لاک ڈاؤن کی وجہ سے اکثر ہوٹل اور کھانے پینے کی دکانیں بند ہیں۔ الخدمت فاونڈیشن کے رضاکاروں نے چارسدہ کے بازاروں میں بھوکے کتوں کو کھانا دیا
اسلام جانوروں کے ساتھ بھی حسن سلوک سکھاتا ہے۔ احادیث میں دو واقعات مذکور ہیں جن میں پیاسے کتے کو پانی پلانے سے مرد و عورت کی بخشش ہو گئی