محرم الحرام کا مرکزی جلوس G-6 اسلام آباد میں پُرامن طور پر اختتام پذیر۔
16 گھنٹے کی مسلسل ڈیوٹی دینے والے افسران و جوانوں کو آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی جانب سے شاباش اور خراجِ تحسین۔
#WeRIslamabadPolice#MuharramUlHaram#AliNasir#SafeProcession