Social Activist #PMLN_Tiktoker🦁✌🏻 #PAK_ARMY_Lover 🇵🇰❤️

Joined October 2023
2,484 Photos and videos
Pinned Tweet
چاچو وزیراعظم ، بھتیجی وزیراعلی ، پنکی بنی گالا تے نیازی اڈیالہ 🤣🤣🤣 او لالا او لالا 🤣🤣🤣 #وزیراعظم_شہبازشریف
104
650
1,708
38,038
Talha Dilshad retweeted
سب کہو کشمیر بنے گا پاکستان انشاءاللہ @92newschannel @a__bd26 @Aadiiroy2 @Abbhiha @Abdulla_Alamadi
2
3
4
20
"قومی اسمبلی میں جذبات کا طوفان! محترمہ شمائلہ رانا (MNA) کی پاک فوج اور نواز شریف سے محبت کا اظہار۔ 🇵🇰 #ShumailaRana #NawazSharif #PakistanArmy #NationalAssembly #PMLN" @Shamylaroy
14
19
22
276
Talha Dilshad retweeted
اسرائیل کو اب دن میں تارے اور رات کو خوابوں میں پاکستانی جیٹ طیارے نظر آنے لگے ہیں! ابھی تو شاہین صرف سعودی عرب کی فضائوں میں موجود ہیں اور اسرائیل کی نیندیں ابھی سے حرام ہو چکی ہیں۔ جو پاکستان کو گھیرنے چلے تھے، آج خود اپنے ہی خوف کے حصار میں گھر چکے ہیں
8
20
47
1,000
RT @SaadiaAfzaal: Budgets are often judged by the size of development projects, tax rates or headline economic figures. Yet sometimes the m…
86
مسلم لیگ (ن) کے باصلاحیت اور متحرک رہنما، جو ہمیشہ ملک و قوم کی بہتری کے لیے سرگرمِ عمل رہتے ہیں۔ انکی کاوشوں کو سلام "اللہ تعالیٰ آپ سب کی محنت کو قبول فرمائے اور آپ کو ملک و ملت کی مزید خدمت کرنے کی توفیق عطا کرے۔ آمین۔" #NA127 #Lahore @TararAttaullah #NA67 #Hafizabad @Sairaafzalpmln #NA66 #Wazirabad @bilaltarar
8
14
18
263
Maa sha Allah 💚🌹 💖💫❤️ Today #NA #session #NA #127 #Lahore @TararAttaullah #NA #67 #Hafizabad @Sairaafzalpmln #NA #66 #Wazirabad @bilaltarar
4
6
62
Talha Dilshad retweeted
پروپیگنڈے کا جواب اب لفظوں سے نہیں، ٹیکنالوجی سے دیا جائے گا! پاکستانی نوجوانوں کا بھارتی فلم 'دھریندر' کو کرارا اور منہ توڑ جواب۔ ویڈیو لازمی دیکھیں! #DharinderDebunked #PakistanArmy #PakistaniYouth
6
30
42
433
Talha Dilshad retweeted
A massive win for public health! In the budget 2026-27, the govt has abolished the 18% GST on menstrual hygiene and family planning products. This decision directly combats period poverty, ensuring safer, hygienic, and affordable choices for rural & low-income households.
20
154
143
11,601
چھوٹا پروپگنڈا کرنے والوں کا الگ سے جہنم میں حساب ہوگا ایسے لوگوں کو شرم کیوں نہیں آتی جو اپنے ہی ملک میں ایسے پروپگنڈے کرکے فساد برپا کرنے کی کوشش کرتے ہیں
آج بھی لوگ موجود جو اس نظام کے منہ پر سچ کہنے کی جرت کرتے ہیں تھوڑی سہی مگر یہ آوازیں بہت ضروری جو جابر حکمرانوں کے سامنے کلمہ حق کہتی ہیں اس نے اپنا حق ادا کر دیا اب ہمارا فرض اسے ہر طرف پھیلا دیں
2
4
44
Talha Dilshad retweeted
It makes us all really proud that "Made in Pakistan" footballs from Sialkot will be used in FIFA World Cup 2026 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 @PakTVGlobal @FIFAWorldCup
From the skilled hands of Sialkot to football’s grandest stage, Pakistan once again powers the FIFA World Cup with the official match ball ‘Trionda’. Pakistan TV’s exclusive documentary ‘Made in Pakistan: Sialkot to FIFA’ showcases how Sialkot continues to lead global sports manufacturing through innovation, precision craftsmanship, and unmatched quality. It reflects Pakistan’s enduring contribution to the beautiful game and its growing recognition on the world stage. @KhawajaMAsif @TararAttaullah @JaneMarriottUK @ukinpakistan @tarikdev @CanHCPakistan @RusEmbPakistan @UzbekEmbPak @NYCMayor @SAfridiOfficial @TmEmbPak @adilshahzeb @ranaabdullahham #FIFA #FIFAWorldCup #WorldCup2026 #USA #Canada #Mexico #Pakistan #Football #Sialkot #PakistanTV
52
107
287
8,854
اِدھر بجٹ کی تیاری، اُدھر ہیلی کی سواری جہاں پر وفاقی حکومت متوسط اور غریب طبقات کے لیے بجٹ میں ریلیف کے حوالے سے اقدامات کر رہی ہے۔ وہاں پر بجٹ کے دوران مشیر اطلاعات خیبرپختونخواہ سرکاری ہیلی کاپٹر پر سیر کرتے سرکاری میڈیا ٹیم سے ویڈیو بنوا کر اپلوڈ کررہے ہیں۔ یہ ہیلی کاپٹر کا خرچہ کیا اپنی جیب سے ادا کیا؟ اور اس طرح کی ویڈیو لگا کر عوام کو کیا تاثر دینا چاہتے ہیں۔کوئی وضاحت کرے گا؟
2
44
Talha Dilshad retweeted
