موجودہ سیلاب کی تباہ کاریوں سے لاکھوں پاکستانیوں کی زندگیاں بے حد متاثر ہیں۔ انھیں آپ کی مدد درکار ہے ۔ آٸیں اس نیک عمل اور اپنے دینی و قومی فریضہ کو پورا کریں ۔ مال ، کپڑوں اور دیگر ضرورت کی اشیا ٕ ضرورت مندوں تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں ۔
Donate as much as possible۔
#HSE