PAKISTAN MUSLIM LEAGUE N

Joined November 2019
257 Photos and videos
SAJID NAVEED TAHIR retweeted
💜 اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💜 ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ صبح بخیر زندگی 🥀 بہترین انسان عمل سے پہچانا جاتا ہے ورنہ اچھی باتیں تو دیواروں پر بھی لکھی ہوتی ہیں قدرت کسی بھی انسان پہ سب دروازے ایک ساتھ بند نہیں کرتی کوئی نہ کوئی دروازہ کھلا ضرور ہوتا ہے بس اس کو تلاش کرنے کی ضرورت ہے سائل بن کر دروازے کھٹ کھٹائیں اور صبر کا دامن مت چھوڑیں اللہ بہتر کرے گا نماز کی سیڑھی چڑھیں اللہ بہت سارے دروازے دکھا دے گا اللہ ہم سب کو پانچوں وقت کی نماز قائم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 🤲 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹
64
30
82
1,171
SAJID NAVEED TAHIR retweeted
💞 اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞 🌷 صبح بخیر زندگی 🌷 ڈھیروں دعائیں آپ سب کے لئے ہمیشہ آباد رھو یا اللہ تیرا شکر ہے تو نے خیرو عافیت سے نئی صبح عطا فرمائی محبت اور دعاؤں کے مہکتے ہوئے سارے پھول آپ اور آپ کے پیاروں کے نام اللہ کریم آپ پر اپنی عنایات کا در کھلا رکھے ہمارے ایمان کی دولت میں اضافہ فرمائے صالح اعمال کی توفیق صحت وتندرستی کے ساتھ عطا فرمائے آپ کی زندگی کو محبت، امن، اور خوشیوں سے بھر دے ہمیشہ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹 آمین یا رب العالمین 🤲
52
29
76
1,154
SAJID NAVEED TAHIR retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 آج کی دعا دعا ایک امید،یقین، بھروسہ،حوصلہ، محبت ہے اللہ آپ کی جان مال، ایمان، آبرو، روزی، رزق، علم، عمل، گھر، کاروبار، اولاد، زندگی، تقوی، اخلاص اخلاق، سادگی، عاجزی، انکساری، اور عمر میں برکتیں، رحمتیں، وسعتیں، عروج و بلندیاں، عطا فرمائے آمین🤲
67
29
79
712
SAJID NAVEED TAHIR retweeted
💞اسلام وعلیکم💞 دل سے نکلی ہوئی بے شمار دعائیں آپ کی خیریت کی طلب گار ہیں دعاؤں کے دائرے سے کبھی نہ نکلیں دعائیں بہت انمول ہوتی ہیں خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو کسی کی دعاؤں کے حصار میں رہتے ہیں اللہ آپ کو اور آپ کے پیاروں کو ایمان صحت عافیت کے ساتھ اپنے حفظ و امان میں رکھے🌹 آمین🤲
55
24
67
578
SAJID NAVEED TAHIR retweeted
اسلام وعلیکم💞 روز ملنا اور پاس رہنا آسان نہیں لیکن روز دعاؤں اور اچھے لفظوں میں یاد کرنا مشکل بھی نہیں دل خوش ہو تو ہر چیز خوبصورت لگتی ہے بہت خوبصورت ہوتے ہیں وہ رشتے جن میں ناراضگی کے بعد معمولی سی مسکراہٹ پر زندگی پہلے جیسی ہو جائے اللہ آپ کو ہمیشہ ہنستا مسکراتا رکھے🌹 آمین🤲
44
23
59
411
SAJID NAVEED TAHIR retweeted
Apr 27
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 سنا ہے اکاؤنٹ شیڈو بین میں ہو تو کومنٹس سے بہتری آتی ہے پلیز ایک ایک کومنٹس کی ریکوسٹ ہے بہت بہت شکریہ 🌹 @ab_zz1 👈 @fr_f33 👈
7
8
8
228
SAJID NAVEED TAHIR retweeted
💞 اسلام وعلیکم 💞 خوبصورت ہے وہ دل جو کسی کے درد کو سمجھے وہ ہاتھ جو کسی کو مشکل وقت میں تھام لے وہی لوگ انمول ہیں جو خیر کی خبر دیتے ہیں ہمیشہ تنہائی میں اصلاح کرتے ہیں پریشانی میں دلاسہ اور بھروسہ دیتے ہیں ایسے لوگ قیمت سے نہیں قسمت سے ملتے ہیں اللہ آسانیاں پیدا فرمائے آمین🤲
51
19
57
548
SAJID NAVEED TAHIR retweeted
With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY. I warmly welcome the sagacious gesture and extend deepest gratitude to the leadership of both the countries and invite their delegations to Islamabad on Friday, 10th April 2026, to further negotiate for a conclusive agreement to settle all disputes. Both parties have displayed remarkable wisdom and understanding and have remained constructively engaged in furthering the cause of peace and stability. We earnestly hope, that the ‘Islamabad Talks’ succeed in achieving sustainable peace and wish to share more good news in coming days! @realDonaldTrump @JDVance @SecRubio @SteveWitkoff @SEPeaceMissions @drpezeshkian @mb_ghalibaf @araghchi
