حکومت نے کالعدم ایکشن کمیٹی کے انتشاریوں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ کرلیا انہوں نے ہسپتال جیسی حساس جگہ پر حملہ کرکے نہتے مریضوں پر تشدد کیا یہ انتشاری ٹولہ بھارتی ایجنڈے پر کام کرتا ہے انڈین میڈیا کھلم کھلا کہہ رہا ہے کہ کالعدم ایکشن کمیٹی ہمار ا کارڈ ہے اس کمیٹی نے کشمیر کے امن کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے ، سمیرا راجہ
@SUMAIRA__RAJA#KashmirPeace#LawAndOrder#NoToViolence#PakistanZindabad#PeaceInRegion
ایران پر امریکی و قابض اس رائیلی حملوں سے ایک دن قبل ہی پاکستان نے افغانستان پر حملے آپریشن غضب للعضب کے نام سے شروع کیے تھے۔ یہ جنگ بھی خطے میں چل رہی تھی جسے چین نے ثالث بن کر ختم کرادیا ہے۔
جنگبندی معاہدے کا باقاعدہ اعلان ابھی ہونا باقی ہے تاہم 8 اپریل 2026 سے دونوں ممالک کے درمیان حملوں کا سلسلہ ختم ہوگیا ہے۔ یہ بھی حسن اتفاق ہے کہ 9 اپریل سے ایران امریکہ جنگبندی ہوئی ہے۔ امید ہےکہ پاکستان و افغانستان کے درمیان اچھے برادرانہ تعلقات پروان چڑھ سکیں گے۔
#shaoorfeed#PakistanAfghanistan#ceasefire#PeaceInRegion#MiddleEastCrisis#shaoornews
پاکستان کا صبر، دفاع اور دو ٹوک پیغام! 🇵🇰🚨
پاکستان نے ہمیشہ امن کی شمع روشن کی ہے، لیکن سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی نے ہمارے معصوم شہریوں، مساجد اور سیکیورٹی اہلکاروں کا لہو بہایا۔ "فتنہ الخوارج" جیسے گروہ افغان سر زمین کو ڈھال بنا کر پاکستان پر حملے کر رہے ہیں، اور افسوسناک امر یہ ہے کہ عالمی میڈیا حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرتا ہے۔
ہمارا مؤقف واضح ہے:
اسلام میں کسی بے گناہ کا خون بہانا جہاد نہیں بلکہ انسانیت کے خلاف بدترین جرم ہے۔
افغان عبوری حکومت اپنی سر زمین کو پاکستان کے خلاف استعمال ہونے سے روکے۔
پاکستان اپنی خود مختاری اور عوام کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔
امن ہماری ترجیح ہے، لیکن اپنے دفاع کے لیے ہر حد تک جانا ہمارا حق ہے!
#PakistanArmy#NoToTerrorism#PeaceInRegion#NationalSecurity#PakistanZindabad
افغان بحران کا حل: باچا خان کا فلسفہ اور ایمل ولی خان کی قیادت
تحریر: منصور علی درانی
افغانستان جہاں جنگ و جدل کی گرد بیٹھنے کے بعد اب تعمیرِ نو اور مستقل استحکام کی اشد ضرورت ہے۔ اس سنگین صورتحال میں پائیدار امن کا واحد اور عملی حل فخرِ افغان باچا خان کے عدم تشدد کے فلسفے اور ان کی سیاسی و فکری قیادت میں پنہاں ہے。 تاریخ گواہ ہے کہ افغان سرزمین پر جب بھی بندوق کے ذریعے فیصلے مسلط کرنے کی کوشش کی گئی، اس کا نتیجہ صرف تباہی کی صورت میں نکلا، لہٰذا اب وقت کا تقاضا ہے کہ ایک ایسی اعلیٰ سطح کی 'افغان مصالحتی کمیٹی' تشکیل دی جائے جس کی قیادت ایمل ولی خان کریں。 ایمل ولی خان کی شخصیت اور ان کا سیاسی پس منظر اس لیے اہمیت کا حامل ہے کیونکہ افغان قوم باچا خان کے خاندان اور ان کی دہائیوں پر محیط قربانیوں پر کامل اعتماد رکھتی ہے。 اس کمیٹی کا بنیادی مقصد تمام افغان قوموں، قبیلوں اور مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے نمائندوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کر کے ایک 'گرینڈ جرگہ' کا انعقاد ہونا چاہیے。 اس جرگے کے ذریعے ایک ایسی وسیع البنیاد عبوری حکومت تشکیل دی جائے جو حقیقی معنوں میں عوامی امنگوں کی ترجمان ہو اور جس میں ہر طبقے کو نمائندگی ملے。 باچا خان کا خاندان نہ صرف افغانوں کے دکھ درد کا ساتھی رہا ہے بلکہ ان کی سیاست ہمیشہ سرحدوں کے آر پار امن اور بھائی چارے کی ضامن رہی ہے، یہی وجہ ہے کہ ایمل ولی خان کی زیرِ نگرانی یہ عمل افغانوں کے بکھرے ہوئے اعتماد کو بحال کرنے کا باعث بنے گا。 اگر آج ہم حقیقت پسندی سے کام لیتے ہوئے اس سیاسی ویژن کو اپنا لیں تو نہ صرف افغانستان بلکہ پورے خطے میں ترقی اور خوشحالی کا ایک نیا دور شروع ہو سکتا ہے۔
#AfghanistanPeace#AimalWaliKhan#BachaKhan#PashtunUnity#AfghanResolution#LoyaJirga#PeaceInRegion#WaliKhan
Insha'Allah, as brothers in humanity, let's pray for peace between Pakistan and Afghanistan. United against terror, not each other our shared faith teaches compassion, not conflict. #PeaceInRegion
کینیڈا: بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے پاکستان مخالف بیان پر سکھوں کا احتجاج
سکھ مظاہرین نے بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاج کیا
مودی حکومت کے خلاف اور خالصتان کے حق میں بھارتی وزیر دفاع کو پاکستان کی بجائے بھارت کے داخلی مسائل پر توجہ دینی چاہیے، مظاہرین
اشتعال انگیز بیانات خطے میں امن کے امکانات کو نقصان پہنچاتے ہیں، مظاہرین
#92newshdplus#SikhProtest#RajNathSingh#Canada#Khalistan#India#PeaceInRegion
.@TamimBinHamad India stands with Qatar in condemning the violation of your nation's sovereignty. We urge dialogue and diplomacy to resolve conflicts and promote peace. Our commitment to stability and fight against terrorism remains unwavering. 🇮🇳🇶🇦 #PeaceInRegion