Filter
Exclude
Time range
-
Near
सांगली येथे जिल्हा वार्षिक योजना (सर्वसाधारण) सन २०२५-२६ अंतर्गत सांगली जिल्हा पोलीस दलासाठी मंजूर विविध विकासकामांचे भूमिपूजन आज पोलीस मुख्यालयाच्या मैदानावर माझ्या हस्ते संपन्न झाले. पोलीस दलाच्या सात महत्त्वपूर्ण कामांसाठी जिल्हा वार्षिक योजनेतून ४ कोटी ३४ लाख १६ हजार १९३ रुपयांच्या निधीची तरतूद करण्यात आली आहे. पोलीस दल अधिक सक्षम व बळकट व्हावे यासाठी पुढेही आवश्यक निधी वेळोवेळी उपलब्ध करून देण्याची ग्वाही यावेळी दिली. या कार्यक्रमास आमदार डॉ. सुरेश खाडे, आमदार सुधीर गाडगीळ, जिल्हाधिकारी अशोक काकडे, जिल्हा परिषद मुख्य कार्यकारी अधिकारी विशाल नरवाडे, महापालिका आयुक्त सत्यम गांधी, पोलीस अधीक्षक संदीप घुगे तसेच इतर मान्यवर उपस्थित होते. 📍२७ मार्च २०२६ | सांगली #Sangli #DistrictPlanning #PoliceDevelopment #सांगली #PublicSafety #भूमीपूजन @CMOMaharashtra @Dev_Fadnavis @mieknathshinde @SunetraA_Pawar @BJP4Maharashtra
251
270
10,125
سنٹرل پولیس آفس لاہور میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت اہم اجلاس۔ اجلاس میں پولیس ڈویلپمنٹ منصوبوں اور سمری امور میں پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ پولیس انفراسٹرکچر، ٹرانسپورٹ، لاجسٹکس، اسلحہ و ایمونیشن اور جدید ٹیکنالوجی کے شعبوں کے لئے فنڈز کی فراہمی پر غور کیا گیا۔ آئی جی پنجاب نے سمارٹ پولیس اسٹیشنز، سیف سٹیز اور دیگر جاری ترقیاتی منصوبوں کی رفتار مزید تیز کرنے کی ہدایت کی اور سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل پولیس ڈویلپمنٹ سکیموں کی بروقت تکمیل اولین ترجیح ہے۔ اجلاس میں ڈی آئی جی ٹیلی کمیونیکیشن اینڈ ٹرانسپورٹ ، ڈی آئی جی ایس پی یو، ویلفیئر و فنانس، اے آئی جیز ڈویلپمنٹ، لاجسٹکس اور فنانس شریک۔ جبکہ ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب، ڈی آئی جی ٹریفک، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی سمیت متعلقہ افسران نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ #PoliceInfrastructure #PunjabSafety #PunjabPolice #PoliceDevelopment #SafeCities #SmartPoliceStations #LawEnforcement
2
7
50
2,502
Many constables say they want career progression tied to digital skills but don’t know how. Should TechVeer link training completion to internal advancement? #TechVeer #DigitalSkills #CareerGrowth #PoliceDevelopment @apnipathshala_
4
72
Home Minister Mama Natung inaugurated the newly constructed Police Station at Nari in Lower Siang district on Wednesday. Natung said a secure and peaceful society is the foundation of progress. #GoodGovernance #PoliceDevelopment
1
1
117
Welcome to HPHC – where we build with purpose and integrity. From modern police infrastructure and green landscapes to safe and sustainable department projects, we are dedicated to strengthening the backbone of Haryana’s public services. By strictly following PWD norms, we ensure every construction and renovation effort reflects quality, compliance, and care. Whether it’s repairing police quarters or building justice-ready facilities, HPHC is shaping a stronger tomorrow for all. Follow us for updates on impactful developments across the state. Visit - hphc.org.in/ #HPHC #PublicInfrastructure #BuildingHaryana #PoliceDevelopment #GreenInfrastructure #JusticeInfrastructure #PWDProjects #SustainableConstruction #HaryanaGrowth #SmartInfrastructure #SafeCommunities #BuildingForTheFuture #PublicWorks #InfrastructureMatters #HaryanaPolice #JailReform #ConstructionWithPurpose #GovernmentProjects #HaryanaDevelopment #BuildingCommunities #TransformingHaryana #SmartBuildingSolutions
5
325
