Proud Punjabi, People's Republic of Punjab. love life 🤩😃❤

Joined March 2022
35 Photos and videos
Pinned Tweet
Replying to @samri37499586
🎯 Focus: - Strengthening weak areas - Building a strong foundation for the upcoming term 📞 For contact: Please, Inbox 📩 Limited seats available
1
390
جہاز/ ہیلی کاپٹر ایک مشین ہیں ۔ فنی خرابی آ جاتی ہے۔ ہم نے دو دن پہلے سترہ بیٹے پرچم میں لپیٹ کر دفن کیے ہیں ۔ فوجی پاکستان کا ہو بھارت کا یا کسی ملک کا۔ نیک نیتی سے اپنے ملک کے دفاع کے لیے جان دینے تک وفادار رہتا ہے ۔ افسوس کیجیے اور جب کبھی ان سے مڈ بھیڑ ہو گی تب صرف 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
بھارتی ایئر فورس کا جنگی طیارہ AN-32 چائنہ بارڈر کے قریب لینڈنگ کے دوران کریش کرگیا، پائلٹ سمیت تمام سوار ہلاک ہوگئے۔۔۔۔ انڈین ائیر فورس کو نظر لگ گئی🔥🔥
4
7
23
481
samia retweeted
Replying to @saifullahawan40
بینظیر انکم پروگرام کی جگہ٫ بینظیر انڈسٹریل زون ہر ضلع میں قائم کیاجائے تو لوگ لائین میں لگ کر بھیک نہیں بلک لائین میں لگ کر اپنی محنت مزدوری کا پئسہ وصول کریں گے جس سے قوم فقیر نہیں٫ خوشحال بنے گی
2
4
60
samia retweeted
Yeh Eminence aur Danish sirf propaganday kay liyay hein. Eyewash. Ta kay tabahi ki taraf kisi ka dhayan na jaiy.
1
2
اگر ایک سلم علاقے میں چوری ، ڈکیتی اور قتل و غارت ہے۔وہاں ایک سرکاری سکول کھول دیں۔ ٹھیک 15 سال بعد علاقے میں کرائم ریٹ آدھا ختم ہو جائے گا۔
شاید آپ کو تعلیم پر لگنے والی ضرب کا شور فوری سنائی نہ دے ، مگر اس کی بازگشت برسوں بعد بے روزگاری، جرائم، انتہاپسندی اور سماجی انتشار کی صورت میں پورے معاشرے کو سنائی دے گی۔ تعلیم جب خدمت کے بجائے منافع کا شعبہ بن جائے تو سب سے پہلے غریب کا بچہ دروازے سے واپس لوٹتا ہے۔
1
2
12
280
samia retweeted
جو کہتے ہم تنخواہ نہی لیتے ہیں وہ عہدوں پر ہوتے ہوئے اپنے فیصلوں سے غریب کی جان لے لیتے ہیں کسی دوسرے کی تنخواہ بھی نہی چھوڑتے ہیں ان سے کہو تنخواہ لے لیا کرو
3
4
28
406
samia retweeted
اگر عوام کو بجٹ میں رلیف دینا تھا یا مہنگائی کم کرنی تھی تو بجلی بلوں سے فکسڈ ٹیکس ختم کرتے ، پیٹرول کی لیوی کم کر کے قیمت کم کرتے ، بجلی کے بلوں سے چھ مہینے کا سلیب کا ظلم ختم کرتے امیر ترین لوگوں کی تنخواہ سے ٹیکس ہٹانے سے غریب کو کیا فائدہ ہوا اس پر اربوں کے اشتہارات اور سوشل میڈیا مہم کیوں چلا رہے ہیں کسی نے آپ پر یقین نہی کرنا ہے
5
30
106
1,055
samia retweeted
پیٹرولیم مصنوعات پر پیٹرولیم لیوی کے بارے جو لوگ ہمارے ساتھ ٹرینڈ کا حصہ بننے چاہتے ہیں وہ حاضری لگائیں #ظالمانہ_پٹرولیم_لیوی_ختم_کرو
5
63
140
887
samia retweeted
حقیقت یہ ہے کہ سوشل میڈیا پر عمران خان کو یوتھیوں سے زیادہ پٹواری زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ جس موضوع کو دفن کرنا چاہتے ہیں، دن رات اسی کا چرچا کرتے رہتے ہیں 🤷‍♂️
7
7
52
755
samia retweeted
Replying to @Rizwan44689656
Pata nahin kidhar rehtay ap. konsay government teachers aur school dekh liyay apnay. Madam, @naziagoraya aap hi aisay logon ko jawab dein. Hum school jatay hein, sub kuch ikelay sambhaltay hein. Mobile kholnay ka time bhi nahin milta.Koi hazar kaam teaching kay ilawa hotay hein.
