KP , Military Strategy Student. Love my 🇵🇰.

Joined June 2025
532 Photos and videos
Pinned Tweet
Faisal Ismail (Assistant Commissioner Nawagai Bajaur) & Shah Wali (AC North Waziristan) both were martyred by Indian 🇮🇳 funded Afghan 🇦🇫 based terrorist organisation #TTP @ForeignOfficePk @KhawajaMAsif @OfficialDGISPR @usembislamabad @StateDept @CENTCOM
2
1
4
1,472
Ousai Khan retweeted
حسین رض نے ۵۷ سالہ عمر پائی اس میں سے اکثر آپ کے انتہائی بچپن کو بیان کیا جاتا ہے یا پھر صرف سفر کربلا اور مظلومیت کو بیان کر دیا جاتا ہے آخر باقی کے 50 سالہ سیرت کردار کو کیوں چھپا دیا جاتا ہے ؟ کیوں حسین رض کے کردار کو صرف ایک گھر میں کھیلتے بچے کی حد تک دکھایا جاتا ہے ؟ یا پھر 57 سال کی عمر میں کربلا میں دکھایا جاتا ہے ! باقی کی ساری عمر وہ کیا کرتے رہے کتنے غزوات میں حصہ لیا ؟ کتنی فتوحات کیں ؟ کتنی تصانیف مرتب کیں ؟ کوئی دینی و دنیاوی خدمت ؟ یہ سب کیوں نہیں بتایا جاتا ؟
16
10
69
8,879
Ousai Khan retweeted
وزیر پیٹرولیم نے ہی کہا تھا کہ ہمارے پاس 1 ماہ کا ذخیرہ موجود ہے اور ساتھ ہی 55 روپے فی لیٹر اضافہ کر دیا تھا اس وقت نہ جمعے کا نہ ہفتے اتوار، پیر منگل اور نہ ہی بدھ جمعرات کا انتظار کیا تھا مگر اب ایک ہفتہ ہوگیا عالمی منڈی میں خام تیل مسلسل کم ہو رہا ہے اور منسٹر صاحب فرما رہے ہیں جمعے تک انتظار کریں تاکہ غریب پیٹرولیم کمپنیوں کو نقصان کم سے کم ہو...!
ایران امریکہ جنگ کے اثرات ساری دنیا کی معیشت اور توانائی کے شعبے پر ہوئے، اب ایران امریکہ امن معاہدے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 74 ڈالر فی بیرل تک آگئی ہے سوائے پاکستان کے پوری دنیا میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہو گئی ہے اور ہر پیٹرول مافیا کے فائدے کیلئے سوموار سے لے کر جمعے تک کا انتظار کر رہے ہیں۔جب عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہوا تھا تب ایک ماہ کے ذخائر موجود ہونے کے باوجود 55 روپے فی لیٹر کا فائدہ پیڑول مافیا کو دیا گیا تھا۔
24
209
534
29,692
Ousai Khan retweeted
اسلام آباد: 18 جون 2026. وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت (Islamabad Memorandum of Understanding) پر بطور ثالث دستخط کردئے۔ اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دستخط موجود ہیں۔
394
881
3,706
165,292
#Russia’s Capital #Moscow under severe Ukrainian drones attack.
1
1
79
Ousai Khan retweeted
The Leh Expressway, inaugurated by General Pervez Musharraf in 2007 at an estimated cost of Rs17 billion, has now reached an estimated cost of Rs100 billion after 19 years. tribune.com.pk/story/2613766…
13
53
23,106
Ousai Khan retweeted
A humble request check out @MehmoodSheikh12 profile & consider donating to the account mentioned in his bio if you can. 🙏
مجھے ڈائیلسس کرواتے ہوئے مشین سے ہیپاٹائٹس بھی ہو گیا ہے، میرے ابو آرٹیفشل جیولری کی ورکشاپ پہ ملازم ہیں، میرے خرچے اٹھا اٹھا کر تنگ آ چکے ہیں، میں بڑا باقی بہن بھائی چھوٹے ہیں دوائیوں ٹیسٹس کیلئیے سات ہزار مدد پہنچائی
2
50
88
2,076
امریکہ اور ایران نے تو جانا نہیں لیکن پاکستان ٹی وی گلوبل کے نیوز ہیڈ سرکاری خرچ پر سویزر لینڈ پہنچ چکے ۔ یقینا ثاقب تنویر صاحب جو پاکستان ٹی وی ڈیجیٹل کو ہیڈ کرتے ہیں وہ بھی پہنچ چکے ہونگے کیونکہ اب تک تو ایسا ہی ہوتا آیا ہے۔ پی ٹی وی کے کچھ نمائندے بھی آجکل چائینہ گئے ہوئے ہیں۔ سوچا بتا دوں۔
11
55
204
15,637
ریچ اور ویوز کا چکر ہے سارا 😝😝
کچھ میری محلے دار اور کچھ دوستیں مجھ سے اکثر سوال کرتی ہیں کہ لوگ انٹرنیٹ سے بہت پیسے کما رہے ہیں ۔ مگر میں اکثر فراڈ سمجھتی ہوں ۔ مگر ہو سکتا ہے میں اس جگہ غلط ہوں ۔ہماری چھوٹی سی کاوش کسی کے روزگار کا سبب بن جائے گا۔ کیا یہاں کوئی ایسا بندی/بندہ ہے جو انٹرنیٹ سے پیسے کما رہی/رہا ہو۔ تو پلیز رہنمائی فرما دیں۔۔ شکریہ
3