از دفتر ایڈیشنل آئی جی کراچی ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو کی ہدایت پر پولیس ٹریننگ اسکول گارڈن میں "پولیس اخلاقیات اور پیشہ ورانہ رویے" پر ٹریفک پولیس کے 55 افسران کے لیے تربیتی سیشن منعقد کیا گیا، جس کے بعد تربیت یافتہ افسران کی مجموعی تعداد 109 ہو گئی۔ دورانِ سیشن، ٹریفک پیٹرولنگ یونٹ نے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کراچی ذوالفقار مہر سے تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے عوامی سہولت سے متعلق ان کے خدشات دور کرتے ہوئے تفصیلی بریفنگ دی۔ سیشن کے اختتام پر ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کراچی نے افسران میں اسناد تقسیم کیں اور اخلاقی پولیسنگ کے فروغ کے لیے ان کی کاوشوں کو سراہا۔ یہ اقدام کراچی پولیس کے پیشہ ورانہ معیار، نظم و ضبط اور عوامی خدمت کے عزم کا مظہر ہے۔ #KarachiPolice #TrafficPolice #PoliceTraining #EthicalPolicing #LawEnforcement #PublicService #SafeKarachi #DIGInvestigation #PoliceProfessionalism #PoliceEthics #CrimePrevention #RoadSafety #CommunityPolicing #PoliceDiscipline #PoliceAcademy #Leadership #Security #Justice #PoliceDevelopment #KarachiNews #PakistanPolice #PoliceOfficers #TrafficAwareness #BetterPakistan #PoliceCommitment #ServeAndProtect
2
104
ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے ایسٹ زون میں ملیر ایکسپریس وے کے قریب قائم پولیس چوکی اور ڈسٹرکٹ کورنگی میں زیرِ تعمیر ماڈل پولیس اسٹیشن عوامی کالونی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈی آئی جی ایسٹ، ایس ایس پی ایسٹ اور دیگر پولیس افسران بھی موجود تھے۔ ڈی آئی جی ایسٹ نے ایڈیشنل آئی جی کو ملیر ایکسپریس وے کی پولیس چوکی اور اس کے گردونواح کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی، جس کے بعد ایڈیشنل آئی جی نے موقع پر اہم ہدایات جاری کیں۔ بعد ازاں، ایڈیشنل آئی جی نے کورنگی میں زیرِ تعمیر ماڈل پولیس اسٹیشن عوامی کالونی کا معائنہ کیا۔ ڈی آئی جی ایسٹ نے انہیں تعمیراتی پیش رفت سے آگاہ کیا۔ ایڈیشنل آئی جی نے زیرِ تعمیر عمارت کے مختلف حصے، بشمول ڈیوٹی آفیسر روم، لاک اپ، اور دیگر سہولتوں کا جائزہ لیا اور تعمیراتی کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت دی۔ ماڈل پولیس اسٹیشنز کا مقصد عوام کو جدید سہولتوں کی فراہمی، پیشہ ورانہ پولیس افسران کی تعیناتی، اور پولیس و عوام کے درمیان دوستانہ ماحول کو فروغ دینا ہے۔ #KarachiPolice #AIGKarachi #ModelPoliceStation #PublicSafety #PoliceReforms #CommunityPolicing #EastZone #KarachiNews #PoliceDevelopment #LawAndOrder #PublicService #KarachiUpdates
4
156
ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے ایسٹ زون میں ملیر ایکسپریس وے کے قریب قائم پولیس چوکی اور ڈسٹرکٹ کورنگی میں زیر تعمیر ماڈل پولیس اسٹیشن عوامی کالونی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈی آئی جی ایسٹ، ایس ایس پی ایسٹ اور دیگر پولیس افسران بھی موجود تھے۔ ڈی آئی جی ایسٹ نے ایڈیشنل آئی جی کو ملیر ایکسپریس وے کی پولیس چوکی اور اس کے گردونواح کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی، جس کے بعد ایڈیشنل آئی جی نے موقع پر اہم ہدایات جاری کیں۔ بعد ازاں، ایڈیشنل آئی جی نے کورنگی میں زیر تعمیر ماڈل پولیس اسٹیشن عوامی کالونی کا معائنہ کیا۔ ڈی آئی جی ایسٹ نے انہیں تعمیراتی پیش رفت سے آگاہ کیا۔ ایڈیشنل آئی جی نے زیر تعمیر عمارت کے مختلف حصے، بشمول ڈیوٹی آفیسر روم، لاک اپ، اور دیگر سہولیات کا جائزہ لیا اور تعمیراتی کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت دی۔ ماڈل پولیس اسٹیشنز کا مقصد عوام کو جدید سہولیات کی فراہمی، پیشہ ورانہ پولیس افسران کی تعیناتی، اور پولیس و عوام کے درمیان دوستانہ ماحول کو فروغ دینا ہے۔ #karachi #KarachiPolice #EastZone #modelpolicestation #KarachiUpdates #PoliceDevelopment #publicservice
2
147
ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے ایسٹ زون میں ملیر ایکسپریس وے کے قریب قائم پولیس چوکی اور ڈسٹرکٹ کورنگی میں زیرِ تعمیر ماڈل پولیس اسٹیشن عوامی کالونی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈی آئی جی ایسٹ، ایس ایس پی ایسٹ اور دیگر پولیس افسران بھی موجود تھے۔ ڈی آئی جی ایسٹ نے ایڈیشنل آئی جی کو ملیر ایکسپریس وے کی پولیس چوکی اور اس کے گردونواح کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی، جس کے بعد ایڈیشنل آئی جی نے موقع پر اہم ہدایات جاری کیں۔ بعد ازاں، ایڈیشنل آئی جی نے کورنگی میں زیرِ تعمیر ماڈل پولیس اسٹیشن عوامی کالونی کا معائنہ کیا۔ ڈی آئی جی ایسٹ نے انہیں تعمیراتی پیش رفت سے آگاہ کیا۔ ایڈیشنل آئی جی نے زیرِ تعمیر عمارت کے مختلف حصے، بشمول ڈیوٹی آفیسر روم، لاک اپ، اور دیگر سہولتوں کا جائزہ لیا اور تعمیراتی کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت دی۔ ماڈل پولیس اسٹیشنز کا مقصد عوام کو جدید سہولتوں کی فراہمی، پیشہ ورانہ پولیس افسران کی تعیناتی، اور پولیس و عوام کے درمیان دوستانہ ماحول کو فروغ دینا ہے۔ #KarachiPolice #AIGKarachi #ModelPoliceStation #PublicSafety #PoliceReforms #CommunityPolicing #EastZone #KarachiNews #PoliceDevelopment #LawAndOrder #PublicService #KarachiUpdates
2
1
5
297
“Today's discussion is valuable in assessing strategic issues facing #border & #customs agencies of the region, & in identifying ways they can work together to combat developing #transnationalthreats,” said Mark Dixon, Chief of #policedevelopment Unit at our Mission.
2
2
7 Jul 2021
1/2 Our Deputy Head of Mission, Fabian Loewenberg, and Senior Political Advisor, Julia Odumuyiwa, recently visited Somaliland to discuss continued strategic partnership on #policedevelopment, #maritimesecurity and #ruleoflaw with Somaliland authorities and government officials.
3
2
22
26 May 2021
Liking this distinction I heard today .... A coach is a guide from the side .. A mentor is a sage from the stage ... Maybe one for us to think about at @practice2prog #P2P #policedevelopment #couldyou practicetoprogress.com/liz-m…

4
25 Feb 2021
Yesterday, our Head of Mission @Crickie2 briefed @Europarl_EN @EP_Defence on security and political situation in #Somalia. The parliament appreciated mission’s work and achievements made on #maritimesecurity & #policedevelopment despite working in challenging environment.
1
6
25
4 Feb 2021
Law enforcement officials from across #Somaliland institutions have attended a EUCAP run training course, to become mentors & trainers in their organisations, as part of support to #maritimesecurity, #coastguard and broader #policedevelopment. Read more: bit.ly/3cFjUgJ
8
25
22 Jan 2021
Our Head of Mission @Crickie2 this week participated in an annual Heads of EU civilian & military missions meeting w/ #EU HR/VP @JosepBorrellF, where he was honored to brief the HR/VP on the mission’s key achievements supporting #Somalia on #maritimesecurity & #policedevelopment
1
3
11
9 Sep 2020
EUCAP Somalia police & project advisors have this week handed over laptops, with office software installed, to the planning team of the #Somali #Police Force, as part of wider support to Darwish planning and to Somali #policedevelopment.
29
13
54
8 Jun 2020
EUCAP Somalia has handed over online conference equipment to the #Puntland Criminal Investigation Department (CID), to support daily operations and coordination between state agencies, and as part of #COVID19 support #policedevelopment
2
3
14
8 Feb 2020
Senior police officers in the #Puntland #CID have taken part in a two-day workshop this month supported by EUCAP Somalia, on #effectiveleadership, intelligence-led policing, crime scene management and the role of the Attorney General’s Office #ruleoflaw #policedevelopment
8
13
14 Jan 2020
The Civilian Operations Commander for #EU #CSDP missions, Mr. Vincenzo Coppola, visited the police academy in #Mogadishu to see police being trained w/ support of AMISOM, EUCAP, & UN, & to discuss continued partnership w/ the SPF & Federal Gov. of #Somalia on #policedevelopment
5
10