو بننے کی کوشش کی۔ مسئلہ تاریخ کا نہیں آپکی سلیکٹو یادداشت کا ہے۔ سچ یہ ہے کہ آپ لوگ صرف آمریت کے خلاف نہیں کھڑے ہوتے آپ صرف اُس آمریت کے خلاف کھڑے ہوتے ہیں جو آپ کے بیانیے کے خلاف ہو۔ باقی وقت، وہی نظام آپ کے لیے قابلِ برداشت بھی ہوتا ہے اور قابلِ استعمال بھی۔
ہر دور میں مجھ سمیت کئی صحافی آمریتوں کے خلاف کھڑے ہوئے۔ جنرل مشرف کی پابندیاں سہیں، باجوہ ، فیض ، عمران دور میں غداری کے مقدمے اور گھروں پر حملے برداشت کئے مگر کیا کیا جائے کہ جن کی تاریخ اپریل بائیس سے شروع ہوئی ہو اُن کو یہ سب کہاں نظر آئے گا۔ ہائبرڈ کے پروردہ کب افسوس کا اظہار کریں گے؟
93
557
1,999
40,064
Razia retweeted
Pakistan's shuttle diplomacy to ease tensions between Iran and the United States comes at a critical moment. Any effort to prevent escalation and broker peace is welcome. Yet for Pakistan’s current leadership, this diplomatic activism serves another, more domestic purpose: it offers a much-needed lifeline to generate external legitimacy at a time when a large majority of Pakistanis view them as corrupt, illegitimate, and increasingly authoritarian. If only the Pakistani regime had invested the same amount of time in building strong institutions, addressing electricity shortfalls, creating a favorable investment climate, and generating honest tax revenues, Pakistan would be far better off today, instead of desperately looking for foreign dole-outs and bailouts. Instead, unfortunately for the people of Pakistan, it has invested far more energy in locking up political prisoners, persecuting pro-democracy activists, undermining civilian institutions, and similar repressive measures. It doesn’t matter how many shuttle missions it undertakes, that sad reality remains.
BREAKING: High‑level Pakistani delegation heads to Iran to deliver message from US 🔴 LIVE updates: aje.news/lxeq57?update=44945…
99
474
1,176
123,339
Razia retweeted
Imran Khan has been kept in solitary confinement for six months under brutal conditions, while Bushra Bibi is being held the same way. Their freedom is being deliberately blocked by the Chief Justice of the Islamabad High Court, who refuses to fix their bail hearings. Imran Khan has made it clear that the judiciary is no longer independent, it is acting like a tool of the government. Judges assigned to his cases are not delivering justice; they are ensuring hearings never happen. The reality is simple: the moment this case is heard, its weak and baseless nature will be exposed, and bail will become unavoidable. That is exactly why it is being stalled. Imran Khan and Bushra Bibi continued imprisonment is due to Judge Dogar, who is openly facilitating a government that came to power by stealing Imran Khan’s mandate. Through Salman Safdar, Imran Khan has sent a message, his wife is being pushed to the edge by prolonged isolation. He has said he can endure this ظلم himself, but she is being broken to force him into submission. The pressure is deliberate, calculated, and inhumane. He said clearly “no deal, no surrender! It is liberty or death.”
650
13,914
26,558
453,085
Razia retweeted
Apr 14
Based on this story, consider this hypothesis: - If Pakistan had democracy, Israel-US would not be able to start this war against Iran. Here is the string of dominoes, tell me if any link is weak: > If Pakistan did not have a mutual defence pact with Saudi Arabia, Saudis would not be confident about a regional war. > If Saudis were not confident, theyd not privately back the war when talking to Trump admin (WSJ) - If Saudis were not onboard with the war, it would've made it difficult for Trump to go through with it even if Netanyahu pushed it. - Without the most critical regional ally, there would be no war - or postponed till better conditions developed. Hence, this crucial alliance that ties everything together and placates Saudi Arabia enough to go with the plan, had it not been in place, the war could have been a non starter. Which means, the person who signed this pact tipped a domino that has lead us here. No Pakistani democratically elected govt would sign this pact. So, am I incorrect in saying that if Pakistan had democracy (or if Imran Khan's government was never toppled) we would have no war with Iran? No oil shortages. No global crisis.
