Joined February 2019
2,883 Photos and videos
﷽ 🌹السلام علیکم ورحمة الله 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اے پروردگار ہم نےتجھی پر بھروسہ کیا ہے تیری ہی طرف رجوع کرتےہیں اور تیری ہی طرف لوٹنا ہے اےہمارے رب! تو ہمیں کافروں کی آزمائش میں نہ ڈال اور ہماری خطاؤں کو بخش دے بیشک تو ہی غالب حکمت والا ہے بیشک ☝️
29
14
51
3,587
﷽ 🌹السلام علیکم ورحمتہ الله🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام یا الله! رمضان کو ہماری روحوں کے لیے شفا بنا دے، ہماری زندگیوں کے لیے روشنی، اور ہماری مغفرت اور جہنم سے نجات کا ذریعہ بنا دے۔ آمین یا ربَّ العالمین 🤲 ༻🫶❁ﷺ❁🫶༺ 🌹 🍁 🌹
2
2
5
427
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن سورة المؤمنون آیت 116 ترجمہ غرض بہت اونچی شان ہے الله کی جو صحیح معنی میں بادشاہ ہے! اس کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ عزت والے عرش کا مالک ہے۔ بیشک ☝️ 2 سبحان الله وبحمدہ سبحان الله العظیم ۔ صلی الله علیہ وسلم 🌹 🍁 🌹
1
3
3
144
اس وقت دو سیشن ہوتے ہیں درود_وقرآن اور درود_وسلام دونوں سیشن محبت سے پڑھیں ،کاپی کریں اور اپنا ہینڈل ایڈ کر کے ٹویٹ کریں لنک یہاں شیئر کریں ﷺﷺﷺ......🌹.....ﷺﷺﷺ ﷺ...ﷺ...ﷺ........ﷺ️ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ﷺ........🌹......ﷺ🌹 🌹ﷺ.......🌹..........ﷺ 🌹 🍁 🌹
1
2
94
🦋 Mrs shah jee 🫶۔۔Pti۔۔🍁 retweeted
Replying to @paroooo786
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ خــوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں۔ اللّٰه کریمﷻ آپ کو سلامت رکھے۔ اپنی دُعاؤں میں یـاد رکھیں۔ آمین ثم آمین
1
2
96
﷽ 🌹السلام علیکم ورحمتہ الله🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے الله تو ہمارے گناہ بخش دے ہماری برائیاں مٹادے ہمیں نیک لوگوں میں شامل فرما ہمیں وہ سب عطا فرما جس کا تونے اپنے رسولوں کے ذریعے ہم سے وعدہ فرمایا ہے اور ہمیں قیامت کے دن رسوا نہ کرنا آمین👈🤲 🌹 🍁 🌹
4
3
5
185
#خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وقرآن سورة المؤمنون آیت 108 قَالَ اخۡسَئُوۡا فِیۡہَا وَ لَا تُکَلِّمُوۡنِ ﴿۱۰۸﴾ ترجمہ الله کا فرمان ہو گا اسی (دوزخ ) میں ذلیل ہو کر پڑے رہو، اور مجھ سے بات بھی نہ کرو۔ 3 اللهم اجرني من النار سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم 🌹 🍁 🌹
1
3
105
اس وقت دو سیشن ہوتے ہیں درود_وقرآن اور درود_وسلام دونوں سیشن محبت سے پڑھیں ،کاپی کریں اور اپنا ہینڈل ایڈ کر کے ٹویٹ کریں لنک یہاں شیئر کریں ﷺﷺﷺ......🌹.....ﷺﷺﷺ ﷺ...ﷺ...ﷺ........ﷺ️ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ﷺ.......🌹.......ﷺ🌹 🌹ﷺ......🌹..........ﷺ 🌹 🍁 🌹
2
2
54
🦋 Mrs shah jee 🫶۔۔Pti۔۔🍁 retweeted
Replying to @paroooo786
وعليكم السلام ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ 🌹 ﷺםבםבﷺ🌹 آللّهمَّﷺ💓 صَلِّﷺ💓 وسَـــلِّمْﷺ💓 وَبَارِكﷺ💓 علىﷺ💓 نَبِيِّنَـــاﷺ💓 محمدﷺ💓 🌹*~~~ﷺ~~~*🌹
1
1
38
🦋 Mrs shah jee 🫶۔۔Pti۔۔🍁 retweeted
Replying to @paroooo786
❣️#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام ❣️ 🌿🌺وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌿🌺 🍃🌷 آمین یارب العالمین 🌷🍃 🕋ﺍﻟﻠﻬﻢﷺﺻﻞﷺﻭﺳـــﻠﻢ🕋
3
1
37
🦋 Mrs shah jee 🫶۔۔Pti۔۔🍁 retweeted
Replying to @paroooo786
وﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢﺍسَـــﻼَﻡُ ﻭَﺭَﺣْﻤَــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا وَمَولَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہ وَصَحْبِہ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ ❣️ 𝓡𝓮𝓰𝓪𝓻𝓭𝓼,___🩷⃝🩵 @𝑩𝓮𝓮_𝑪𝓵𝓪𝓼𝓼𝔂4 @𝑩𝓮𝓮𝑪𝓵𝓪𝓼𝓼𝔂4
1
4
45
﷽ 🌹السلام علیکم ورحمة الله🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام یا الله ہم نفس کی گمراہیوں میں جکڑے ہوئے ہیں آپ کی مدد کے بغیر ہم خود کو برائیوں اور نفس کے شر سے محفوظ نہیں رکھ سکتے يا الله نفس کے شر سے بچنے میں ہماری مدد فرما اور اپنی امان عطافرما آمین👈🤲 🌹 🍁 🌹
6
5
7
186
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام #درود_وقرآن Surat No 23 سورة المؤمنون آیت 106 ترجمہ (بروز حشر منکرین) کہیں گے: ہمارے پروردگار! ہم پر ہماری بدبختی چھا گئی تھی، اور ہم گمراہ لوگ تھے. 2 استغفر الله ربی من کل ذنب و اتوب الیہ 🌹 🍁 🌹
1
2
56
اس وقت دو سیشن ہوتے ہیں درود_وقرآن اور درود_وسلام دونوں سیشن محبت سے پڑھیں ،کاپی کریں اور اپنا ہینڈل ایڈ کر کے ٹویٹ کریں لنک یہاں شیئر کریں ﷺﷺﷺ......🌹.....ﷺﷺﷺ ﷺ...ﷺ...ﷺ........ﷺ️ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ﷺ......🌹......ﷺ🌹 🌹ﷺ......🌹..........ﷺ 🌹 🍁 🌹
1
24