SP 🚨. RTs are not endorsement/Views are personal.

Joined August 2009
1,012 Photos and videos
Imran Khan 🇵🇰 retweeted
ذرائع کے مطابق ڈی پی او حافظ آباد میرٹ پر فیصلے کر رہا تھا۔ سیاسی پریشر کو انکار کرتے ہوئے میرٹ پر SHO کی تعنیاتیاں کیں جو کہ حافظ آباد کی سیاسی اشرافیہ کو پسند نہیں آئی تو حافظ آباد سے سیاسی لوگوں کا ایک گروپ CM آفس پہنچتا ہے اور کامران حمید کے تبادلے کی چٹ اندر پہنچائی جاتی ہے اور وہاں پر موجود ایک افسر کامران حمید کے دوست ہوتے ہیں جو اُنکو وقت سے پہلے بتا دیتے ہیں کہ آپکے تبادلے کی چٹ آ گئی۔ شاہد حسین بھٹی کے بیٹے کو Get Lost کہنا اُس غصے کا اظہار تھا جو DPO کو تبادلے کی خبر دوست بتا چکا تھا۔ برحال کسی افسر کے واش روم کو استعمال کرنے Get Lost کہنا کوئی مناسب رویہ نہیں۔ برحال میرٹ پر تعیناتیاں اور میرٹ یقینی بنانا ابھی ایک ادھورا خواب ہے
واش روم کا استعمال/ Get Lost/ ڈی پی او تبدیل حافظ آباد میں پیش آیا انوکھا واقعہ، چند روز قبل لیگی رکن پنجاب اسمبلی شاہد حسین بھٹی اپنے بیٹے حیدر بھٹی اور دیگر لوگوں کے ہمراہ ڈی پی او آفس حافظ آباد میں موجود تھے، ڈی پی او کامران حامد اس وقت آفس نہیں تھے اس دوران ایم پی اے کے بیٹے حیدر بھٹی نے ڈی پی او کے ذاتی کمرے کا واش روم استعمال کیا۔ حیدر بھٹی جب واش روم سے نکلے تو آگے ڈی پی او صاحب موجود تھے جہاں ان میں تلخ کلامی ہوئی اور حیدر بھٹی کو Get Lost کا پیغام دیا گیا۔ اس پیغام کے بعد سیاسی زور آزمائی شروع ہوئی اور گزشتہ روز ڈی پی او حافظ آباد کو تبدیل کردیا گیا اور انکو پنجاب سیف سٹی میں تعینات کردیا گیا۔ تبادلے کے بعد لیگی ایم پی اے کے بیٹے نے فیس بک پوسٹ کی ہے کہ Now You Get Lost اس واقعہ کی سابق ایم پی اے مامون جعفر تارڈ کی آڈیو بھی وائرل ہے جس میں وہ واش روم استعمال کے واقعہ کا تذکرہ کررہے ہیں۔ تبادلے میں مرکزی کردار حافظ آباد کے معروف سیاسی خاندان نے ادا کیا۔
8
28
153
22,023
Imran Khan 🇵🇰 retweeted
حافظ آباد کے سیاستدانوں کو منشیات فروشوں اور محکمہ پولیس کے کرپٹ اہلکاروں کے خلاف کاروائیاں اتنی ناگوار گزری کہ سیاستدانوں نے ڈی پی او حافظ آباد کامران حمید کو تبدیل کروا دیا سابق ڈی پی او کامران حمید حافظ آباد کے سیاستدانوں خاص طور پر پارلیمانی سیکرٹری پنجاب میاں شاہد بھٹی کو تھانوں میں مداخلت نہیں کرنے دیتے تھے جبکہ منشیات فروشوں کی سپورٹ کرنے پر کامران حمید نے ایم پی اے کے بیٹے حیدر بھٹی کو آفس سے گیٹ آؤٹ کہہ کر نکال دیا ۔سابق ڈی پی او اور سیاستدانوں کے درمیان 4 ماہ تک رسہ کشی رہی آخر کار میرٹ کا جنازہ نکال دیا گیا @MaryamNSharif @hinaparvezbutt @OfficialDPRPP @GovtofPunjabPK
6
13
57
6,781
گاؤ ماتا کی عزت پر انچ نہیں آنی چائیے ورنہ ہاف فرائی۔
थाना जानी पुलिस व स्वॉट टीम ग्रामीण की संयुक्त कार्यवाही में गौकशी की घटना कारित करने वाले दो गौकश अभियुक्त पुलिस मुठभेड में पैर में गोली लगने से घायल सहित 04 अभियुक्तो की गिरफ्तारी व बरामदगी के सम्बन्ध में क्षेत्राधिकारी सरधना की बाईट ।
123
Imran Khan 🇵🇰 retweeted
Pakistan has seen an increase by 300% terrorist attacks, 500% in suicide bombings since the Taliban took charge in Afghanistan next door -- Have lost over 4 thousand citizens since their take over, their families want to know why as well as to why did the Taliban shelter, aid and abet these terrorists to allow them to carry out their terrorist activities -- Isolating one incident from the wider counter terrorism action is certainly disingenuous
Pakistan struck a rehab centre and killed 269 Afghans. Their families want to know why bbc.in/3P0vKaZ
44
225
751
37,210
Imran Khan 🇵🇰 retweeted
Replying to @R_Jaffry
This AC sb which I mentioned he also told me that corruption is upto the core in every setup he has seen. He told me that only 20-25% of the allocated amount is actually spent on projects, while rest of the 80% disappears into the corruption
1
8
617
Is it market value?