12,234
30,212
127,373
13,371,336
SAJID NAVEED TAHIR retweeted
اس پاکستانی جھنڈے کو اتنا ری ٹویٹ مارو کہ پوری ٹائم لائن سبز ہو جائے! 💚🇵🇰 ملک دشمن افغانیوں، مودیوں اور یوتھیوں کی چیخیں نکل ائیں🔥 شاباش شیروں ابھی شروع ہو جاؤ ری ٹویٹ، ری ٹویٹ صرف ری ٹویٹ!✅🫶🏻
22
538
882
6,468
SAJID NAVEED TAHIR retweeted
Prime Minister Shehbaz Sharif, Field Marshal Asim Munir and DPM Muhammad Ishaq Dar, Allah has bestowed upon you an extraordinary honor. Through your decisive and courageous leadership, a potentially catastrophic conflict was averted, safeguarding countless innocent lives and steering the world away from disaster. This is the essence of true statesmanship. Alhamdulillah. A defining moment that fills every Pakistani with pride, strengthens our unity, and showcases to the world the strength, dignity, and unwavering spirit of Pakistani nation. May Allah continue to bless Pakistan and guide us all. Ameen. 🇵🇰
873
3,632
11,015
151,460
SAJID NAVEED TAHIR retweeted
جو پاکستان کا نہیں🇵🇰 وہ اپنے باپ کا نہیں💯 کون کون مجھ سے متفق ہے ؟ پاکستان کی کامیاب سفارتکاری جیئو چاچو ❤️
9
13
52
393
SAJID NAVEED TAHIR retweeted
I warmly commend Prime Minister Shehbaz Sharif, Deputy Prime Minister Ishaq Dar, and Field Marshal Syed Asim Munir for their exceptional diplomatic efforts in averting a major global crisis and securing Iran - U.S. ceasefire. I also applaud the leadership of Iran and the United States for choosing peace and statesmanship. May this be a meaningful step toward lasting global stability.
1,624
6,929
22,717
552,173
SAJID NAVEED TAHIR retweeted
ایک بڑے عالمی بحران سے بچانے اور ایران و امریکہ جنگ بندی کروانے پر میں وزیر اعظم شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بے مثال سفارتی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ایران اور امریکہ کا مثبت کردار ادا کرتے ہوئے امن کا راستہ اپنانا خوش آئند ہے۔ دعا ہے کہ یہ کاوشیں مستقل عالمی استحکام کی جانب ایک نتیجہ خیز قدم ثابت ہوں۔
1,314
5,749
16,400
301,003
SAJID NAVEED TAHIR retweeted
♥️ اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ♥️ خدا کرے کہ خوشیاں آپ کے آنگن میں دائم بسیرا رکھیں اللہ صبح کے اجالوں کی طرح آپ کی زندگی بھی خوشیوں کے اجالوں سے بھر دے اللہ آپ کو دنیا اور آخرت کی تکالیف،مصائب،آفات،حادثات، فسادات،ظالموں کےظلم، رزق کی تنگی سے اپنی حفاظت میں رکھے آمین 🤲
36
28
61
613
SAJID NAVEED TAHIR retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 بہت خوبصورت ہوتے ہیں وہ رشتے جو فاصلوں کے باوجود ہمیشہ دلوں میں، لفظوں میں، اور دعاؤں میں یاد رہتے ہیں دن کا اجالا ہو یا رات کی تاریکی رب کائنات آپ اور آپ سے جڑے تمام رشتوں کی غیب سے مدد فرمائے ہر صبح کا ابھرتا سورج بے شمار خوشیاں لائے آمین 🤲
50
29
85
739
SAJID NAVEED TAHIR retweeted
آپ سے گزارش ہے دل کھول کر ریٹیوٹ کریں تاکہ یوتھیوں اور مودیوں کی تسلی ہوکہ پاکستان اور سعودی عرب ہمیشہ ساتھ تھے اور ہیں ـانشااللہ 🇵🇰💚🇸🇦

100
2,272
5,072
45,094
SAJID NAVEED TAHIR retweeted
آپ لوگوں نے صرف ریٹویٹ کرنا باقی سارا کام ملک دشمن سنبھال لیں گے۰
101
2,672
5,796
56,398
ویسے کوئی مانے یا نہ مانے! #پاکستان کو دنیا میں جو عزت ملی جو مقام ملا یا جتنی بھی ترقی ہوئی ہے وہ #میاں برادران کے دور ہوئی! چاہے وہ #موٹرویز کی شکل میں ہو، #ایٹمی تجربہ کی صورت میں ہو، دہشت گردی کو ختم کرنا اور اب تو سپر پاور کی جنگ رکوانے میں بھی اہم کردار ادا کر رہا الحمدللہ
3
6
6
95