کعبے کس منہ سے جاؤ گے غالب شرم مگر تم کو نہیں آتی 78$ per barrel @PakPMO @CMShehbaz @GovtofPakistan
تیل کی قیمتیں عالمی منڈی میں دن بدن کریش کرتی ہوئی جنگ سےپہلے تیل کی قیمت 90 ڈالر فی بیرل تھی اور یہاں 260 روپے اب 78 ڈالر فی بیرل آ گئی ہے یہاں 380 تک ہے 2022 میں 120 ڈالر فی بیرل تھی کورونا کا وقت بھی گزرا یہاں 150 کے اوپر نہیں گئی اب یہاں قیمتیں کیوں کم نہیں کی جا رہی
7
Ousai Khan retweeted
#بریکنگ #نیوز فاطمہ جناح وویمن یونیورسٹی (FJWU) راولپنڈی کے اندر سے لاپتہ ہونے والی پی ایچ ڈی کی سٹوڈنٹ و وزیٹنگ فیکلٹی ممبر شیرون راجہ تاحال بازیاب نہ ہوسکی پولیس باوجود تمام تر کوششوں کے لاپتہ شیرون راجہ کا سرا کھرا لگانے میں ناکام دوسری جانب زرائع کا دعوی ہے کہ یونیورسٹی انتظامیہ و سکیورٹی متعدد طالبات پر دباؤ ڈال رہی کہ شیرون راجہ متعلق یونیورسٹی باہر کسی بات نہ کی جاہے ورنہ سخت ایکشن لیا جائے گا جبکہ Opportunities for Minorities نامی تنظیم نے بھی عوام الناس سے لاپتہ شیرون راجہ متعلق معلومات فراہم کرنے کی درخواست کر دی واضع رہے تھانہ سول لائنز راولپنڈی میں 38 سالہ شیرون راھہ (جوکہ ایک بچی کی ماں ہیں) کے اغواہ کا مقدمہ درج ہے
1
62
92
6,299
Ousai Khan retweeted
عوام کو ہر طرح سے تنگ کیا جائے گا گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کے نام پہ لینڈ ریکارڈ کے دفاتر کے چکر فیسیں بھرتے ذلیل ھوتے پھرو کیا فرد ملکیت کافی نہیں تھی رجسٹری انتقال ڈیجیٹل نہیں تھا ارے صاحب نو سو روپیہ فیس دھکے اور کئی ہفتوں کی ذلت خدا کی پناہ ھر جگہ پہ نوک خنجر سے چھیدو
22
45
579
Ousai Khan retweeted
I am honoured to announce that the historic ‘Islamabad Memorandum of Understanding’ has been electronically signed today between the United States of America and the Islamic Republic of Iran. The Memorandum has been signed by honourable Presidents of both the countries and also endorsed by me as the mediator. The signing of this agreement at the highest level of the respective governments demonstrates the commitment of both sides to a diplomatic resolution of the conflict. Islamabad MoU shall enter into force with immediate effect and as a first step, Islamic Republic of Iran will instantly reopen the Strait of Hormuz and the United States of America will immediately lift the naval blockade. I offer my heartfelt congratulations and sincere appreciation to the President of the United States, Donald J. Trump whose steadfast commitment to diplomacy and preference for peaceful resolution have once again helped end a conflict that could have led to devastating consequences for the region and beyond. I also commend the dedication and tireless efforts of the United States negotiating team, including J.D. Vance, Steve Witkoff and Jared Kushner, for their invaluable contributions to this achievement. I express my profound respect and appreciation to His Eminence Ayatollah Seyyed Mojtaba Hosseini Khamenei, the Supreme Leader of Islamic Republic of Iran and President Masoud Pezeshkian for their wisdom, foresight and statesmanship in embracing the cause of peace. I also wish to recognize the efforts of the Iranian negotiating team, including Mohammad Bagher Ghalibaf, Abbas Araghchi and Eskandar Momeni, whose patience, perseverance and commitment to constructive engagement were instrumental in bringing this agreement to fruition. I would especially like to acknowledge the sincere efforts and constructive engagement of the leadership of the State of Qatar in helping reach this point. I also highly commend the leadership of the Kingdom of Saudi Arabia, the Republic of Türkiye and the Arab Republic of Egypt