Filter
Exclude
Time range
-
Near
ستھرا پنجاب ایجنسی ملتان کی جانب سے محرم الحرام کے سلسلے میں امام بارگاہوں کی صفائی اور جلوسی راستوں کی کلیئرنس یقینی بنائی گئی* #CommissionerMultan #DeputyCommissionerMultan #CMMaryamNawazSharif #localgovernment
3
تحصیل جہانیاں میں محرم الحرام کے سلسلے میں امام بارگاہوں کی خصوصی صفائی ستھرائی کا عمل جاری ہے۔ #CommissionerMultan #DeputyCommissionerMultan #cmpunjabmaryamnawazsharif #localgovernment
7
تحصیل خانیوال میں محرم الحرام کے سلسلے میں امام بارگاہوں کی خصوصی صفائی جاری ہے۔ #CommissionerMultan #DeputyCommissionerMultan #DeputyCommissionerKhanewal
9
تحصیل کہروڑپکا میں ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورکرز امام بارگاہوں کی مکمل صفائی اور دھلائی کر رہے ہیں۔ یہ اقدامات زائرین کے لیے صاف ستھرا اور بہتر ماحول فراہم کر رہے ہیں #CommissionerMultan #DeputyCommissionerMultan #deputycommissionerlodhran #assistantcommissionerkhrorpacca
6
تحصیل جہانیاں میں محرم الحرام کے سلسلے میں امام بارگاہوں کی خصوصی صفائی ستھرائی کا عمل جاری ہے۔ #CommissionerMultan #DeputyCommissionerMultan #DeputyCommissionerKhanewal #assistantcommissionerjhania
7
ملتان کو 5سال بعد نیا پارک مل گیا۔۔۔۔ کمشنر ملتان ڈویژن عامر کریم خاں نے عید گاہ چوک پر نئے پارک کا افتتاح کر دیا۔پارک پرایک کروڑ60لاکھ لاگت آئی۔۔۔۔کمشنرملتان نے ایک اورخوشخبری بھی سنادی #SouthToday #Multan #MultanDevelopment #NewPark #CommissionerMultan #AamirKarimKhan #BreakingNews #PakistanNews #MultanCity #PublicPark #UrbanDevelopment #Punjab #CivicProjects #CommunitySpace #CityImprovement #LatestNews #SouthPunjab #ParksAndRecreation #DevelopmentProjects #NewsAlert #PakistanUpdates #LocalNews #Infrastructure #MultanUpdates
14
کمشنر ملتان اور آر پی او کا خانیوال کا دورہ، محرم الحرام انتظامات کا جائزہ #Khanewal #Muharram2026 #CommissionerMultan #RPO #SecurityReview #MuharramArrangements #LawAndOrder
16
تحصیل جاللپور پیروالا میں ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورکرز نکاسی آب کے نظام کو بہتر بنا رہے ہیں تاکہ لوگوں کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ #CommissionerMultan #DeputyCommissionerMultan #assistantcommissionerjalalpurpirwala
1
20 Dec 2025
1
8
52
3,417
ملتان سکھر ایم فائیو موٹر وے کو شیر شاہ سے جلالپور پیوروالا تک کھولنے کا فیصلہ لر لیا گیاہے لیکن جلالپور پیروالا سے اُچ شریف تک موٹر وے فی الحال بند ہی رہے گی #Multan #MotorwayUpdate #SouthPunjab #CommissionerMultan #ReliefDrive #MotorwayPolice
2
140
کبیروالا، موضع باقر پور دریائے راوی کے تباہ کن ریلے نے درجنوں خاندانوں کو بے گھر کر دیا ہے۔ معصوم بچے بھوکے پیاسے والدین کے ساتھ کھلے آسمان تلے باغات میں زمین پر سونے پر مجبور ہیں۔ نہ کھانے کو کچھ ہے، نہ پینے کو پانی دوسری جانب ان کے ساتھ لائے گئے جانور بھی بھوک اور بیماری کے باعث دم توڑ رہے ہیں۔ یہ انتہائی کرب ناک صورتحال ہے۔ متاثرہ خاندان انتظامیہ اور متعلقہ اداروں سے دردمندانہ اپیل کرتے ہیں کہ: فوری طور پر خوراک، پینے کا صاف پانی اور شیلٹر فراہم کیا جائے متاثرہ جانوروں کے لیے چارہ اور طبی امداد دی جائے تمام متعلقہ اداروں سے درخواست ہے کہ فوری نوٹس لیا جائے: @NDMAPk @GovtofPunjabPK @PDMAPunjab @CommissionerMultan @DC_Khanewal @Rescue1122PK @HealthPunjabGov @PakRedCrescent @EdhiOrg
3
219
18 Aug 2025
کمشنر ملتان وزیر اعلیٰ کے ستھرا پنجاب پراجیکٹ میں بڑی رکاوٹ #BOLNews #BreakingNews #CommissionerMultan
2
17
2,638
Districts Tier Monthly Score Report (May2025) Khanewal District got Top Position. @MaryamNSharif @CommissionerMultan
2
2
116
رمضان المبارک شروع ہوتے ہی زخیرہ اندوزوں کی چاندی سبزی فروٹ اشیا خوردونوش سب مہنگی لودھراں میں بھی سب اشیاء پر مہنگائی کا جو جن ہے وہ بوتل سے باہر #CaretakerCMPunjab #DCLodhran #CommissionerMultan #Aclodhran
2
22