1
1
18
ہر چیز کی قیمت یوں ہی بڑھتی۔ ہر دوکاندار تاجر قیمت ایسے بڑھاتا ۔ وہاں وہ شخص جو تنخواہ دار اس نے حکومت کی طرف دیکھنا ہوتا وہ کیسے خود اپنی تنخواہ میں اس رفتار سے اضافہ کرے نتیجتا تنخواہ دار طبقہ بری طرح پس رہا
وہ لمحہ جب رپورٹر خود رو پڑا وزیر خزانہ کے سامنے آکر رپورٹر نے بتایا کہ میں باقی کچھ نہیں کہتا خود پر گزرا سچ بتانا چاہتا ہوں، سب نے شور مچانا شروع کر دیا کہ یہ شاید کسی جرنیل کیخلاف کوئی بات کرنے لگا ہے اس نے کہا الله کا واسطہ کچھ بتا لینے دیں ذرا سی خاموشی ہوئی تو اس نے کہا حضور صرف 2 ماہ پہلے میری آنکھوں میں موتیا ہوا ڈاکٹر نے ایک ڈراپس لکھ دیا جس کی قیمت 300 سے کچھ روپے تھی میں نے خریدا تو دوکاندار نے کہا اب یہ 700 کا ہے میں نے لے لیا اسکے بعد 20 دن بعد جب ختم ہوا دوبارہ سٹور پر گیا تو انہوں نے کہا آب یہ 1500 روپے کا ہے، وه رو پڑا اور کہا جو مرضی کریں مگر غریب اگر دوائی نہ خریدنے کی وجہ سے مر گئے تو ذمہ دار کون یہ کہہ کر مائک واپس کیا اور چلا گیا... یہ عسکری وزیر خزانہ وه ہے جس نے سیاستدانوں کی تنخواہیں 1 لاکھ سے 9 لاکھ کر دی ہیں اور قوم سے کہتے ہیں میں تنخواہ نہیں لیتا مریم کہتی ہے میں تنخواہ نہیں لیتی شہباز شریف کہتا ہے میں تنخواہ نہیں لیتا جبکہ غریب سے آج کہا گیا اگر 4 بھائی ہیں 1 روٹی ہے تو بانٹ کر کھا لیں، یوں لگ رہا ہے ہمیں من حیث القوم اللہ سے سزا ملی ہے اور بڑی سخت سزا ملی ہے جہانزیب پاکستانی
6
27
1,129
samia retweeted
Replying to @naziagoraya
محترمہ آپ محکمہ تعلیم میں ہیں؟ اپنے لہجے اور الفاظ پہ غور فرمائیں۔ انگریزی کے اساتذہ کے لیے یہ ہو تو بات سمجھ بھی آتی ہے باقیوں پہ یہ اضافی بوجھ کیوں؟ ان کے اپنے سبجیکٹ میں ان کی مہارت کو جانچیے۔ اس میں ان کی ٹریننگز کروائیں۔
1
1
3
654
samia retweeted
Replying to @naziagoraya
Training zaroor aur bharpoor karwai jaiy. Training professional development kay liyay bohat zaroori hay. Lekin intehai garmi mein teachers ki sahulat khyal rakha jaiy. training mein bohat favouratism hay usay bhi khatm kia jaiy. Trainers qabil logoon ko hi rakha jaiy.
1
18
samia retweeted
Apko taleem ki asal rooh ka pata nahin isliyay aap yeh baat kar rahay hein. Apnay gali mohallon mein chotay school nahin dekhay . Jahan aik khandan kay 2,4 log milkar school bana letay hein. Na qabliyat,na mayar,na training,na vision.Ab yehi kam outsourced schools mein horaha hay
2
1
21
samia retweeted
Replying to @naziagoraya
English sab teachers ko ani chahyay. lekin English teachers kay ilawa yeh maharat kisi teacher kay liyay merit criteria na banaya jaiy.
1
1
2
40
samia retweeted
Baqi saaray departments ka bhi dobara test ho merit banay aur log nikalay jain.
1
1
8
پٹواریوں کے لئے تلخ حقیقت اقتدار اسٹیبلشمنٹ کے پاس ہے سائن بورڈ شہباز شریف کے نام کا لگا ہے انجوائے زرداری اینڈ کمپنی کر رہی ہے گالی نواز شریف کو پڑ رہی ہے
29
166
578
6,010
samia retweeted
عجیب مذاق بن گیا ہے۔۔۔۔۔ میں تنخواہ نہیں لیتا، پی ایم تنخواہ نہیں لیتا، سی ایم تنخواہ نہیں لیتی۔۔۔۔ بھئی مان لیا۔۔۔ احسان ہے آپ کا۔۔۔۔ لیکن آپ لوگ تو سونے کا چمچ لے کر پیدا ہوئے آپ کو تنخواہ کی کیا پرواہ لیکن جن کا گزارا ہی تنخواہ اور پینشن پہ ہے ان کے ساتھ 7% کا مذاق چنگا نہیں۔۔
4
25
58
358
samia retweeted
Aadhay say zyada pashtoon Punjab a chukay hein even door draz gaon mein bhi. Aur bloch, gilgiti, Sindhi bhi kafi hein. Afghanoon nay anni machai hui hay. Punjab ka bera gharq ho chuka hay.
1
17
samia retweeted
Replying to @RShahzaddk
Itni ghurbat Punjab mein kabhi nahin dekhi. Jo achay bhlay khushhal log thay ab bamushkil guzara kar rahay. Bhikariyun ki tadaad beinteha barh chuki hay.
1
15
samia retweeted
پنجاب تیزی سے غریب ہو رہا عوام کی حالت خراب ہو رہی پچھلے چند سالوں میں غربت 41فیصد بڑھی ہے یہ سرکاری اعدادوشمار جو اکنامک سروے میں بتائے گئے ایسے میں ساڑھے سات دس ارب پنجاب کے ترقیاتی بجٹ کو سرنڈر کر کے پنجاب کو مزید تیزی سے غریب کرنے کا بندوبست کیا گیا ہے ہر طرح کا فکسڈ ٹیکس بھی پنجاب والوں کو دینا ہے باقی تو بجلی بجلی کوئی دیتا ہی نہی ہے
19
112
301
5,179