صحافی کے طور پر جوابدہی کے احساس کے ساتھ چند مزید سوالوں کے جوابات۔۔۔ ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے ایک کمرے کے فلیٹ کی پہلی پیمنٹ 30 لاکھ روپے 2015 میں بُکنگ کے ساتھ کی جب ڈالر کا ریٹ 105 روپے تھا۔ فلیٹ کا قبضہ ملا آٹھ سال بعد 2023 میں جب بلڈنگ مکمل ہوئی اور فُل پیمنٹ دو کروڑ 16 لاکھ ادا کردی۔ تمام ٹرانزیکشن اور آمدن کی تفصیلات باقاعدگی سے ٹیکس حکام کو فائل کی جاتی رہیں۔ اس فلیٹ کی کُل رقم کی ٹیکس حکام کو جمع کروائی گئی انکم اور ویلتھ ٹیکس ریٹرن کی تفصیلات 👇
1
184
Imran Khan 🇵🇰 retweeted
We will give Pakistan a direct access to Tajikistan that would be fully sovereign access when NRF comes to power.! The chitral-Badakhshan-Wakhan all these routes could be used for a quick and direct access to the Central Asia.
7
17
195
3,904
Imran Khan 🇵🇰 retweeted
There is an E-7 resident’s forum and their main complaint these days is that “there are too many poors wandering around” in our beloved sector….
24
37
455
44,523
Such huge fines need to be reconsidered. It is two day labor of any poor worker
منڈی بہاالدین:دو ہزارکاچالان،شہری نےموٹرسائیکل کوآگ لگادی
5
123
Better go and find the criminals who loot public - your primary job. Let the vehicle tuning to some mechanic
اسلام آباد:یہ بدتمیزآدمی ہےمیں نےاسکی ٹیونگ ٹھیک کرنی ہےمیں ایس ایچ اوسنگجانی بول رہاہوں۔
1
7
239
Imran Khan 🇵🇰 retweeted
After much reflection, I have decided to resign from my position as Director of the National Counterterrorism Center, effective today. I cannot in good conscience support the ongoing war in Iran. Iran posed no imminent threat to our nation, and it is clear that we started this war due to pressure from Israel and its powerful American lobby. It has been an honor serving under @POTUS and @DNIGabbard and leading the professionals at NCTC. May God bless America.
72,415
215,832
840,551
103,430,742
Cheap scholar. He has dealt criminal matters and rightly explaining that he dont have experience of service and civil matters. Moreover after 41 years service you cant expect much from a retiring official.
چالیس سال بعد اسلام آباد پولیس کے اہلکار کا ضمیر جاگ گیا۔۔!! جی ہاں پورے چالیس سال تک اسلام آباد پولیس کی لیگل برانچ میں خدمات انجام دینے کے بعد اچانک ایک دن ضمیر نے ہلکی سی کھانسی کی اور صاحب کو احساس ہوا کہ وہ تو اس کام کے اہل ہی نہیں تھے۔ چار دہائیوں تک فائلیں دیکھتے، نوٹس لکھتے اور قانونی معاملات سنبھالتے رہے، مگر اب جا کر احساس ہوا کہ اصل میں وہ اس منصب کے قابل نہیں تھے۔ چالیس سال بعد دی گئی درخواست گویا یہ پیغام دے رہی ہے کہ ہماری لیگل برانچ میں تجربہ بعد میں آتا ہے، احساسِ اہلیت پہلے نہیں آتا۔ نوٹ 🚨 اب سوال صرف یہ ہے کہ اگر ضمیر مزید چند سال سویا رہتا تو شاید گولڈن جوبلی کے بعد ہی جاگتا۔ بہرحال دیر آید درست آید @ICT_Police
2
1
7
702
CSA gets this type of DGs quite often
سول سرونٹس کی کیا ہی بات ہے۔ پاکستان سول سروسز اکیڈمی کے ڈی جی سائیکل چلا کر ’کفایت شعاری‘مہم میں حصہ ڈال رہے ہیں، ساتھ میں اس کارنامے کی ویڈیو بنانے کیلئے گاڑی ساتھ ساتھ چل رہی ہے جس میں بیٹھا ماتحت بتا رہا ہے سرجانے دیں تھوڑا سے آگے۔۔
1
1
24
2,990
Why cant it be used against the TTP Terrorists operating inside Pakistan
💥🇵🇰 Pakistan's unmanned might: How the country bolstered its drone power The ongoing US-Israeli hostilities with Iran have once again underscored the centrality of unmanned systems in modern warfare Defying Western embargoes, Pakistan has built up a versatile drone fleet—capable of precision strikes, deep reconnaissance, and anti-ship warfare—through a strategy of domestic innovation and strategic partnerships with China and Turkiye Indigenous developments: 🔸 Shahpar-1: Unveiled in 2012 by state-owned AERO, this drone has an operational range of 250 km, a flight endurance of 7 hours, and a 50 kg payload capacity 🔸 Burraq: Based on the Chinese CH-3, this combat drone boasts a flight endurance of approximately 12 hours and can carry a payload of up to 100 kg 🔸 Shahpar-2: Unveiled in 2022, this UAV reaches speeds of 222 km/h with a range of 1,050 km. It is capable of carrying laser-guided missiles and serves all branches of the military 🔸 Shahpar-3: The pinnacle of Pakistani engineering, unveiled in November 2024. Positioned as a competitor to the American MQ-9 Reaper, it features a range of 2,500 km and a flight endurance of 30 hours Foreign-produced UAVs: Pakistan’s fleet is supplemented by Turkiye’s Bayraktar TB2 and Akinci drones, as well as China’s CH-4 and CH-5
1
315
Unless we have competitive selection system, our cricket ll continue to deteriorate
#PAKvBAN: Journalists Talat Hussain’s son Shamyle Hussain had a very poor performance in the first two matches against Bangladesh. Do you think this is talent or just favoritism?
