BISP 8171 Guide Pakistan
This website provides clear guidance about BISP 8171 eligibility payments registration process updates and helpful information for beneficiaries across Pakistan
#BISP8171#PakistanSupportbisp8171guide.com.pk/
#Breakingnews
President Asif Ali Zardari and Prime Minister Shehbaz Sharif paid tribute to the martyrs of Jammu on Martyrs’ Day and reaffirmed Pakistan’s steadfast support for the right to self-determination of the people of occupied Jammu & Kashmir.
#JammuMartyrsDay#KashmirSolidarity#PakistanSupport
قائم مقام صدر سردار ایاز صادق نے غزہ میں جنگ بندی کی امید کو مثبت پیش رفت قرار دیا
حماس-اسرائیل جنگ بندی مشرق وسطیٰ میں امن کی راہ ہموار کرے گی
قطر، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، ترکیہ، اردن، مصر اور انڈونیشیا کی قیادت نے جنگ بندی میں اہم کردار ادا کیا
مسلم ممالک کی قیادت نے امریکی صدر سے ملاقات میں غزہ جنگ بندی پر ٹھوس موقف اختیار کیا
حماس کا بیان جنگ بندی اور امن کی جانب پہلا قدم ہے، جس کو آگے بڑھانے کے لیے اقدامات ضروری ہیں
فلسطینیوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی
پاکستان فلسطین میں مستقل امن کے لیے دوست و برادر ممالک کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا
#92newshdplus#foryou#viral#GazaCeasefire#MiddleEastPeace#PakistanSupport#BreakingNews
اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے حماس کے امن معاہدے پر ردعمل کو خوش آئند قرار دیا۔
انہوں نے کہا کہ یہ ردعمل فوری جنگ بندی اور فلسطینی عوام کی تکالیف کے خاتمے کا باعث بننا چاہیے۔
اسحاق ڈار نے کہا کہ یروغمالیوں کی رہائی اور انسانی ہمدردی کی امداد کے آزادانہ بہاؤ کو یقینی بنایا جائے۔
وزیر خارجہ نے اسرائیل پر زور دیا کہ وہ فوری طور پر اپنے حملے بند کرے۔
اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان فلسطینی عوام کے جائز مقاصد کی غیر متزلزل حمایت کرتا ہے۔
وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ پاکستان 1967ء سے قبل کی سرحدوں پر خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کرتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ القدس الشریف کو ریاستِ فلسطین کا دارالحکومت ہونا چاہیے۔
#92newshdplus#foryou#viral#IshaqDar#Palestine#Gaza#Ceasefire#HumanitarianAid#TwoStateSolution#PakistanSupport