ایک طرف راحت بیکری والوں نے اپنی پارکنگ سے درخت کٹوادیا تو وہی دوسری طرف اچھرہ اور سمن آباد کے سنگم پر موجود ہنگری ہاوس ریسٹورنٹ نے نہ صرف اپنی حدود میں بنے درخت کیلئے مناسب جگہ دی ہوئی ہے بلکہ اسکو کٹوانے کی بجائے خوبصورتی سے لال رنگ سے سجایا بھی ہوا ہے
اور لگتا ایسا ہی ہے کہ اس کی حفاظت کیلئے جنگلہ لگایا ہوا ہے لیکن ایسا نہیں بلکہ یہاں انھوں نے اپنا باربی کیو سیٹ اپ لگا رکھا ہے۔
درخت کو سنبھالنے اور نہ کٹوانے پر ہنگری ہاوس والوں کیلئے شاباش تو بنتی ہے۔
#ichraKiBatain #savetrees #SaveTreeSaveEnvironment #plantatree