Student of Spirituality. RTs are not endorsements.

Joined December 2013
4,783 Photos and videos
Noumi Sh retweeted
A video of a Dutch policeman throwing a heavily pregnant woman to the ground has caused outrage. The woman says police attacked her at a migration centre where authorities had detained her Palestinian husband.
1,938
12,823
28,939
3,178,960
Noumi Sh retweeted
عمرچیمہ نے یہ کڑوا سچ لکھنے کے بعد سچ لکھنے والا قلم ہمیشہ کے لیے توڑ دیا۔ عمرچیمہ اب صرف اس بات کو سچ سمجھتے ہیں جو وٹس ایپ پر موصول ہوتا ہے، بس اسے کاپی پیسٹ کر دیتے ہیں، قلم توڑ فیصلے کے بعد عمر چیمہ کی زندگی آسان آرام دہ ہو گئی، پھر نہ کبھی ٹنڈ ہوئی نہ مونچھیں دوبارہ اگائیں۔ #UmarCheema
7
106
298
6,669
حسبنا الله ونعم الوكيل" "ہمیں اللہ کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے۔" {إِنَّہٗ مَنْ یُّشْرِکْ بِاللّٰہِ فَقَدْ حَرَّمَ اللّٰہُ عَلَیْہِ الْجَنَّۃَ وَمَاْوٰیہُ النَّارُ وَمَا لِلظّٰلِمِیْنَ مِنْ أَنْصَارٍ o} [المائدہ:۷۲] '' یقین مانو کہ جو شخص اللہ کے ساتھ شریک کرتا ہے اللہ تعالیٰ نے جنت اس پر حرام کردی ہے اور اس کا ٹھکانہ جہنم ہی ہے اور ظالموں کا کوئی بھی مددگار نہیں x.com/alizaihere/status/2059…

38
Noumi Sh retweeted
اعتراف جرم! ہم لوگ اس وقت سے یہی چیخ چیخ کر بتا رہے تھے لیکن جواب میں ہمیں نوکریوں سے فارغ کراکے، مقدمات درج کرا کے، اکاؤنٹس فریز کرا کے گھروں میں بٹھا دیا۔ سچ پوچھیں تو ابھی تو شروعات ہے ۔ آگے آگے دیکھئیے ہوتا ہے کیا! اس نظام کاایک ایک حامی سر پیٹے گا۔
سعد صاحب، ہم سب کی اصل بدقسمتی اور دھوکہ یہ ہوا کہ جب پاکستان میں PTI کیخلاف پولیس اور ریاست کا کریک ڈائون چل رہا تھا تو PTI کی طرز سیاست و بغاوت کے میرے جیسے تمام مخالف کریک ڈائون کے حامی بنے ہوئے تھے، پولیس بالخصوص پنجاب پولیس وحشی درندوں اور پیشہ ور ڈاکوئوں سے بھی چند درجہ آگے جا کر عوام کی جان و مال سے کھیل رہی تھی اور ہم سب واہ واہ کر رہے تھے۔۔۔۔ اس واہ واہ کا نتیجہ اب یہ نکلا ہے کہ پنجاب پولیس اب باضابطہ پیشہ ور ڈاکوئوں کا روپ دھار چکی ہے، جس پولیس اہلکار اور افسر کا جب دل کرے جس مرضی کو اٹھائے اور محض الزام پر قتل کر دے، جب دل کرے جس مرضی شخص کے گھر گھس جائے، توڑ پھوڑ کرے، لوٹ مار کرے۔ کئی واقعات رپورٹ ہو چکے ہیں کہ سیاسی مخالفین یا دیرینہ دشمنیوں میں مخالفین سے کروڑوں روپے کی سپاری لے کر پنجاب پولیس/ سی سی ڈی نے دوسرے فریقین کو جعلی پولیس مقابلوں میں قتل کیا۔۔۔ آپ اپنا ہی مقدمہ دیکھ لیں، پوری دنیا آپ کو جانتی ہے اور آپ کے کردار کی گواہ ہے لیکن چند پولیس افسران نے آپ کو ذاتی انتقام کا نشانہ بنایا اور جھوٹا مقدمہ درج کیا۔۔۔ اس سے بھی زیادہ ظلم اور افسوسناک پہلو یہ ہے کہ اختیارات کا ناجائز استعمال کر کے ایک شریف پاکستانی کیخلاف جھوٹا مقدمہ درج کرنے پر ابھی تک پنجاب حکومت نے متعلقہ پولیس افسران کیخلاف کوئی محکمانہ انکوائری نہیں کی، معطلی نہیں کی۔۔۔۔ پولیس کو PTI کیخلاف بے لگام نہ کیا جاتا تو آج ہم سب محفوظ ہوتے لیکن خوفناک صورتحال یہ ہے کہ اب پاکستان میں پولیس کو لگام نہیں ڈالی جا سکے گی۔۔۔ آئندہ بھی کئی سعد جھوٹے مقدمات میں اٹھائے جاتے رہیں گے، آئندہ بھی پولیس افسر و اہلکار پیشہ ور ڈاکوئوں کی طرح کئی سعدوں کی قیمتی اشیاء لوٹتے رہیں گی۔۔۔ پولیس کی بدمعاشی پر واہ واہ کرنے والے ہم سب آپ کیخلاف جھوٹے مقدمے کے اندراج کے ذمہ دار ہیں۔۔
