Joined August 2025
314 Photos and videos
آپ سا تو بہت دور کی بات ہے اے دوست 🫂 یہاں کوئی تیرے عکس کے برابر بھی نہیں 🤌🏻 @abdeen95325 ♥️🫂✨
I am rich because I have the best brother in the world @iAli99_ 💕
3
7
9
450
𝘚𝘢𝘪𝘮 𝘳𝘢𝘫𝘱𝘰𝘰𝘵 retweeted
جعلی وزیر اعظم کو نہیں پتہ کہ مہنگائی کون کر رہا ہے ۔ #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
3
37
61
1,026
𝘚𝘢𝘪𝘮 𝘳𝘢𝘫𝘱𝘰𝘰𝘵 retweeted
Kashmir's people deserve dignity, justice, and basic necessities. Nation Can see that their struggle is for rights that every citizen should enjoy. The cycle of violence must come to an end. #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو @TeamPakPower
2
49
8
175
𝘚𝘢𝘪𝘮 𝘳𝘢𝘫𝘱𝘰𝘰𝘵 retweeted
🥀شہزادہ تھا مگر ملک و قوم کی محبت میں کیا سے کیا ہو گیا ، کاش یہ قوم اسے تنہا نہ چھوڑتی اور خوف کے بت توڑ کر باہر نکل آتی تو آج وہ جیل میں ازیت نہ سہ رہا ہوتا ، ہم واقعی بڑے بے حس اور احسان فراموش ہیں ہم لوگ #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو By @Legacy_Leavers_ @TeamPakPower
8
26
19
258
𝘚𝘢𝘪𝘮 𝘳𝘢𝘫𝘱𝘰𝘰𝘵 retweeted
Replying to @Aleema_KhanPK
اٹھو لوگوں بغاوت سے قیامت کا سماں کر دو تمھیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی ریاست گر بچانی ہے تو سیاست چھین لوان سے وگرنہ یہ سیاست تمھیں مار ڈالے گی۔۔۔۔۔۔۔ 16 جون صرف ایک تاریخ نہیں، ہماری غیرت، وفا اور ضمیر کا امتحان ہے۔ اگر آج بھی ہم اپنے قائد عمران خان کے لیے آواز بلند نہ کر سکے، اگر آج بھی قیدِ تنہائی، علاج سے محرومی اور بنیادی انسانی حقوق کی پامالی پر خاموش رہے، تو پھر کل تاریخ ہماری خاموشی کو بھی جرم لکھے گی۔ آؤ 16 جون منگل کے دن کو وفا عمران خان میں اڈیالہ جیل پہنچ کر یہ پیغام دیں کہ پاکستانی قوم اپنے رہنما کو بھولی نہیں۔ یہ وقت خوف کے بت توڑنے کا ہے، یہ وقت اپنے ضمیر کے ساتھ کھڑے ہونے کا ہے۔ ہر ماں، بہن، بیٹا اور بزرگ خود سے پوچھے کہ جس شخص نے سب کچھ قوم پر قربان کر دیا، کیا ہم اس کے لیے چند قدم بھی نہیں چل سکتے؟ قیدی نمبر 804 آج دیواروں کے پیچھے ہے، مگر قوم کے دلوں میں زندہ ہے۔ آؤ اپنے اتحاد، اپنی دعاؤں اور اپنی پُرامن موجودگی سے ثابت کر دیں کہ وفا ابھی زندہ ہے، امید ابھی زندہ ہے، اور قوم ابھی زندہ ہے۔
2
22
49
1,505
𝘚𝘢𝘪𝘮 𝘳𝘢𝘫𝘱𝘰𝘰𝘵 retweeted
نجانےایک سائفرکیوجہ سے پاکستان کے یزید اورنمرود وفرعون نےکتنے ایسے خوبصورت پھولوں کو اپنے پیروں تلےرونڈ ڈالا ہے #عمران_خان_آل_راؤنڈر_رہاکرو #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو #EndKhansIsolationNow
8
3
27
𝘚𝘢𝘪𝘮 𝘳𝘢𝘫𝘱𝘰𝘰𝘵 retweeted
Public anger cannot be controlled through fear. Sustainable peace only comes through trust and dialogue. #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو @Legacy_Leavers_ @saif_pti2
8
2
23
𝘚𝘢𝘪𝘮 𝘳𝘢𝘫𝘱𝘰𝘰𝘵 retweeted
Respecting public concerns is essential for stability, trust, and progress. #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو @TeamPakPower
30
28
8
144
𝘚𝘢𝘪𝘮 𝘳𝘢𝘫𝘱𝘰𝘰𝘵 retweeted
اپنی یاد سے کہہ دو اب معاف کرے دل کا آخری حصہ بھی جل کے راکھ ہوا #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