"بجٹ میں عوام کو ملنے والا ریلیف کسی معجزے کا نہیں، بلکہ پچھلے دو سال کی عرق ریزی کا نتیجہ ہے۔ ایف بی آر میں ایسی اصلاحات کی گئی ہیں جو ملک کی تاریخ میں بے مثال ہیں۔ سفارش اور سیاسی اثر و رسوخ کا مکمل خاتمہ ہو چکا ہے۔ ماضی میں اربوں روپے کا جو لیکج اور ملی بھگت ہوتی تھی، اسے روکنے کے لیے 'فیس لیس' ڈیجیٹل سسٹمز متعارف کروائے گئے ہیں۔ پورٹس پر کامیابی کے بعد، یہ جدید تشخیصی نظام (Appraisal System) اب ہر ضلع اور تحصیل کی سطح تک پھیلایا جائے گا تاکہ شفافیت نچلی سطح تک پہنچے۔" #Budget2026 #Pakistan
2
11
24
380
Talha Dilshad retweeted
لاہور چیمبر آف کامرس میں برآمدات کے فروغ اور ایکسپورٹرز کے مسائل کے حل کے لیے اہم اجلاس! ​چیئرمین ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن شعیب ایوب بٹالوی نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے سرٹیفکیٹ آف اوریجن کی 24/7 فراہمی اور فریٹ چارجز پر ریگولیٹری میکانزم بنانے کا مطالبہ کیا۔ حکومت کے حالیہ بجٹ اقدامات (سپر ٹیکس کا خاتمہ اور ریمیٹنس پر رعایت) کو بھی سراہا گیا۔ ​#LCCI #Exports #PakistanEconomy #BusinessUpdate #Trade
3
6
10
312
RT @SaadiaAfzaal: While much of the debate surrounding Budget 2026-27 has focused on taxes, salaries, development spending and broader econ…
65
Talha Dilshad retweeted
Thread امریکی جریدے Axios کی رپورٹ کے مطابق امریکا اور ایران ایک ایسے معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں جو نہ صرف خطے کی سیاست بلکہ عالمی معیشت پر بھی گہرے اثرات مرتب کر سکتا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ مجوزہ معاہدے کو "اسلام آباد معاہدہ" کا نام دیے جانے کی اطلاعات ہیں۔
3
31
72
1,610
Talha Dilshad retweeted
Happy Birthday to @ZeshanMalick, Advisor to the Chief Minister Punjab. Wishing you good health, happiness, and continued success. May you keep serving with dedication and excellence. #HBDZeshanMalik
5
22
20
360
Talha Dilshad retweeted
عوام ہوشیار رہے! کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی (JAAC) اب اپنے مذموم مقاصد کی ناکامی کے بعد خطرناک ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔ تصویر اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ احتجاج کی آڑ میں معصوم بچوں اور خواتین کو اگلی صفوں میں کھڑا کر کے حفاظتی بفر کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ اس سازش کا مقصد قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اشتعال دلانا اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے کی صورت میں ریاستی اداروں پر الزام تراشی کرنا ہے۔ ​Public Alert! Following the failure of their agitation tactics, the banned Joint Action Committee (JAAC) has resorted to dangerous measures. As shown in women and children are deliberately placed on the frontline to act as protective buffers. The objective is clear: to provoke law enforcement and exploit any resulting incident for propaganda purposes.
6
22
39
753
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں مالی نظم و ضبط اور سرکاری ملازمین و پنشنرز کی فلاح کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ بجٹ 2026-27 میں پنشن کے اخراجات کے لیے 1,169 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں تاکہ ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو بروقت مالی معاونت کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے اور ان کی فلاح و بہبود کے حکومتی عزم کو مزید تقویت ملے۔ #BudgetForPakistan #عوام_دوست_بجٹ
1
2
13
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں قومی سلامتی اور دفاعی استعداد کو مزید مضبوط بنایا جا رہا ہے۔ بجٹ 2026-27 میں ملکی دفاع کے لیے 3 ہزار ارب روپے مختص کیے گئے ہیں تاکہ پاکستان کی دفاعی صلاحیت، سرحدوں کے تحفظ اور قومی سلامتی کو مزید مستحکم بنایا جا سکے۔ مضبوط دفاع، محفوظ پاکستان اور پائیدار ترقی کی ضمانت ہے۔ #BudgetForPakistan #عوام_دوست_بجٹ
2
12
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں معاشی استحکام سے ترقی اور عوامی خوشحالی کے سفر کو مزید تقویت دی جا رہی ہے۔ وفاقی بجٹ 2026-27 میں 18,771 ارب روپے کا عوام دوست وفاقی بجٹ پیش کیا گیا ہے، جس کا مقصد معاشی نمو، عوامی فلاح، روزگار کے مواقع، ترقیاتی منصوبوں اور قومی ترجیحات کو آگے بڑھانا ہے۔ #BudgetForPakistan #عوام_دوست_بجٹ
1
2
19