63
1,176
4,168
84,402
Noumi Sh retweeted
Replying to @abbasi_ajk
آپ نے خود تسلیم کر لیا کہ پاکستان کے تمام صحافی کسی نہ کسی پارٹی کے ماؤتھ پیس ہیں۔ آپ نے یہ بھی اقرار کر لیا کہ یہ صحافی مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، تحریک انصاف تینوں سے وابستہ ہیں مگر آپ نے اس سوال کا ابھی تک جواب نہیں دیا کہ وہ پارٹی سے فی سبیل اللہ وابستہ ہیں یا معاوضہ لیتے ہیں؟؟؟ اب آپ کی اگلی بات کی طرف آتے ہیں، فیلڈ مارشل تو درکنار، یہاں نواز شریف، شہباز شریف، آصف زرداری، شاہد خاقان عباسی، عمران خان، جسٹس مولوی مشتاق اور سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بھی ذہنی مریض کہا گیا ہے۔ اصل بات یہ ہے کہ سول ملٹری قیادت، ججز، بیوروکریٹس کو متحمل مزاج اور غیرمنتقم مزاج ہونا چاہیے۔ یہ ان کے بلند منصب کا پہلا تقاضا ہے۔ یہ بات ان کے حلف کا بھی تقاضا ہے اور قیادت کے بنیادی اوصاف میں شامل ہے۔ جب بھی کوئی برسراقتدار شخصیت یا ہمارے اردگرد موجود کوئی بندہ غصے، طیش اور انتقام سے مغلوب ہو کر غیرمتوازن ذہنی رویے کا مظاہرہ کرتا ہے تو یہ ایک عام پریکٹس ہے کہ لوگ اسے پاگل اور ذہنی مریض کہہ دیتے ہیں۔ مجھے بھی کئی بار اس ٹائٹل سے نوازا گیا، شاید آپ کو بھی کبھی نوازا گیا ہو۔ کہانی گھر گھر کی، یہ ایک مقبول بھارتی ڈرامے کا نام ہے۔ جو بات میں کرنے لگا ہوں، وہ بھی گھر گھر کی کہانی ہے۔ اگر کسی کی بیوی بدتہذیبی بدتمیزی بدکلامی پر اتر آئے تو شوہر اسے ذہنی مریض کا ٹائٹل دے دیتے ہیں اور اگر کوئی شوہر بدتہذیبی بدتمیزی بدکلامی پر اتر آئے تو بیوی اسے ذہنی مریض کا ٹائٹل دے دیتی ہے۔ ایک بار میں نے اپنے گنہگار کانوں سے سنا کہ ایک جج صاحب قاضی فائز عیسی کو پاگل کہہ رہے تھے جبکہ وہ ابھی ریٹائر بھی نہیں ہوئے تھے۔ کیوں؟ کیونکہ قاضی کو اپنے غصے پر کنٹرول نہیں تھا یہاں تک وہ کورٹ روم نمبر1 کی عدالتی کاروائی کی لائیو سٹریمنگ کے دوران برادر سسٹر ججز اور سینیئر وکلاء سے بھی بدتمیزی پر اتر آتے تھے۔ شارٹ ٹیمپر آدمی کو کبھی بھی بڑا منصب نہیں دینا چاہیے۔ پیریڈ۔ کئی بڑے افسروں کو ان کی بدمزاجی کی وجہ سے ان کے ماتحت پاگل کہہ کر پکارتے ہیں۔ اگر میں ان سب بڑے افسروں کے نام لکھ دوں تو میرے خلاف ہتک عزت کے سینکڑوں مقدمات دائر کر دیے جائیں گے۔ صدر ٹرمپ کو ایک صحافی نے ان کے منہ پر ذہنی مریض کہہ دیا، مگر امریکہ میں کوئی قیامت بپا نہیں ہوئی مگر پاکستان میں فیلڈ مارشل والی بات پر انتقام کی آگ کا ایک الاؤ دھکا دیا گیا جو بجھ نہیں رہا کیونکہ مسلم لگ ن، ان کے حامی صحافی اور ن لیگی سوشل میڈیا کے لوگ اس الاؤ پر پٹرول چھڑکتے رہتے ہیں تاکہ انتقام کی آگ کا یہ الاؤ بھڑکتا رہے، اسٹبلشمنٹ کو مسلسل طیش، غصے اور انتقام کی کیفیت سے مغلوب رکھا جائے تاکہ وہ عمران خان اور پی ٹی آئی پر سختیوں کو جاری رکھیں۔ 