121
593
1,766
112,566
Razia retweeted
مطالبہ جاری رکھیں 🚨 آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔ سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں

68
5,543
9,940
71,648
Razia retweeted
No regard for civilian life, civilian infrastructure, the consequences of his craziness to the nations in the region that he calls “allies” that will suffer because of him, or even to his own country. Went to war for Israel. Won’t back down because of his fragile ego. A small man. A madman. A lunatic. A terrorist.
160
3,787
11,690
166,040
Razia retweeted
My father, Senator Ejaz Chaudhary is in illegal incarceration for last 3 years. Since last few weeks various indicators of his health and overall energy levels indicated that something was amiss. After great difficulty we were able to get his blood work and check up done. It was diagnosed that his Kidney function has been severely affected and he now has Chronic Kidney Disease at Stage 3. He, along with his companions is languishing in Jail with their appeals and petitions for suspensions not getting fixed before LHC. When they do get fixed, cause list is cancelled or prosecution doesn’t show up, etc. Our constitution ensures dignity of life. Are we not Pakistanis? @PTIofficial
200
3,902
8,095
366,837
Razia retweeted
عمران خان سمیت کروڑوں پاکستانیوں کو جو سب سے بڑی غلط فہمی یہی تھی کہ اسٹیبلشمنٹ ہر طرح کی کرپشن کے خلاف ہے، ( دوسری غلطی مطالعہ پاکستان پر اندھا ایمان تھا ) اور اسٹیبلشمنٹ ملک کو امریکہ یورپ کی طرح جدید، قابل، کرپشن سے پاک، ایماندار سسٹم سے لبریز اور ترقی کرتا ہوا ملک بنانا چاہتی ہے لیکن نواز شریف اور آصف زرداری وغیرہ گٹھ جوڑ سے ایسا ہونے نہیں دیتے۔ اسٹیبلشمنٹ کرپٹ نہیں ہے سیاستدان کرپٹ ہیں، عام پاکستانی کی طرح عمران خان کا بھی اسی بات پر ایمان تھا۔ یہی وجہ ہے کہ ضیاء کا مارشل لاء ہو یا مشرف کا، عوام کی اکثریت نے مٹھائیاں بانٹیں حالانکہ نواز شریف دو تہائی اکثریت سے مبینہ طور پر وزیراعظم بنا تھا، حقیقت میں دو تہائی نہیں ملی ہوگی بلکہ دلوائی گئی ہوگی کیونکہ سنہ 81 سے سیاست کے اس نئے طرز عمل پر اسٹیبلشمنٹ نے کام شروع کردیا ہوا تھا تبھی نواز شریف کو سیاست میں آوٹ آف نو ویئر متعارف کروایا گیا اور اچانک ہی ملکی سطح کا سیاستدان بنا کر پیش کر دیا، ڈائریکٹ صوبائی وزارتیں، پھر وزارت اعلی پنجاب اور پھر وزارت عظمی دو بار۔۔ بینظیر اور نواز شریف کے درمیان سوئچنگ کی وجہ دراصل تجربات تھے کہ کون اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ درست بیٹھتا ہے، لیکن جیسے ہی کوئی اونچ نیچ کرتا اسی وقت کرسیاں بدل دی جاتیں۔ لیکن عوام کی اکثریت سمیت عمران خان بھی پس پردہ جاری اس کھیل اور حقائق سے ناواقف تھے۔ آپ بھی اپنے بچپن اور لڑکپن میں ایسا ہی سمجھتے رہے ہوں گے۔ تو یوں عمران خان نے اپنے تئیں ملک کو بہتر کرنے یا موروثی سیاست سے چھٹکارہ دلوانے کیلئے اسٹیبلشمنٹ کو استعمال کیا ( اس غلط فہمی میں کہ وہ بھی بہتر پاکستان چاہتے ہیں ) لیکن حقیقت میں اسٹیبلشمنٹ عمران خان کو اپنے مقاصد اور دیگر سیاستدانوں سے بہتر بارگیننگ کیلیے استعمال کرتی رہی۔ یہاں تک کہ عمران خان خود وزیراعظم بن گئے، ( اسی نکتے کی بنیاد پر پروجیکٹ عمران کا بیانیہ بنایا گیا حالانکہ 2013 ہو یا 2018, سیٹیں عمران خان کی کم کی گئیں کیونکہ سرکاری ملازمین سیاسی شطرنج کو کبھی بھی اپنے ہاتھ اور کنٹرول سے باہر نہیں ہونے دینا چاہتے، اسلیے 2013 میں نواز شریف کو عمران خان کی اپوزیشن سے بچانے کیلیے پیپلز پارٹی کو آگے کیا گیا، اور 2018 میں سادہ اکثریت سے روک کر اتحادی بیساکھیوں پر مجبور کیا گیا تاکہ بوقت ضرورت بیساکھیوں کھینچ کر سارا جمہوری محل دھڑام سے گرایا جاسکے جو کہ بالآخر ہوا بھی ) اور پھر وہ مقام آیا جہاں ہمیشہ سب کی ان بن ہوتی ہے، البتہ عمران خان کا مقام دیگر وزراء اعظم سے مختلف تھا، تفصیل میں نہیں جانا چاہتا کیونکہ یہ حقیقت سب جانتے ہیں۔ اور یوں پھر عمران خان کو جب نکال باہر کیا تھا تو عمران خان سمیت کروڑوں پاکستانیوں کی آنکھیں مکمل کھل گئیں، سب کی آنکھوں کو ایسا آپریشن ہوا کہ ہر حقیقت 6/6 دکھائی دینا شروع ہوئی۔ تو یوں عمران خان کی سیاست کو متعدد فیزز میں تقسیم کر کے دیکھنا چاہیے۔ اس نے تیس سال میں بہت کچھ سیکھا۔ اور یہی بات اسکو دیگر سے مختلف بناتی ہے۔ نہ تو عمران خان کی سیاسی پیدائش ڈائریکٹ فوجی نرسری سے تھی، جیسے کہ بھٹو اور نواز شریف کہ آوٹ آف نو ویئر سیدھا ہی مارشل لاء میں وزارتیں لے کر کیرئر کا آغاز کیا اور تاریخ کی تیز رفتار ترقی کی کہ ایک دہائی کے اندر اندر وزیراعظم بن گئے، جبکہ ایک دہائی میں توکوئی کسی بینک کا پریزیڈنٹ نہ بن سکے، چیف سیکرٹری نہ بن سکے، لیکن نواز شریف اور بھٹو بنے، عمران خان کو نواز شریف نے آفرز کیں کہ میرے ساتھ اتحاد کر لو پھر مشرف نے کیں لیکن اس نے یہ والا شارٹ کٹ نہ لیا، جس سے پتہ چلتا ہے کہ اگر وہ پاور کا لالچی ہوتا، عہدے اور کرسی کا، تو فورا ہاں کرکے قبول کرتا۔۔۔ اور جہاں اس نے اپنے تئیں درست سمجھ کر اسٹیبلشمنٹ کی حمایت یا مدد لی، یا انکی کی۔۔۔ وہ سب بھی اپریل 2022 کے بعد اس نے کفارہ ادار کرنا شروع کیا۔۔۔ اور پھر ذاتی تجربے سے سیکھنے کے بعد ایسا سبق سیکھا اور عوام کو بھی فورآ سکھایا جو نہ عمران خان کو کبھی بھولے گا اور نہ عوام اور انکی نسلوں کو۔۔۔ اور عمران خان سمیت عوام لگاتار کفارہ ادا کرتے چلے جارہے ہیں۔۔ یہی بات عمران خان اور اسکے حامی عوام کو نواز شریف اور زرداری وغیرہ سے ممتاز بناتی ہے۔۔۔ کہ انہوں نے چار دہائیوں میں بار بار چوٹ کھا کر نہ سیکھا۔۔ یا سیکھا بھی تو صرف اپنی نئی چال اور نئے کھیل کیلیے۔۔۔ اپنے ذاتی مفادات کیلئے۔۔ کچھ وقت کیلیے دکھاوا کیا کہ سیکھ گئے ہیں۔۔ واردات کے نئے زاویے کیلیے۔۔۔۔ اور پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا کہ مصداق نواز شریف زرداری و فضل الرحمان اور انکے حامی اسی نرسری میں بار بار پہنچتے رہے۔۔۔۔ پہلے باری باری نرسری میں پہنچتے تھے اب کی بار عمران خان جیسے دیوقامت کی وجہ سے اسٹیبلشمنٹ نواز شریف اور زرداری کے ہاں پہنچی اور یہ دونوں اسٹیبلشمنٹ کے ہاں پہنچے 1/2