for their indispensable role and invaluable contributions in this regard. I would also like to make special mention of Field Marshal Syed Asim Munir, whose tireless efforts, selfless dedication and instrumental role were critical in facilitating this breakthrough and advancing the cause of peace and regional stability. May this Memorandum of Understanding serve as an enduring foundation for greater understanding, mutual respect and shared prosperity for the complete region. @realDonaldTrump @JDVance @SecRubio @SteveWitkoff @SEPeaceMissions @drpezeshkian @mb_ghalibaf @araghchi
2,558
6,089
21,962
1,354,724
Ousai Khan retweeted
کیا مہنگے آئی پی ایز ملکی سلامتی کے لیے خطرہ بنتے جارہے ہیں؟ سینٹ میں بجٹ تقریر کرتے ہوئے سینٹر عبدالقادر نے بجلی گھروں کے بارے نئے انکشافات کیا کہ اگلے سال ان بجلی گھروں کو 1800 ارب روپے کیپسٹی چارجز کے نام پر ملیں گے چاہے آپ بجلی خریدیں یا نہ خریدیں جبکہ ڈیموں کے لیے صرف دس دس ارب روپے رکھے گئے ہیں جہاں سے سب سے سستی بجلی پیدا ہوتی ہے۔ میرا کہنا تھا جب حکمرانوں کے اپنے بچوں کے بجلی گھر ہوں گے تو پھر حیرانی کیسی ؟ خوفناک انکشافات سنیں کہ حکمران اشرافیہ خود کارخانے لگا کر عوام کو مہنگی بجلی بیچ کر اربوں کما رہی ہے؟ مکمل پروگرام لنک 👇 youtu.be/3ZuS16Xdcac?si=I8RX… via @YouTube @NeoNewsUR @fawadnb @NasrullahMalik1
10
280
516
9,334
Ousai Khan retweeted
The U.S. Air Force has released the names of the crew members killed in Monday’s B-52 crash. 1. Col. Gregory Watson 2. Lt. Col. Gabriel Estrella 3. Retired Lt. Col. Miles Middleton 4. Maj. Alexander Davis 5. Maj. Robert Dee 6. Maj. Brad Hovey 7. Jeromy Smith 8. Christopher Rischar May they rest in peace.
77
195
1,211
68,351
Ousai Khan retweeted
پنجاب میں موجود تین موٹرویز بھاری ٹال ٹیکس اور پورے ملک کی نیشنل ہائی ویز پر بے تحاشا ٹال کی شرح کی وصولی کے باوجود 300 ارب روپے سالانہ خسارہ میں ہیں ۔ گڈو گورنینس تصور کیجئے 2013 تک این ایچ اے کبھی خسارہ میں نہیں گیا تھا ۔ بلکہ ایک انتہائی منافع بخش ادارہ تھا ۔ لاہور ۔ ملتان موٹروے کی قیمت مارکیٹ ویلیو سے تین گنا زیادہ رکھی گئی تھی اور دنیا میں مہنگی ترین شرح پر قرض لیا گیا تھا ۔
3
20
40
1,172
Ousai Khan retweeted
Imran, a resident of Timergara, Lower Dir, has reportedly been imprisoned in Muscat, Oman, for the past 17 years. According to his family, his legal case has already been concluded, yet he remains behind bars in Ismail Jail. A video shared by our journalist friend Shabir from Buner highlights the pain and anguish of his elderly parents. Our colleagues from ANP Buner, who are currently in Oman, are actively following this case. We urge @ForeignOfficePk and @PakinOman to intervene and make every possible effort to secure his release and reunite him with his family after nearly two decades.
48
226
640
21,729
حکومت کا IPPs کی طرح اپنی سولر فیکٹریاں لگانے کا فیصلہ ، درآمدی سولر کی بیس سال لائف ہوتی ہے حکومتی سولر کی تین سال لائف ہو گی
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری #BOLNews #BreakingNews
12
صفائی نصف ایمان ہے اس کا بہترین عملی مظاہرہ پاکستانی قوم جانتی ہے پورے پہاڑ پہ قبضہ کر لیں ندی نالوں کے راستوں میں مارکیٹیں اور گھر بنائیں کچرا صرف نالوں میں پھینکیں
مینگورہ شہر میں تیز بارش، ندی نالوں میں طغیانی اور گلیوں میں گندے پانی کی روانی
15
Ousai Khan retweeted
Replying to @ammarkhanyasir
محترم آپ پی ٹی آئ سے لاکھ اختلاف کریں۔میں خود ایک آرمی آفیسر کا بیٹا ہوں یہ سچی خبر ہے۔ فیلڈ مارشل نے سادہ علماء کو حفظ کا پھدو لگایا ہوا ہے۔ یہ خود کہتے ہیں فوج میں بیوی کا ایک رینک فوجی سے اوپر ہوتا ہے۔ ان گشتوڑوں کی حکومت ہے۔
1
7
607