💢 میں دوٹوک الفاظ میں کہتا ہوں کہ فیلڈ مارشل والی بات کو حُبِؔ علیؓ میں نہیں، بغضِ معاویہ میں اچھالا جاتا ہے تاکہ اسٹیبلشمنٹ عمران خان اور پی ٹی آئی پر مظالم میں مزید اضافہ کر دے۔ آپ بھی اس سوال کو اسی مقصد کی خاطر بار بار اٹھا رہے ہیں۔ 💢 فیلڈ مارشل تو ایک ادنیٰ سے اُمتی ہیں، قرآن گواہ ہے کہ نبئ کریم ﷺ کو بھی معاذاللہ ثم معاذاللہ ایسے ہی لقب سے پکارا گیا مگر اللہ اور اس کے رسولﷺ نے اس کی پاداش میں اس لقب سے پکارنے والوں پر کوئی مظالم نہیں ڈھائے، ان کو واجب القتل قرار نہیں دیا، ان کو قید نہیں کیا، ان کو کوڑے نہیں لگائے، ان پر اور ان کے خاندانوں پر زندگی تنگ نہیں کی۔ 💢 کیا ہم امتی فیلڈ مارشل معاذاللہ ثم معاذاللہ نبی کریمﷺ سے بھی بلند رتبہ رکھتے ہیں؟ ہر گز نہیں، ہم گنہگار امتی تو مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی گلیوں میں گھومنے والے کتوں کے پاؤں کی خاک کے برابر بھی نہیں ہیں۔ 💢اللہ کریم نے فیلڈ مارشل کو بلند رتبہ سے نوازا ہے مگر مسلم لیگ ن اور ان کے حامی اپنے پست سیاسی مفادات کی خاطر فیلڈ مارشل کو خدائی اور نبوت سے بھی بڑے رتبہ پر فائز کر رہے ہیں۔ ایسا کر کے وہ فیلڈ مارشل کا بھلا نہیں کر رہے، ان کو تباہی گڑھے میں گرانے کی سازش کر رہے ہیں، یہ دوستی کے روپ میں بدترین دشمنی کا مظاہرہ ہے۔ پس چہ باید کرد، انصار عباسی کی برداری کے محسن عباسی صاحب اب آپ محترم رؤف کلاسرا، محترم عامر متین اور ثروت ولیم کی گفتگو سنیے، سننے کے بعد سوچ سمجھ کر فیصلہ کیجیے کہ اس گفتگو پر آپ نے سر دُھننا ہے یا بھنگڑہ ڈالنا ہے۔ @OfficialDGISPR @DGPR_PAF @dgprPaknavy @CMShehbaz @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @MohsinnaqviC42 @TararAttaullah @KhSaad_Rafique @MOIofficialGoP @MoIB_Official @PakPMO @PresOfPakistan @fawadchaudhry @GovtofPakistan @kabeerraja786 @SIYASIDERA @AnsarAAbbasi @TalatHussain12 @SImranshafqat @AmirMateen2 @KlasraRauf @sarwatvalim @FrehmanD @Wabbasi007 @QayyumReports @waqarsatti @kabeerraja786 @SIYASIDERA
5
38
84
10,479
Noumi Sh retweeted
جمہوریت کو الجبرا کیوں بناتے ہیں، سادہ سی بات ہے جسےووٹ پڑےوہ اقتدار میں آئے۔سوال یہ ہے کہ کیا ہم غلط کو غلط کہنے کے لئے تیار ہیں یا پھر کسی کی نفرت آڑے آجاتی ہے۔غلط کو غلط کہنےکے لئےکسی فلاسفر کو پڑھنے کی ضرورت نہیں، انسان کی اپنی بھی کوئی اخلاقیات ہوتی ہیں۔منصور علی خان سےگفتگو
64
1,197
4,091
33,475
Noumi Sh retweeted
"We never define crimes by religion, except when it's a Muslim." @mehdirhasan calls out the double standard in how hate crimes are framed by politicians and the media when they involve Muslims. "This is racism.... They pick on people who look visibly Muslim.”