عمران خان کی زندگی کے کئی ادوار ہیں۔ ایک دور وہ ہے جب عمران خان کہتے تھے کہ اسٹیبلشمنٹ کو ان سے اس لیے کوئی مسئلہ نہیں ہے کیونکہ وہ دوسرے سیاستدانوں کی طرح کرپٹ نہیں ہیں، اور ایک یہ دور ہے جب اسٹیبلشمنٹ کو سب سے زیادہ مسئلہ عمران خان سے ہی ہے۔ عمران خان کی زندگی کا ایک حصہ وہ ہے جب انہوں نے مشرف کے مارشل لا کی حمایت کی، اور ایک حصہ وہ ہے جب نواز شریف اور بینظیر بھٹو کی غیر موجودگی میں وہ پرویز مشرف کے خلاف سب سے بڑی اپوزیشن بنے۔ ہم نے اپنی ڈاکیومنٹری میں عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے اسی "محبت اور نفرت" کے تعلق کو کور کیا ہے۔ دیکھنا نہ بھولیں، لنک کمنٹس سیکشن میں موجود ہے ۔
25
232
660
31,446
Razia retweeted
1/16 Project Imran Khan - The Raftar Episode The Raftar documentary is 58 minutes of archival footage arranged to reach a conclusion that the evidence doesn’t support. It explains how a man rose. It cannot explain why, three years after the plug was pulled, he is still standing. That gap is the actual story.
29
288
896
41,243
Razia retweeted
Naseem’s Post : Why a public office holder is being treated like a queen? Her Team’s Response: How dare you question the privilege of her highness ?Show cause notice, demand for ban, abuse ,racist slurs , threats… Well isn’t this exactly the point that he was making that why treat a public office holder as Royalty where you can’t even question her?
52
937
2,854
51,503
Razia retweeted
Please RT this thread if you can. Thank you 🙏🏼🇵🇰
597
10,918
18,147
240,586
Razia retweeted
بی بی سی اور ڈان تک کہہ چکے کہ عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے پاکستان کا یورپی GSP پلس سٹیٹس ختم کرنے کی سرے سے کوئی بات ہی نہیں کی،اب پوچھنا یہ تھا کہ دن دیہاڑے جھوٹ بولنے،جھوٹ پھیلانے اور جھوٹا پراپیگنڈا کرنے والے وزیروں پر پیکا ایکٹ نہیں لگنا چاہئیے ؟
154
4,439
11,482
86,752
Razia retweeted
This is clear misreporting by @thursday_times . Kasim khan statement never called for revoking Pakistan’s GSP status, while his actual statement and video clearly show no such demand. This is not just misleading it is defamation. Kasim Kha should consider taking legal action against this channel for spreading false and defamatory claims. Accountability is important. @Kasim_Khan_1999 @PTIofficial @thursday_times
14
210
376
5,544
Razia retweeted
ٹرینڈ الرٹ 🚨 انصافینز سب انگریزی میں یہ ٹرینڈ #ImranKhanUnlawfullyDetained شروع کریں کیونکہ قاسم نے آج اقوام متحدہ میں بھی کہا ہے کہ میرا والد غیر قانونی طور پر قید ہے۔ اس وقت خاموشی گناہ ہے آپ خان صاحب کی رہائی کے لئے جو بھی کر سکتے ہیں وہ ضرور کریں
63
1,703
2,196
16,079