13
6
59
𝘚𝘢𝘪𝘮 𝘳𝘢𝘫𝘱𝘰𝘰𝘵 retweeted
جو قوم اپنے عوام کو سنتی ہے وہ مضبوط ہوتی ہے۔ کشمیر کے مسائل کو ترجیح دی جائے۔ عوام کو مایوسی کے اندھیروں میں نہ دھکیلا جائے۔ #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو @TeamPakPower
24
6
51
𝘚𝘢𝘪𝘮 𝘳𝘢𝘫𝘱𝘰𝘰𝘵 retweeted
سوال یہ ہے کہ یہ غفلت کب تک کب تک میری قوم محرومیوں کا شکار رہے گی کب تک غریب، غریب تر اور امیر امیر تر ہوتا رہے گا کب تک۔ #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
25
11
112
𝘚𝘢𝘪𝘮 𝘳𝘢𝘫𝘱𝘰𝘰𝘵 retweeted
Replying to @TeamPakPower
راولاکوٹ کے واقعات نے ہر دردِ دل رکھنے والے انسان کو رنجیدہ کیا ہے۔ مُجھے @MFAKhokhar کو لگتا ہے کہ مطالبات جائز ہوں تو مذاکرات ہوتے ہیں، گولیاں نہیں چلائی جاتیں۔ کشمیر کے عوام کو انصاف دیا جائے۔ #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو @TeamPakPower
45
8
110
𝘚𝘢𝘪𝘮 𝘳𝘢𝘫𝘱𝘰𝘰𝘵 retweeted
Replying to @Sadi_Official2
ہر انسان کو امن اور عزت کے ساتھ زندگی گزارنے کا حق ہے۔ عوام کی آواز کو اہمیت دینا ضروری ہے۔ مستقبل نفرت نہیں، اتحاد سے بنتا ہے۔ @TeamPakPower #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو @HamidFauzi70484 @Masooma_804 @MahiraKhan4099 @KaptaanReturns @AbdulGhaff47631 @Roohi235358 @saidafaqkhana
12
4
55
𝘚𝘢𝘪𝘮 𝘳𝘢𝘫𝘱𝘰𝘰𝘵 retweeted
اس بزدل قوم کی خاطر وہ تین سال سے سخت ترین جیل کاٹ رہا ہے لیکن اس عوام کے کان پے جوں نہیں رینگ رہی کہ خان اور اس کی زندگی خطرے میں ہے #EndKhansIsolationNow @TeamiPians
1
49
16
169
𝘚𝘢𝘪𝘮 𝘳𝘢𝘫𝘱𝘰𝘰𝘵 retweeted
28
9
93
𝘚𝘢𝘪𝘮 𝘳𝘢𝘫𝘱𝘰𝘰𝘵 retweeted
Jun 14
مُجھے @M_a_a_Z2 افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، مگر آج اسی شہ رگ کا سانس گھونٹا جا رہا ہے۔ حقوق مانگنے والوں پر تشدد اور گولیاں ریاست کی ناکامی ہیں۔ کشمیری عوام انصاف اور احترام کی مستحق ہے۔ #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو @TeamPakPower
28
6
55
𝘚𝘢𝘪𝘮 𝘳𝘢𝘫𝘱𝘰𝘰𝘵 retweeted
Jun 14
لندن میں کشمیریوں کے قتل عام کے خلاف مظاہرہ #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو @TeamPakPower

3
44
38
371
𝘚𝘢𝘪𝘮 𝘳𝘢𝘫𝘱𝘰𝘰𝘵 retweeted
Kashmir is actually an independent state, it should be given its right and freedom. #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو @Legacy_Leavers_
150
35
4
145
𝘚𝘢𝘪𝘮 𝘳𝘢𝘫𝘱𝘰𝘰𝘵 retweeted
Replying to @Aheer_804
کشمیر کے نوجوان آج اپنے شہداء کے خون کا حساب مانگ رہے ہیں۔ ان کا جرم صرف اتنا تھا کہ وہ اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کر رہے تھے۔ میرا @Hori_Ik مطالبہ ہے کہ کمشیر میں یہ خونریزی فوری بند ہونی چاہیے۔ #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو @TeamPakPower
42
7
127
𝘚𝘢𝘪𝘮 𝘳𝘢𝘫𝘱𝘰𝘰𝘵 retweeted
When citizens raise concerns about their future, those concerns should be listened to carefully. Dialogue is always stronger than division. Kashmir deserves peace and stability. #شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو @TeamPakPower
52
6
150