245
1,012
5,299
91,628
Noumi Sh retweeted
عمران خان کی گورنمنٹ کیسے گری ؟ گرانے والے خود بتاتے ہیں کہ ہمیں کس نے بُلا کر کہا کہ حکومت گراؤ اسکے لیے مولانا فضل الرحمن کا اپنا بیان ہی کافی ہے پھر 8 فروری کو عوام نے اس بیانئیے پر مہر لگا دی ۔ آپ یہ بھی نہیں کہہ سکتے 8 فروری کو اسٹیبلشمنٹ عمران خان کے ساتھ کھڑی تھی عوام کا فیصلہ قبول کرلو یا کوئی اور پیمانہ ہے تو بتا دو
144
1,418
4,340
50,254
Noumi Sh retweeted
My message to all Patwarans... More: youtube.com/live/JiKfJ7yxhNA
371
1,701
5,238
107,496
Noumi Sh retweeted
Barrister Salman Safdar 🚨 "Imran Khan himself told me that the doctors at PIMS Hospital have told him that his eyesight is only 15 percent. Don't let Imran Khan's illness be normalized, everyone is worried about it"

6
10
389
Noumi Sh retweeted
I love to see her downfall after how she has destroyed the youth of thousands of people!!!! I also love the fact that she is fearless when it comes to exposing people! Expose everything now!
9
18
86
1,883
Noumi Sh retweeted
Since i've started working on cancer research project, i"ve seen awesome awesome results of immunotherapy. Body's own immune cells are re engineered to deliver them directly into the brain’s fluid system to bypass traditional barriers only to result in such spectacular radiological regression so fast is indeed commendable. Hats off to the bio engineers and every person behind this discovery. Future of brain tumors is in danger.... hope long term trials are done to show positive outcome too.
A single dose of a new cancer drug made a brain tumor almost disappear - in just 5 days In early 2024, doctors at Massachusetts General Hospital treated three people with recurrent glioblastoma brain tumour using a brand-new type of CAR T-cell therapy called CARv3-TEAM-E. The treatment is made from each patient’s own immune cells, which are taken out, genetically rewired in the lab to recognize two different markers commonly found on glioblastoma cells, and then infused directly into the fluid spaces of the brain through a single procedure. The results were stunning and much faster than anyone expected: In one patient, MRI scans taken just five days after the single infusion showed the tumor had almost completely vanished. A second patient had more than 60 % of the tumor disappear, and that shrinkage lasted for over six months. The third patient also had clear tumor reduction within days. These responses happened far more quickly and dramatically than anything seen before with immunotherapy for this type of brain cancer. Doctors described the early images as “jaw-dropping.
1
5
24
1,332
Noumi Sh retweeted
Happy Mothers Day!!!!! To all the brave ones standing for not just their but other's kids as well!!!! More power to such women of steel!