2
1
160
Dr sab has enjoyed periodic govt postings beside his own independent jobs of being VC and other. So obsessed with civil servants. If such were the perks and privileges then why didn’t you join. Wish you could get one day to work in a district then you ll know how stressful it is
Which patwaris and PAS people will challenge this too and justify this nonsensical colonial culture. ? @CMShehbaz @MaryamNSharif @IMFNews @MiftahIsmail @mustafa_nawazk
1
3
710
Imran Khan 🇵🇰 retweeted
اسلام آباد ایئرپورٹ آئی فون اسکینڈل! کسٹمز حکام کی جانب سے لاکھوں روپے مالیت کے 42 آئی فون 14 پرو میکس “تلف” کرنے کا دعویٰ کیا گیا مگر درآمد کنندہ نے اپنی مدد آپ کے تحت فونز کو چیک کروایا تو تقریباً سب آئی فونز کے آئی کلاؤڈ اسٹیٹس فعال نکلے اور فون مختلف علاقوں میں چل بھی رہے ہی اب اس پر صدر پاکستان نے آصف علی زرداری نے معاملہ دوبارہ فیڈرل ٹیکس محتسب کو بھیجتے ہوئے اسسٹنٹ کلیکٹر ایئرپورٹ فروہ بتول اور اسویٰ کی جانب سے جمع کروائی گئی رپورٹ کی دوبارہ جانچ پڑتال کرنے کا حکم بھی دیا ہے ذرایع کے مطابق کسٹمز حکام نے مہنگے آئی فونز خاموشی سے رکھ لیے تھے اور کسٹمز کے سنئیر افسران اس میں ملوث تھے اسی وجہ سے ایک ہومیو پیتھک سی رپورٹ ایف ٹی او میں جمع کروائی گیی لیکن کیونکہ اب نئے ایف ٹی او حجازی صاحب بھی ا چکے ہیں تو یہ ٹیسٹ کیس ہونا چاہے اسلام آباد ائیرپورٹ پر سب کو پتہ ہے کہ کون سا افسر فون لے کر فیس تھا مگر المیہ یہ ہے کہ جو بھی افسر ملوث ہے ان کو سزا دی جائے لیکن پاکستان مین آلٹا حساب چل رہا ہے دوسری جانب کسٹمز نے میڈیا ڈائریکٹوریٹ کے ڈی جی کا چارج ایک ایسے افسر کو دیا ہے جو شاید ہی سوالات کا جواب دیتے ہو ان افسر کا نام حسن ثاقب صاحب ہیں سر جی فون کا جوا۔ب بھی دے دیا کریں @Pak_Customs
27
311
1,217
154,033
Imran Khan 🇵🇰 retweeted
آج باجوڑ میں دہشت گردوں کی ابابیل پولیس فورس پارٹی پر فائرنگ سے چار اہلکار شہید ہوگئے ۔ پولیس اہلکار کے جنازے کے مناظر دیکھ کر دل خون کے آنسوں رو رہا ہے ۔۔۔۔ ہر روز جنازے اٹھاتے اٹھاتے بات برداشت سے باہر ہوتی جا رہی ہے
68
173
593
46,047
Imran Khan 🇵🇰 retweeted
Here is a reason why Pakistan fighter jets bomb our villages, when you kill their Men, women and kids on daily basis what else do you expect ?
67
247
1,534
78,737
Imran Khan 🇵🇰 retweeted
یہ دیر لوئر، واڑی کے کیٹیگری-سی ہسپتال میں ورلڈ بینک کے تعاون سے ہونے والا تعمیراتی کام ہے۔ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں کام کی 'ایمانداری' آپ خود ملاحظہ کر سکتے ہیں، جبکہ صوبے زمہ دار سہیل آفریدی اس وقت اڈیالہ روڈ پر مٹر گشت میں مصروف ہیں Vadio courtesy Dir lower page
27
392
736
73,982