This is true meaning of "HONOUR KILLING" reasonable one. Melania Trump should take notes maybe! “Love Crimes of Kabul” is a 2011 documentary by Tanaz Eshaghian that follows women imprisoned inside Kabul’s Badam Bagh prison, many of them jailed for so-called “moral crimes” like running away from abuse, premarital relationships, or adultery. The film exposes the realities of Afghanistan’s justice system and the way women’s lives were controlled through both law and social pressure. This scene stands out because the woman (Naseema) isn’t imprisoned for a “moral crime” — she openly admits to murdering her husband. When asked why, she says he abused children and had relations with girls and boys, and that she killed him before he could harm more people. What’s unsettling is not just the confession, but the complete absence of remorse in her voice. The documentary doesn’t try to simplify these women into heroes or villains. It forces you to sit with uncomfortable questions about justice, trauma, violence, morality, and the conditions that create people capable of such decisions.
1
4
18
592
Noumi Sh retweeted
اپنے الفاظ کا چناو تو صحیح کر لیں محنت کش کے بچے نے ٹاپ کر لیا بھی لکھ سکتے تھے "چوروں کے بچے حکومت کر رہے " ایسا لکھ سکتے ہیں؟
چپڑاسی کے بیٹے نے مقابلے کے امتحان میں ٹاپ کر لیا! مزید تفصیلات: urdu.arynews.tv/peons-son-to… #ARYNewsUrdu
253
2,676
10,194
157,182
Noumi Sh retweeted
یعنی 4 سال ضائع کرنے کے بعد پورا صحت کا نظام مفلوج بنا کر واپس عمران خان کے منصوبے کی بحالی۔ نالائقوں کو پہلے عقل کیوں نہ آئی؟
250
4,369
14,404
134,502
Noumi Sh retweeted
ایک ماہ پہلے بہاولپور سے جرمنی پہنچنے والے پاکستانی سٹوڈنٹ عثمان علی کی دو روز قبل جرمنی میں ڈیتھ ہو گئی ہے،ان کے کلاس فیلوز کے مطابق ان کی ڈیڈ باڈی پاکستان منتقل کرنے کے لیے جرمنی میں پاکستانی سفارتخانہ مدد نہیں کررہا ، خدارا کوئی ایکشن لے ، سب آواز اٹھائیں
82
3,108
7,419
135,501
Noumi Sh retweeted
The amount of heaviness one feels at this moment when no man has ever touched her before...... the shivers are real! May Allah bless every girl with naik naseeb ameen!
53
66
978
87,234
Noumi Sh retweeted
عمران خان کے 2016 میں قومی اسمبلی میں جمع کروائے گئے ٹیکس گوشواروں میں واضح طور پر one constitution avenue کے فلیٹ کے لیے دئیے گئے دو کروڑ ایڈوانس / ڈاؤن پیمنٹ کو ڈکلئیر کیا گیا عمران خان کا ایک ایک روپیہ ڈکلئیرڈ ہے
عمران خان نے 1989 میں اسلام آباد کے ڈپلومیٹک انکلیو میں فلیٹ خریدا تھا۔ 2015 میں ڈپلومیٹک انکلیو والا فلیٹ بیچ کر One Constitution Tower میں فلیٹ کی ڈاؤن پیمنٹ دی تھی اور باقی قیمت بھی قسطوں میں ادا کر دی تھی- 1981 سے اب تک عمران خان نے ہر ایک روپے پر ٹیکس دیا اور ڈکلئیر کیا
71
2,530
5,655
111,872
Noumi Sh retweeted
🇺🇸 A neuroscientist ran MRI scans on kids aged 3-5. Just 2 hours of daily screen time was enough to cause measurable white matter loss in their brains. White matter is what controls language, learning, and how your brain's neurons connect. His reaction when he saw the results: "Wow… I was not anticipating seeing anything like that." 60 kids. 2 hours a day. Visible brain damage on a scan. Put the iPad down. Source: @newstart_2024, 10 News
Reading scores among American kids just hit a historic low. A generation raised on short-form content is showing up unable to read at grade level. Is there any way to reverse it?
144
1,279
3,701
842,970
Noumi Sh retweeted
پی ٹی آئی میں پہلے یہ جرنیلی ٹاؤٹ داخل کئیے گئے۔ اور اب ان سے مرضی کی بد تمیزی اور بکواس کروائی جاتی ہے۔ اس علی عمران کا پی ٹی آئی سے کوئی لینا دینا نہیں۔ جس طرح یہ سارہ بانو صاحبہ سے بدتمیزی کر رہا ہے۔ لگتا ہے ایسے ہے جیسے یہ پارٹی کا ماما ہے شدید مزمت
238
4,954
13,990
161,299